فیس بک پوسٹ پر جج ہمایوں دلاور خان کیخلاف عمران خان کی درخواست خارج

اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیس بک پوسٹ پر جج ہمایوں دلاور خان کے خلاف بانی پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست خارج کر دی۔ جسٹس اعظم خان نے عدم پیروی پر بانی پی ٹی آئی کی درخواست خارج کی۔ جج ہمایوں دلاور نے الیکشن کمیشن کے توشہ خانہ فوجداری کیس میں بانی پی ٹی […]

چین سے ممکنہ تنازع: امریکا نے میزائلوں کی پیداوار 4 گنا بڑھانے کی تیاری شروع کر دی

واشنگٹن: امریکا نے دفاعی کمپنیوں کو ہدایت دی ہے کہ وہ میزائلوں اور دیگر جدید ہتھیاروں کی پیداوار کو 2 سے 4 گنا تک بڑھائیں تاکہ چین کے ساتھ کسی بھی ممکنہ تنازع کی صورت میں اسلحے کی کمی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق پینٹاگون اپنے کمزور ہتھیاروں […]

کوئٹہ میں زرغون روڈ کے قریب زور دار دھماکا  اور فائرنگ

کوئٹہ میں زرغون روڈ کے قریب زور دار دھماکا ہوا ہے، جس کے بعد فائرنگ کی آوازیں بھی سنی گئیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں زرغون روڈ کے قریب زور دار دھماکا دھماکا ہوا،  جس کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو ٹیمیں جائے وقوع پر  پہنچیں۔ پولیس کے مطابق دھماکے […]

نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے قبل آسٹریلیا کو بڑا دھچکا

نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے قبل آسٹریلوی ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا۔ تفصیلات کے مطابق گلین میکسویل کو نیٹس میں بولنگ کے دوران مچل اوون کی تیز شاٹ کلائی پر لگی جس سے ان کی کلائی میں فریکچر ہوگیا۔ میکسویل کو نیوزی لینڈ سے وطن واپس بھیج دیا گیا ہے۔ آسٹریلوی […]

مودی نے ٹرمپ کے غزہ امن منصوبے کا خیر مقدم کر دیا

نئی دہلی: بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مجوزہ غزہ امن منصوبے کا خیر مقدم کیا ہے۔  مودی نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں کہا کہ یہ منصوبہ فلسطینی اور اسرائیلی عوام کے لیے طویل المدتی اور پائیدار امن، سلامتی اور ترقی کی جانب ایک مؤثر راستہ فراہم کرتا […]

لاہور: ڈیفنس فیکٹری ایریا میں مبینہ مقابلے میں 2 زیر حراست ملزمان ہلاک

سی سی ڈی (C.C.D) نے ڈیفنس کے فیکٹری ایریا میں مبینہ مقابلے کے دوران دو زیر حراست ملزمان کو ہلاک کر دیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان کو باب پاکستان ریکوری کے لیے لے جایا جا رہا تھا کہ فائرنگ کے تبادلے میں دونوں ملزمان اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہو گئے۔ ہلاک ہونے والے […]

عوام کا خوارج کے خاتمے کے لیے پاک فوج کے جوانوں کے شانہ بشانہ لڑنے کا عزم

عوام نے خیبر پختونخوا کے علاقے دیر میں پاک فوج کے فتنتہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشن کے بعد پرتپاک استقبال کیا۔ عوام نے ایف سی کمانڈنٹ کو پھولوں کے ہار پہنا کر خراجِ تحسین پیش کیا، دیر کے عوام نے پاک فوج کی قربانیوں اور کاوشوں کو بھرپور انداز میں سراہا، دیر کی فضا پاک فوج […]

میو اسپتال سے اغواء ہونے والی بچی بحفاظت بازیاب، خاتون ملزمہ گرفتار

پولیس نے میو اسپتال سے اغوا ہونے والی بچی کو بحفاظت بازیاب کرکے خاتون ملزمہ کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی انویسٹی گیشن محمد نوید نے دو دن کی معصوم بچی کے اغواء کا فوری نوٹس لیا تھا جس کے بعد ایس پی انویسٹی گیشن سٹی کی سربراہی میں بچی کی بازیابی کے لیے خصوصی […]

بیلاروس ٹریکٹر منصوبہ، پاکستان می زرعی خودکفالت کی جانب اہم قدم

ایس آئی ایف سی کی  کامیاب کوششوں کے باعث زرعی شعبے میں غیر ملکی سرمایہ کاری نے فروغ پانا شروع کردیا ہے۔  بیلاروس ٹریکٹرز منصوبے پر حکومت اور نجی سرمایہ کاروں کی اہم ملاقات ہوئی جس میں پاکستان میں 80 ہارس پاور تک بیلاروس ٹریکٹرز مقامی اسمبلی لائن کے ذریعے متعارف کرانے کی تیاری ہے۔ بیلا […]

کپتان کا فائنل میں ناقص کارکردگی کے باوجود حارث رؤف کا بھرپور دفاع

قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا ایشیا کپ فائنل میں ناقص کارکردگی کے باوجود حارث رؤف کے دفاع میں سامنے آگئے۔ سلمان علی آغا کے مطابق یہ درست نہیں کہ صرف ایک کھلاڑی کی وجہ سے پاکستان میچ ہارا، ہم بطور ٹیم ہارتے اور جیتتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حارث […]