author

Faheem Ashraf aims to shine for Quetta Gladiators—and Pakistan—after HBL PSL X

Faheem Ashraf, Quetta Gladiators’ all-rounder, remains determined to maintain consistency in the ongoing HBL Pakistan Super League (PSL) season and has set his sights on delivering similar performances for the national team. In a recent interview, Faheem spoke about his move to a new franchise for HBL PSL 10, highlighting that while the team has […]

Elon Musk allegedly offered millions to silence Ashley St. Clair amid legal battle over son ‘Romulus’

Elon Musk is at the centre of a new legal controversy after influencer Ashley St. Clair revealed details of a paternity and custody dispute involving their son, born in February. According to St. Clair, DNA tests show a 99.9999% probability that Musk is the father, though he has not publicly confirmed it. St. Clair alleges […]

بینچ کی تبدیلی پر ڈپٹی رجسٹرار جوڈیشل کے خلاف توہین عدالت کیس، عدالت نے ریکارڈ طلب کر لیا

اسلام آباد ہائیکورٹ میں بینچ کی تبدیلی کے معاملے پر ڈپٹی رجسٹرار جوڈیشل سلطان محمود کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی۔ کیس کی سماعت جسٹس سردار اعجاز اسحاق نے کی۔ ڈپٹی رجسٹرار جوڈیشل سلطان محمود عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت نے ان سے وہ تمام ریکارڈ طلب کر لیا جس میں مقدمات کو […]

صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ کی آئندہ بجٹ کیلئے اہم تجاویز، معاشی استحکام پر زور

فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر عاطف اکرام شیخ نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کے حوالے سے حکومت کو اہم تجاویز پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بجٹ پاکستان کے معاشی ٹیک آف کے موقع پر مستقبل کا روڈ میپ طے کرے گا۔ صدر ایف پی سی سی آئی […]

راولپنڈی: فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ میں ہنگامہ آرائی کرنے والے 14 ملزمان گرفتار

راولپنڈی کے تھانہ نیوٹاؤن کے علاقے میں ایک معروف فاسٹ فوڈ چین کی برانچ کے باہر ہنگامہ آرائی کے واقعے میں ملوث 14 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق، گرفتار افراد میں اعجاز، عمر فاروق، محمد شہباز، شہزاد علی، صدی احمد، ساجد علی، نعمان حسین، اختشام، منیب احمد، انور زیب، اسامہ، […]

گِٹار سے گلیمر تک: فواد خان کا راک اسٹار سےبالی ووڈ اسٹاربننے کا سفر

جب ایک نوجوان پہلی بار اپنے گٹار کے ساتھ اسٹیج پر آیا تو شاید کسی نے سوچا بھی نہ ہو کہ یہی لڑکا ایک دن برِصغیر کے کروڑوں دلوں کی دھڑکن بن جائے گا۔ پاکستان کے راک بینڈ ”انٹیٹی پیراڈائم““ سے شہرت حاصل کرنے والے فواد خان کا فنی سفر میوزک کی دنیا سے ٹی […]

اسلام آباد ہائیکورٹ بار کا اہم فیصلہ: ججز تبادلے کیخلاف سپریم کورٹ میں دائر درخواست واپس لینے کا اعلان

اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے ججز کے تبادلے کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر آئینی درخواست واپس لینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ بار کے صدر واجد گیلانی اور سیکرٹری منظور ججہ کی جانب سے باقاعدہ اتھارٹی لیٹر جاری کیا گیا ہے، جس میں درخواست واپس لینے کی منظوری دی گئی ہے۔ یاد […]

وکلاء کا سندھ-پنجاب شاہراہ بند کرنے کا اعلان

سندھ ہائیکورٹ بار کے صدر سرفراز میتلو نے اعلان کیا ہے کہ وکلاء برادری 18 اپریل کو سندھ اور پنجاب کو ملانے والی مرکزی شاہراہ کو بند کرے گی۔ اس حوالے سے جمعہ کے روز ڈھائی بجے ببرلو اور شکارپور کے مقامات پر دھرنے دیے جائیں گے، جن کا مقصد کینالز کی منسوخی کے مطالبے […]

قومی اسمبلی میں گرما گرم بحث، اراکین کا احتجاج، غنڈہ گردی کی مذمت

قومی اسمبلی کے اجلاس میں آج اس وقت شدید گرما گرمی دیکھنے میں آئی جب اراکین نے مختلف معاملات پر احتجاج کیا اور ایک دوسرے کی حمایت میں آواز بلند کی۔ سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے واضح الفاظ میں کہا, ’یہ قابل قبول نہیں ہے، سیشن احتجاج میں نہیں کرنا چاہئے، آپ کو اسپیکر کو […]