کراچی میں 200 گرام ہیروئن برآمدگی پر 2 لاکھ روپے کی رشوت لے کر ملزم کو چھوڑنے والا ایس ایچ او کورنگی انڈسٹریل ایریا خالد میمن کو معطل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کامبنگ آپریشن کے دوران پکڑے گئے منشیات فروش کو 200 گرام کے بدلے 2 لاکھ روپے لے کر چھوڑنے کے الزام میں […]
پاکستانی نژاد آسٹریلوی کرکٹرعثمان خواجہ بھی اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں پر تازہ حملوں اور 400 سے زائد افراد کی شہادت پر بول پڑے۔ رپورٹ کے مطابق عثمان خواجہ نے سوشل میڈیا پرجاری پیغام میں کہا کہ ایک روز میں 130 سے زائد بچوں کو مارا گیا، بغیر کسی وجہ کے جنگ بندی معاہدے کو […]
قومی اسمبلی اجلاس کے وقفہ سوالات میں وزارت داخلہ نے گزشتہ 5 سال کے دوران اسلام آباد میں احتجاج کو روکنے سے متعلق اخراجات کی تفصیلات پیش کر دیں، گزشتہ 5 سال میں ریڈ زون میں اعلان کردہ احتجاج سے نمٹنے کے لیے 1 ارب 35 کروڑ 58 لاکھ روپے سے زائد خرچ کردیے گئے، […]
پیرو کا ایک ماہی گیر 94 دن تک سمندر کی خوفناک لہروں کے درمیان ایک کشتی میں پھنسا رہا جسے حال ہی میں ریسکیو کرنے کے بعد ہسپتال سے فارغ کیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ دنوں ایکواڈور کے نیوی حکام کو سمندر میں ایک چھوٹی کشتی ڈولتی دکھائی دی اور جب وہ […]
سابق کمشنر کوئٹہ افتخار جوگزئی کی بیٹی نے مبینہ طور پر نجی ایئرلائن کے عملے پر حملہ کردیا، جس پر اے ایس ایف نے سابق کمشنر اور ان کی بیٹی کو تحویل میں لے لیا۔ نجی ائیرلائن کے عملے کے مطابق سابق کمشنر کوئٹہ افتخار جوگزئی کی بیٹی صائمہ نے والد کے ہمراہ سفر کے […]
مسلم لیگ (ن) لیگی رہنما بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ اگر افغانستان سے دہشتگردی کے شواہد ملے تو اہداف کے تعاقب میں وہاں جا کر بھی کارروائی کی جا سکتی ہے۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز وزیر دفاع خواجہ آصف نے بھی ایک بڑا بیان دیتے ہوئے کہا تھا کہ افغانستان دہشتگردوں کی […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز حکومت کے خلاف وائٹ پیپر جاری کردیا، جس میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ موجودہ پنجاب حکومت نے تحریک انصاف کے منصوبوں پر اپنی تختیاں لگائی ہیں۔ پی ٹی آئی کی جانب سے پنجاب حکومت کے خلاف وائٹ پیپر جاری کرنے کے لیے […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کی روس کے ساتھ پہلی بڑی جنگی سفارت کاری میں ناکامی واضح ہو گئی، جہاں وہ ایک غیر مشروط 30 روزہ جنگ بندی حاصل کرنے میں ناکام رہے۔ روس نے اس مطالبے کے جواب میں صرف قیدیوں کے تبادلے، مزید مذاکرات اور توانائی کے بنیادی ڈھانچے پر حملے روکنے […]
امریکی محکمہ خارجہ نے امریکا میں داخلے پر پابندی کے لیے کسی بھی ملک کی فہرست بنانے کی خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا ہے۔ ترجمان محکمہ خارجہ ٹیمی بروس کا کہنا ہے کہ کئی دنوں سے جس سفری پابندیوں کی فہرست کا ذکر کیا جا رہا ہے، ایسی کوئی فہرست موجود ہی نہیں۔ […]
خیبر کے علاقے باڑہ بازار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قوم سپاہ کے رہنما حاجی نصیب آفریدی جاں بحق ہوگئے جبکہ فائرنگ کے بعد نامعلوم افراد فرار ہوگئے۔ ضلع خیبر پولیس حکام کے مطابق باڑا بازار میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جہاں نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں قوم سپاہ کے […]