author

ایک پہیے پر لینڈنگ کرنیوالی پی آئی اے کی پرواز کا لاپتہ ویل مل گیا

کراچی میں پی آئی اے فلائٹ 306 کا لاپتہ ہونے والا ویل (پہیہ) کراچی پورٹ کی پارکنگ سے مل گیا۔ گزشتہ روز لاہور ایئر پورٹ پر لینڈنگ کے دوران پرواز نے دوسرے پہیہ پر لینڈنگ کی۔ پی اے اے کے مطابق پی آئی اے فلائٹ 306 کا لاپتہ ویل مل گیا ہے۔ لاپتہ ویل جناح […]

پنجاب کے کالجز میں بھارتی گانوں پر رقص اورغیر اخلاقی سرگرمیوں پر پابندی

پنجاب کے سرکاری اور نجی کالجز کی تقریبات میں بھارتی گانوں پر رقص اورغیر اخلاقی سرگرمیوں پر پابندی عائد کردی گئی۔ ڈائریکٹوریٹ آف کالجز نے کالجوں کے فن فئیر اور اسپورٹس گالا میں ہمسایہ ملک کے گانوں پر رقص کے واقعات پر نوٹس لیتے ہوئے پنجاب کے سرکاری و نجی کالجز میں غیر اخلاقی سرگرمیوں […]

ٹرمپ انتظامیہ کو ایک اور دھچکا، عدالت کا ہزاروں برطرف ملازمین کو بحال کرنے کا حکم

امریکی ڈسٹرکٹ جج ولیم السپ نے ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ کو شدید جھٹکا دیتے ہوئے ہزاروں برطرف وفاقی ملازمین کی فوری بحالی کا حکم جاری کر دیا۔ جج ولیم السپ نے سان فرانسسکو میں ہونے والی سماعت کے دوران یہ فیصلہ سنایا، جو ٹرمپ اور ان کے اعلیٰ مشیر ایلون مسک کی جانب سے وفاقی اداروں […]

DG ISPR rebuts Indian propaganda surrounding Jaffar Express attack

Lieutenant General Ahmed Sharif, the head of Pakistan’s military relations, has accused Indian media of spreading fake propaganda following the attack on the Jaffer Express, claiming that Indian outlets circulated misleading AI-generated videos and broadcast content that misrepresented the terrorists’ actions. Sharif’s comments came during a joint press conference on Friday afternoon in Islamabad, where […]

ڈی جی آئی ایس پی آر نے جعفر ایکسپریس آپریشن کی تفصیلات جاری کردیں

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے جعفر ایکسپریس آپریشن کی تفصیلات جاری کردیں، انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں نے دشوار گزار علاقے میں جعفر ایکسپریس پر حملہ کیا، حملے کی جگہ پر پہنچنا بڑا مشکل کام تھا، جوان انجن کی […]

اسلام آباد ہائیکورٹ کی لا کلرک پر مشتمل کمیشن کو جیل میں عمران خان سے ملاقات کی ہدایت

اسلام آباد ہائیکورٹ نے مشال یوسفزئی کی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان سے متعلق درخواست پر لا کلرک پر کمیشن کو سابق وزیراعظم سے ملاقات کی ہدایت کردی جبکہ عدالت نے جیل سپرنٹنڈنٹ کو ملاقات کے انتظامات کرانے کی ہدایت کی، جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے احکامات جاری […]