سولیہل، ویسٹ مڈلینڈز کیبرطانیہ کی 27 سالہ کلوئی ریزبیک ایک نایاب الرجی کی وجہ سے گزشتہ بیس سالوں سے پھل اور سبزیاں کھانے سے قاصر ہیں۔ سولیہل، ویسٹ مڈلینڈز کی رہائشی کلوئی کو سات سال کی عمر میں اورل الرجی سنڈروم (OAS) نامی بیماری کی تشخیص ہوئی تھی، جس میں کچھ مخصوص پھلوں، سبزیوں اور […]
خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے اعلان کردہ رمضان پیکج کی تقسیم میں تاحال تاخیر برقرار ہے، جس کے باعث صوبے کے دو لاکھ سے زائد مستحق افراد اب بھی اس مالی امداد سے محروم ہیں۔ عید کو گزرے تین ہفتے ہوچکے ہیں، مگر رمضان کے لیے مختص 10 ہزار روپے کا پیکج اب تک مکمل […]
سندھ لیبر اپیلٹ ٹربیونل نے پاکستان اسٹیل کے 5744 ملازمین کی برطرفی کے خلاف بڑا فیصلہ سناتے ہوئے انہیں بحال کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے لیبر کورٹ کا 22 فروری کا فیصلہ معطل کر دیا اور پاکستان اسٹیل ملز کی انتظامیہ کو 14 مئی کے لیے نوٹس جاری کر دیے ہیں۔ پاکستان اسٹیل […]
امریکی اخبار ”نیویارک ٹائمز“ نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ اسرائیل نے مئی میں ایران کے جوہری تنصیبات پر حملہ کرنے کا منصوبہ بنایا تھا، لیکن صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حالیہ ہفتوں میں اس منصوبے کو روک دیا اور اس کے بجائے ایران سے جوہری پروگرام پر مذاکرات کا راستہ اختیار کیا۔ ٹرمپ کا […]
راجن پور پولیس کو دریائی کچہ کے خطرناک علاقہ ’کچی جمال‘ میں پہلی بار بڑی کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر فاروق امجد کی قیادت میں ایلیٹ فورس اور دیگر جوانوں نے کچہ جمال کے پورے جزیرہ نما علاقے پر مکمل کنٹرول حاصل کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق، پولیس نے ایک منظم آپریشن کے […]
ممبئی: گوری خان کے مشہور اور پوش ریستوران ”توری“ کو حال ہی میں ایک تنازعے کا سامنا کرنا پڑا ہے، جب ایک یوٹیوبر نے وہاں جعلی پنیر پیش کیے جانے کا دعویٰ کیا۔ یوٹیوبر سارتھک سچدیوا نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی، جس میں وہ توری کے کھانے میں استعمال ہونے والے پنیر […]
دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک بڑی تعداد میں بچوں کا والد بننے کی منصوبہ بندی میں سرگرم ہیں۔ وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ مسک نے نہ صرف سوشل میڈیا پلیٹ فارم ”ایکس“ پر ممکنہ ماؤں سے رابطے کیے، بلکہ اس عمل کو تیز کرنے کے لیے مخصوص […]
سپریم کورٹ آف پاکستان نے نو مئی واقعات میں مبینہ کردار کے الزام میں گرفتار شیخ امتیاز کی ضمانت کنفرم کر دی ہے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی، جس میں جسٹس شکیل احمد اور جسٹس یحییٰ آفریدی بھی شامل تھے۔ جسٹس شکیل احمد نے […]
سائنسدانوں نے جیمز ویب اسپیس ٹیلسکوپ کا استعمال کرتے ہوئے ایک اہم دریافت کی ہے، جس کے مطابق ایک غیر معروف سیارے کی فضا میں وہ گیسیں دریافت ہوئی ہیں جو زمین پر صرف حیاتیاتی عمل کے ذریعے پیدا ہوتی ہیں، جو ممکنہ طور پر زندگی کی موجودگی کی طرف اشارہ کرتی ہیں۔ یہ گیسیں، […]
شمالی کوریا اپنے مغربی ساحل پر واقع نامپو نیول شپ یارڈ میں ایک جدید اور اب تک کا سب سے بڑا ملکی ساختہ جنگی بحری جہاز تیار کر رہا ہے، جو ممکنہ طور پر کم جونگ اُن کے موجودہ بحری بیڑے میں شامل کسی بھی جہاز سے دوگنا بڑا ہو سکتا ہے۔ یہ انکشاف امریکہ […]