ارجنٹائن بمقابلہ اسپین: کون، کب اور کتنی بار عالمی چیمپیئن بنا؟

فیفا ورلڈ کپ 2026 اب اپنے آخری اور سب سے دلچسپ مرحلےمیں داخل ہوچکا ہے، جہاں اتوار کے روز دنیائے فٹبال کی دو مضبوط ٹیمیں ارجنٹائن اور اسپین فائنل میچ میں ٹرافی جیتنے کے لیے ایک دوسرے کے مد مقابل ہوں گی۔ اس فائنل مقابلے میں ارجنٹائن کی ٹیم چوتھی بار جبکہ اسپین کی ٹیم دوسری بار ورلڈ چیمپئن بننے کے لیے میدان میں اترے گی۔ ارجنٹائن اس سے قبل 1978، 1986 اور 2022 میں عالمی چیمپئن بن چکا ہے، جبکہ اسپین نے 2010 میں پہلی بار ورلڈ کپ ٹرافی…

Read More

گولڈن بوٹ کی ریس میں نیا ٹوئسٹ، ایمباپے نے میسی کو پیچھے چھوڑ دیا

فیفا ورلڈ کپ 2026 میں گولڈن بوٹ کی دوڑ مزید دلچسپ ہو گئی ہے، جہاں فرانس کے اسٹار فارورڈ کیلیان ایمباپے نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے ارجنٹائن کے لیونل میسی کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ انگلینڈ کے خلاف تیسری پوزیشن کے میچ میں دو گول اسکور کرنے کے بعد نہ صرف ایمباپے گولڈن بوٹ کی ریس میں سب سے آگے نکل گئے بلکہ وہ ورلڈ کپ تاریخ کے سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑی بھی بن گئے ہیں۔ میامی میں کھیلے گئے ورلڈ کپ 2026 کے تیسری پوزیشن کے…

Read More

آگ اور دھویں سے فٹبال ورلڈ کپ کا فائنل متاثر ہونے کا خدشہ

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے فائنل سے قبل ارجنٹائن اور اسپین کے درمیان ہونے والے بڑے مقابلے پر موسم کی صورتحال بھی توجہ کا مرکز بن گئی ہے۔ کینیڈا کے جنگلات میں لگی آگ سے اٹھنے والا دھواں اور امریکا کے نیویارک کے علاقے میں آنے والے شدید طوفانوں نے شائقین اور منتظمین میں تشویش پیدا کر دی تھی، تاہم ماہرین موسمیات کا کہنا ہے کہ یہی طوفانی نظام اب فضا کو صاف کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔ نیویارک کے میٹ لائف اسٹیڈیم میں ہونے والے فائنل سے…

Read More

ورلڈ کپ فائنل سے چند گھنٹے قبل اسپین کی ٹیم کو بڑا جھٹکا

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے فائنل سے چند گھنٹے قبل اسپین کی ٹیم کو غیر متوقع صورتحال کا سامنا کرنا پڑا، جب خراب موسم اور آسمانی بجلی کے باعث اس کا ٹریننگ سیشن روک دیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسپین کی ٹیم اتوار کو ارجنٹینا کے خلاف ہونے والے ورلڈ کپ فائنل سے پہلے نیو جرسی کے میلانی لین ٹریننگ گراؤنڈ میں پریکٹس کر رہی تھی، تاہم علاقے میں طوفان اور آسمانی بجلی کے خطرے کے باعث امریکی حفاظتی ضوابط کے تحت ٹریننگ معطل کر دی گئی۔ اسپینش…

Read More

انگلینڈ اور فرانس کے میچ میں گولز کی بارش، ‘ورلڈ کپ فائنل تو یہ ہونا چاہیے تھا’

اتوار کے روز شیڈول فائنل میچ سے ٹھیک ایک دن پہلے، فٹ بال ورلڈ کپ میں تیسری پوزیشن کے لیے کھیلا گیا میچ کھیل کی تاریخ کا ایک لازوال اور کبھی نہ بھولنے والا سنسنی خیز مقابلہ بن گیا ہے۔ اس انتہائی ہائی اسکورنگ اور اعصاب شکن میچ میں انگلینڈ نے فرانس کو چار کے مقابلے میں چھ گول سے شکست دے کر ٹورنامنٹ میں تیسری پوزیشن اپنے نام کر لی ہے۔ اس میچ میں اتنے زیادہ گول ہوئے کہ شائقین میچ کے آخری لمحے تک اپنی نشستوں پر ٹِک…

Read More

جوڈ بیلنگھم کا نیا عالمی ریکارڈ، ایک ہی ورلڈ کپ میں 7 گول کرنے والے پہلے انگلش کھلاڑی بن گئے

