سوئٹزرلینڈ کو شرمناک شکست، ارجنٹینا فٹبال ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے کوارٹر فائنل میں ارجنٹینا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد سوئٹزرلینڈ کو 1-3 سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان مقررہ 90 منٹ کا کھیل 1-1 گول سے برابر رہا، جس کے باعث میچ اضافی وقت میں داخل ہوا۔ ایکسٹرا ٹائم میں ارجنٹینا نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے مزید دو گول اسکور کیے اور مجموعی طور پر 1-3 سے کامیابی حاصل کر لی۔ اس کامیابی کے ساتھ ارجنٹینا سیمی فائنل میں پہنچ گیا، جہاں اس…

Read More

ناروے کے ہالینڈ کی غلطی نے انگلینڈ کو سیمی فائنل میں پہنچا دیا

میامی میں کھیلے گئے فیفا ورلڈ کپ 2026 کے سنسنی خیز کوارٹر فائنل میں انگلینڈ نے ناروے کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے کر چوتھی مرتبہ ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔ میچ کا فیصلہ ایکسٹرا ٹائم میں ہوا، جہاں انگلینڈ نے فاتحانہ گول اسکور کرکے کامیابی اپنے نام کی۔ میچ میں ایک ایسا لمحہ بھی آیا جس نے مقابلے کا رخ بدل دیا۔ دوسرے ہاف کے آغاز کے تقریباً 10 منٹ بعد ناروے کے کپتان مارٹن اوڈیگارڈ نے کارنر کک لی، گیند…

Read More

انگلینڈ نے آخری ٹی 20 میں بھی بھارت کو شکست دے کر سیریز 0-4 سے جیت لی

انگلینڈ نے پانچ میچوں پر مشتمل سیریز کے آخری ٹی 20 میچ میں بھی بھارت کو 56 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے کر سیریز 0-4 سے اپنے نام کر لی ہے، اس طرح آئرلینڈ کے بعد انگلش ٹیم نے بھی بھارتی ٹیم کو ٹی 20 سیریز میں وائٹ واش کردیا ہے۔ ہفتے کو ساؤتھمپٹن میں کھیلے گئے پانچویں اور آخری ٹی 20 میچ میں انگلینڈ نے بھارت کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 257 رنز بنائے، انگلینڈ کے…

Read More

بھارت ٹی 20 سیریز میں اب تک کتنی بار وائٹ واش ہوا؟

انگلینڈ کے خلاف 5 میچوں کی ٹی 20 انٹرنیشنل سیریز میں 0-4 کی شکست کے بعد بھارتی ٹیم ایک اور وائٹ واش کا شکار ہوگئی ہے، اس سے قبل آئرلینڈ نے بھی بھارت کو 0-2 سے شکست دی تھی، یوں شریاس ایئر کی قیادت میں بھارت پہلی بار مسلسل دو ٹی 20 انٹرنیشنل سیریز میں وائٹ واش ہوا ہے۔ بھارتی کھیلوں کی ویب سائٹ کے مطابق ٹی 20 ورلڈ کپ جیتنے کے چند ماہ بعد بھارتی ٹیم کی ٹی 20 کرکٹ میں کارکردگی مسلسل تنزلی کا شکار ہے۔ ٹیم مینجمنٹ…

Read More

بٹلر اور بروک کی بھارت کیخلاف 233 رنز کی پارٹنرشپ، ریکارڈ کے انبار لگا دیے

بھارت کے خلاف پانچویں اور آخری ٹی 20 انٹرنیشنل میں انگلینڈ کے بلے باز جوز بٹلر اور ہیری بروک نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے دوسری وکٹ کے لیے 233 رنز کی ناقابلِ شکست شراکت قائم کرتے ٹی 20 کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کر دی۔ اس کے ساتھ ہی یہ شراکت ٹی 20 انٹرنیشنل میں بھارت کے خلاف کسی بھی ٹیم کی سب سے بڑی شراکت بھی بن گئی ہے۔ ہفتے کو انگلینڈ کے شہر ساؤتھمپٹن میں کھیلے جارہے 5 میچوں کی سیریز کے آخری ٹی 20 میچ میں انگلینڈ…

