بین الاقوامی کیریئر بنانے کی امید رکھنے والے بہت سے پاکستانیوں کے لیے بیرون ملک سے ملازمت کی پیشکش کو حاصل کرنا مشکل لگتا ہے۔ تاہم، اب کئی ممالک ایسے ہیں جو ’جاب سیکر ویزا‘ فراہم کر رہے ہیں، جس کے تحت آپ بغیر کسی اسپانسر یا پیشگی نوکری کے، عارضی طور پر وہاں رہ […]
پشاور کے گورنمنٹ کالج کے باہر طلبہ نے امتحان کے بعد ایک نیا تنازع کھڑا کر دیا، طلبہ نے پرچہ دینے کے بعد پاکٹ گائیڈز اور پرچہ ہوا میں اڑا کر ہوائی فائرنگ کی۔ فائرنگ کا واقعہ کالج کے باہر پیش آیا، جہاں پولیس کی موبائل وین بھی موجود تھی، مگر پولیس فائرنگ کرنے والے […]
حکومت سندھ کی درخواست پر وزیر اعظم نے آج ہی سی سی آئی (کونسل آف کامن انٹرسٹ) کا اجلاس طلب کر لیا ہے، اجلاس آج شام کو اسلام آباد میں ہوگا۔ اجلاس کی تاریخ پہلے دو مئی رکھی گئی تھی تاہم حکومت سندھ کی گزارش پر اجلاس کا انعقاد آج کیا جا رہا ہے،وزیر اطلاعات […]
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو اور اسرائیل کی داخلی خفیہ ایجنسی شن بیٹ کے برطرف سربراہ کے درمیان تنازع شدت اختیار کرگیا۔ العربیہ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی سپریم کورٹ میں اپنے دفاع میں انٹیلی جنس ادارے شین بیٹ کے چیف کی طرف سے لگائے گئے الزامات کی تردید کرتے ہوئے وزیر اعظم نیتن یاہو […]
فوجی عدالتوں سے متعلق کیس میں جسٹس جمال مندوخیل کا کہنا تھا کہ پالیسی فیصلہ حکومت جو مرضی کرے عدالت نے تو اپنا کیس دیکھنا ہے۔ حکومت کے پالیسی فیصلے سے مقدمہ پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔ یہ پالیسی فیصلہ بھی کرلیں کہ سول نظام ناکام ہوچکا ہے سب کیسز فوجی عدالت بھیج دیں۔ […]
کریلا ایک ایسا سبزی ہے جو صحت کے لحاظ سے بے شمار فوائد سے بھرپور ہے، لیکن اس کا حد سے زیادہ کڑوا ذائقہ بہت سے لوگوں کو اسے اپنے کھانوں میں شامل کرنے سے روکتا ہے۔ کریلے میں وٹامن اے، وٹامن سی، زنک، فائبر، اور آئرن جیسے غذائی اجزاء پائے جاتے ہیں، جو اس […]
شاہ رخ خان نے اپنی زندگی کا ایک گہرا اور جذباتی راز مداحوں کے ساتھ شیئر کیا ہے۔ بالی وڈ کے بادشاہ، نے اپنی زندگی میں دنیا کے کئی ممالک کا سفر کیا ہے، لیکن ایک جگہ ہے جہاں وہ کبھی نہیں گئے، مقبوضہ کشمیر۔ اس کی وجہ ایک جذباتی وعدہ ہے جو انہوں نے […]
بھارت میں مودی سرکار نے ایک بار پھر اپنی تنگ نظری اور انتقامی سیاست کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہندوستان میں مقیم پاکستانی شہریوں کو ملک چھوڑنے پر مجبور کر دیا۔ 26 اپریل کو پاکستانی شہریوں کے لیے مقرر کردہ ڈیڈ لائن ختم ہو چکی ہے، جس کے بعد بھارت میں موجود پاکستانیوں کے سامنے اب […]
**اپوزیشن لیڈر اور تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہیں ہونے دی جارہی ۔ان کا کہنا تھا کہ حکومت کی کوشش ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کو روکا جائے۔ اپوزیشن لیڈر اور تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب نے اے ٹی سی […]
اوڈیشہ پولیس نے گزشتہ 35 سال سے بھارت میں مقیم پاکستانی خاتون شردا بائی کو فوری طور پر ملک چھوڑنے کا حکم دیا ہے۔ حکام نے تصدیق کی ہے کہ شردا بائی کا ویزا منسوخ کر دیا گیا ہے اور انہیں ہدایت دی گئی ہے کہ وہ بلا تاخیر پاکستان واپس چلی جائیں۔ پولیس نے […]