author

مائینز اینڈ منرلز بل 2025: اے این پی کی آل پارٹیز کانفرنس آج پشاور میں ہوگی

عوامی نیشنل پارٹی کی جانب سے مجوزہ مائینز اینڈ منرلز بل 2025 پر مشاورت کے لیے آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) آج باچا خان مرکز پشاور میں منعقد کی جائے گی۔ کانفرنس میں خیبرپختونخوا کی تمام بڑی سیاسی جماعتوں، چیمبر آف کامرس، معدنیات سے وابستہ تنظیموں، وکلاء اور دیگر مکتبہ فکر کے نمائندوں کو […]

مردان: ناخلف بیٹے کی فائرنگ سے ماں اور بہن قتل

مردان کے نواحی علاقے لونڈ خوڑ جرندو پل کلے میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک ناخلف بیٹے نے گھریلو ناچاقی کے باعث فائرنگ کرکے اپنی ماں اور بہن کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ طاہر نامی شخص کی جانب سے پیش آیا جو فائرنگ کے بعد موقع سے فرار ہو گیا۔ مردان […]

’قرضوں کی مؤثر منیجمنٹ کے ذریعے تقریباً 10 کھرب روپے کی بچت‘، پاکستان کی معیشت میں بہتری کا عالمی سطح پر اہم اعتراف

پاکستان کی معیشت استحکام کی راہ پر گامزن دکھائی دیتی ہے، جہاں زرِ مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ، مہنگائی میں کمی، کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری اور مالی خسارے میں کمی کو اہم کامیابیاں قرار دیا جا رہا ہے۔ ان تمام مثبت اشاریوں کا تذکرہ وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے واشنگٹن ڈی […]

US CG in Hyderabad to strengthen ties

US Consul General Scott Urbom recently visited Hyderabad and met the government officials, youth and academic leaders, members of the business community, and alumni of US public diplomacy programmes. The visit focused on strengthening people-to-people connections and economic collaboration between the two countries. During his visit to Jamshoro, the consul general attended the Pakistan-US Alumni […]

آئی ایم ایف کا دباؤ: وفاق سے صوبائی نوعیت کے ترقیاتی منصوبے ختم کرنے کا مطالبہ

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ آئندہ بجٹ میں صوبائی نوعیت کے ترقیاتی منصوبوں کو وفاقی ترقیاتی بجٹ سے خارج کر دے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کا موقف ہے کہ 18ویں آئینی ترمیم کے بعد جن ترقیاتی منصوبوں کا اختیار صوبوں کو منتقل […]

پاکستان امریکہ سے کپاس اور سویا بین جیسی اشیا کی درآمدات بڑھائے گا، محمد اورنگزیب

پاکستان نے امریکہ کے ساتھ تجارتی تعلقات کو مضبوط بنانے اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے عائد سخت درآمدی ٹیرف سے بچنے کے لیے بڑا اقدام اٹھا لیا ہے۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان جلد ایک اعلیٰ سطحی تجارتی وفد واشنگٹن روانہ کرے گا تاکہ باہمی تجارت، غیر ٹیرفی […]