انگلینڈ نے فیفا ورلڈ کپ 2026 کے تیسری پوزیشن کے سنسنی خیز میچ میں فرانس کو 4-6 سے شکست دے کر کانسی کا تمغہ اپنے نام کر لیا ہے۔ لیکن اس یادگار فتح نے صرف بوکایو ساکا کی ہیٹ ٹرک ہی نہیں بلکہ جوڈ بیلنگھم کے ایک تاریخی ریکارڈ کو بھی جنم دیا۔ انگلش مڈفیلڈر ایک ہی ورلڈ کپ میں 7 گول کرنے والے انگلینڈ کے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ امریکا کے شہر میامی میں کھیلے گئے اس دلچسپ اور 10 گولوں سے بھرپور مقابلے میں انگلینڈ نے فرانس…

Read More
کھیل 

فٹبال ورلڈ کپ کی گیند کے پیچھے چھپے عددی کمال اور منفرد انکشافات

ورلڈ کپ کا فائنل میچ جیسے جیسے قریب آ رہا ہے، دنیا بھر میں فٹ بال کا جنون عروج پر پہنچ چکا ہے۔ میدان میں جہاں سب کی نظریں کھلاڑیوں کی کارکردگی پر مرکوز ہیں، وہیں اس کھیل کے ایک اہم ترین کردار یعنی فٹ بال کی گیند اور اس کے پیچھے چھپی حیرت انگیز کہانی کو اکثر نظرانداز کر دیا جاتا ہے۔ یہ صرف چمڑے یا مصنوعی مواد سے بنی ایک گیند نہیں، بلکہ اس کے ڈیزائن کے پسِ پردہ ریاضی، ہندسوں اور جیومیٹری کا ایک شاندار اور متوازن…

Read More

ورلڈ کپ فائنل کے لیے ریفری مقرر ہونے والے ارجنٹائن کے ڈراؤنے خواب سلوکو ونچچ کون ہیں؟

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے فائنل کے لیے ریفری کا اعلان کر دیا گیا ہے، اور یہ اہم ذمہ داری سلووینیا کے سلوکو ونچچ کو سونپی گئی ہے۔ ارجنٹینا اور اسپین کے درمیان نیویارک میں اتوار کو کھیلے جانے والے بڑے مقابلے میں ونچچ میچ کی نگرانی کریں گے۔ اس بڑے اور اہم مقابلے میں ان کے ساتھ معاون ریفری ٹوماز کلانچنک، اندراز کووچچ، چوتھے آفیشل ادھم مخادمہ اور ریزرو اسسٹنٹ ریفری محمد الکلاف بھی فرائض انجام دیں گے۔ فیفا کے سربراہ برائے ریفری پیئر لوئیجی کولینا نے ونچچ کی…

Read More

ورلڈ کپ فائنل میں پہنچنے کے باوجود میسی ‘گولڈن بوٹ’ کیسے کھو سکتے ہیں؟

فیفا ورلڈ کپ کے فائنل میں جگہ بنانے کے باوجود ارجنٹائن کے کپتان لیونل میسی کے لیے گولڈن بوٹ جیتنے کی دوڑ ابھی ختم نہیں ہوئی۔ میسی نے شاندار کارکردگی کے ذریعے خود کو ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑیوں میں شامل کر لیا ہے، لیکن چند حالات ایسے ہیں جن کی وجہ سے وہ یہ اعزاز حاصل کرنے سے محروم بھی ہو سکتے ہیں۔ ارجنٹائن نے مشکل لمحات میں بار بار اپنے کپتان اور اسٹار کھلاڑی لیونل میسی پر بھروسہ کیا۔ ناک آؤٹ مرحلے میں جب ٹیم دباؤ میں تھی، میسی…

Read More
کھیل 

فیفا ورلڈ کپ: تاریخ میں پہلی بار کھلاڑیوں کو چیمپیئن انگوٹھیاں دینے کا اعلان؛ یہ کس چیز سے بنی ہیں؟

فیفا نے اعلان کیا ہے کہ فیفا ورلڈ کپ 2026 کے فاتح کو پہلی بار روایتی ٹرافی اور طلائی تمغوں کے ساتھ خصوصی چیمپئن شپ رِنگز بھی دی جائیں گی۔ یہ کسی بھی فیفا ٹورنامنٹ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ہوگا کہ فاتح ٹیم کو اس نوعیت کا اعزاز دیا جائے گا۔ ورلڈ کپ 2026 کا فائنل اتوار، 19 جولائی کو نیویارک، نیو جرسی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، جہاں ارجنٹائن اور اسپین کی ٹیمیں عالمی چیمپئن بننے کے لیے مدمقابل ہوں گی۔ اس مقابلے کی فاتح ٹیم کو پہلی…

Read More