Read More

فیفا ورلڈ کپ 2026 کھیلنے والا نوجوان فٹبالر اچانک انتقال کرگیا

فیفا ورلڈ کپ 2026 میں نمایاں کردار ادا کرنے ولے جنوبی افریقا کے نوجوان فٹبالر جیڈن ایڈمز 25 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں جب کہ جنوبی افریقا کی وزارتِ کھیل نے ہفتے کے روز ان کی وفات کی تصدیق کی تاہم موت کی وجہ نہیں بتائی گئی۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق جنوبی افریقی کلب میملوڈی سن ڈاؤنز کے مڈ فیلڈر جیڈن ایڈمز نے چند روز قبل ہی امریکا، میکسیکو اور کینیڈا میں جاری فیفا ورلڈ کپ 2026 میں قومی ٹیم کی نمائندگی کرتے ہوئے…

Read More

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فیلڈنگ کوچ اچانک مستعفی، وجہ کیا بنی؟

پاکستان وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے فیلڈنگ کوچ شین میک ڈرموٹ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے جب کہ ان کے استعفے کی ممکنہ وجہ گھریلو مصروفیات بتائی جا رہی ہے تاہم اس حوالے سے تاحال کوئی باضابطہ اعلان سامنے نہیں آیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے فیلڈنگ کوچ شین میک ڈرموٹ نے اپنی ذمہ داریوں سے علیحدگی اختیار کر لی ہے، جس کے بعد قومی ٹیم کے کوچنگ اسٹاف میں ایک اہم تبدیلی سامنے آئی ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق شین میک ڈرموٹ گزشتہ سال پاکستان کرکٹ ٹیم…

Read More

فیفا کو ورلڈ کپ فائنل کے ٹکٹس فروخت کرنے میں دشواری، قیمت ساڑھے 20 لاکھ روپے سے بھی زیادہ

فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا نے 19 جولائی کو ورلڈ کپ فائنل کے لیے اچانک 1200 کے قریب نئی ٹکٹیں فروخت کے لیے پیش کر دی ہیں۔ ان میں زیادہ تر کیٹیگری ٹو کے ٹکٹ شامل ہیں، جن کی فی ٹکٹ قیمت 7 ہزار 380 امریکی ڈالر مقرر کی گئی ہے۔ الجزیرہ کے مطابق فیفا کی آخری مرحلے کی ٹکٹ فروخت کی ویب سائٹ پر دستیاب معلومات کے مطابق مجموعی طور پر 1178 ٹکٹ اسٹیڈیم کے اوپری حصے کی پانچ مختلف سائیڈ لائن سیکشنز میں موجود ہیں۔ ان نشستوں…

Read More

بیلجیم کے گول کیپر کی ایک غلطی؛ اسپین فٹ بال ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

فٹ بال ورلڈ کپ کے ایک بہت ہی سنسنی خیز اور کڑے مقابلے میں اسپین نے بیلجیم کو دو کے مقابلے میں ایک گول سے ہرا کر سیمی فائنل میں جگہ پکی کر لی ہے جہاں اب اس کا بڑا مقابلہ فرانس سے ہوگا۔ دس جولائی کو لاس اینجلس کے کھچا کھچ بھرے اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ کا فیصلہ آخری منٹوں میں بیلجیم کے گول کیپر کی ایک چھوٹی سی غلطی کی وجہ سے ہوا۔ میچ کے آدھے گھنٹے بعد ہی اسپین کے کھلاڑی فابیان روئز نے پہلا…

Read More

ایمباپے نے فیفا ورلڈ کپ 2026 میں کون کون سے ریکارڈ اپنے نام کر لیے؟

فیفا ورلڈ کپ 2026 میں فرانس کے کپتان کیلیان ایمباپے نے اپنی شاندار کارکردگی کے تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے کئی نئے ریکارڈ اپنے نام کر لیے ہیں۔ کوارٹر فائنل میں مراکش کے خلاف 0-2 کی فتح کے میں نے ایک گول اسکور کیا، جس کے بعد ان کے نام کئی تاریخی اعزازات بھی درج ہو گئے۔ اگرچہ وہ میچ کے ابتدائی لمحات میں ایک پینلٹی کو گول میں تبدیل کرنے میں ناکام رہے لیکن دوسرے ہاف میں کیے گئے گول کی بدولت انہوں نے ارجنٹائن کے لیونل میسی کا…

Read More