پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا اورآخری ٹیسٹ آج سے راولپنڈی میں شروع ہوگا، مشن کلین سویپ کیلیے پاکستان ٹیم نے آستینیں چڑھالیں۔ گرین کیپس فتح سے نئے ٹیسٹ چیمپئن شپ دورانیے کی مشکل ترین دیوار پھلانگ لیں گے، پہلے میچ کی فاتح الیون میں تبدیلی کا امکان نہیں ہے۔ عبداللہ شفیق پر بیٹ پر […]
آئی سی سی ویمنز ون ڈے ورلڈ کپ کے ایک سنسنی خیز اور اعصاب شکن مقابلے میں انگلینڈ نے بھارت کو 4 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔ بھارت کو جیت کے لیے 289 رنز کا ہدف درکار تھا، تاہم میزبان ٹیم مقررہ 50 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان […]
دس لاکھ سال پہلے ایک تاریک رات تھی جب قدیم انسان نے کسی خطرے سے بچاؤ کے لیے ایک پتھر پوری قوت سے پھینکا تو یہ پتھر ایک چٹان سے جا ٹکرایا تو اس سے چنگاریاں نکلیں ۔ تو انسان آگ سے آشنا ہوا۔ جس سے اس کی زندگی سہل ہو گئی ۔ انسان کا […]
دانا حکمران‘ جس وقت اپنے ملکوں کو ترقی کی شاہراہ پر کامیاب سفر کی منزلیں طے کروا رہے ہوتے ہیں تو ان کا رویہ ‘ حیرت انگیز طور پر یکساں ہوتا ہے۔ کوئی مغربی ملک آگے بڑھ رہا ہے یا کوئی ایشیائی ملک ترقی کے زینہ پر قدم رکھ رہا ہو۔ ایک دوسرے سے حد […]
نوے کے عشرے میں جب ہم نے عملی صحافت کا آغاز کیا تو وطنِ عزیز کی صحافت، سیاست اور ادب میں ابھی دائیں اور بائیں بازُو کے واضح نشانات موجود تھے ۔ بایاں بازُو اگرچہ ٹانواں ٹانواں باقی رہ گیا تھا، لیکن اپنے تشخص اور پہچان کے ساتھ موجود تھا ۔ ملک کے چاروں صوبوں […]
‘ عطا الحق قاسمی پاکستان کے سب سے بڑے ادیب ہیں۔’ مخدومی مجیب الرحمن شامی نے یہ کہا تو ہال تالیوں سے گونج اٹھا۔ یہ واقعہ نیشنل انسٹیٹیوٹ آف پبلک پالیسی میں’ دیکھا جنھیں پلٹ کے’ کی تقریب اجرا کے موقع پر پیش آیا۔ ڈاکٹر نوید الٰہی اور میں نے ایوان صدر میں ایک ساتھ […]
دیوالی کے موقع پر فضا میں شدید آلودگی کے خدشے کے پیش نظر پنجاب حکومت نے سموگ سے نمٹنے کے لیے بڑے پیمانے پر اقدامات مکمل کر لیے ہیں۔ سرحد پار بھارت کے شہروں امرتسر، لدھیانہ اور ہریانہ سے آنے والی آلودہ ہوائیں لاہور، فیصل آباد، ساہیوال، ملتان اور دیگر شہروں کی فضا کو متاثر […]
سیاحت کے حوالے سے جھیل کا نام آتے ہی ہماری نظر شمال کی طرف اٹھ جاتی ہے جہاں دنیا کی چند حسین ترین جھیلیں موجود ہیں۔ خیبرپختونخواہ اور گلگت بلتستان میں پاکستان کی بہت سی بڑی اور مشہور جھیلیں واقع ہیں جن میں کرومبر، ست پارہ، رش لیک، سیف الملوک، کٹورا، ماہوڈنڈ، دودی پت، آںسو، […]
شہر قائد کے مختلف علاقوں میں فضا سے آنے والی اندھی گولیوں نے دو معصوم بچوں کو نشانہ بنا دیا جنہیں زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ ترجمان کراچی پولیس کے مطابق پہلا واقعہ شرافی گوٹھ میں اٹک پمپ فیوچر کالونی کے قریب پیش آیا جہاں نامعلوم سمت سے آنے والی گولی لگنے سے 12 […]
عکاسی: وسیم نیاز دنیا کو درپیش مسائل میں ایک بڑا مسئلہ غربت ہے جس کے خاتمے کیلئے عالمی سطح پراقدامات کیے جا رہے ہیں۔ غربت کو ایک اہم مسئلہ سمجھتے ہوئے 1992 ء میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے 17 اکتوبر کو غربت کے خاتمے کا عالمی دن قرار دیا گیا اور یہ طے […]