یاماہا کا پاکستان میں اپنی مینوفیکچرنگ بند کرنے کا اعلان

موٹرسائیکلیں بنانے والی مشہور جاپانی کمپنی یاماہا نے پاکستان میں اپنی مینوفیکچرنگ بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ یاماہا پاکستان کی جانب سے ایک نوٹیفیکیشن کے ذریعے عوام کو آگاہ کیا ہے کہ وہ اپنی پالیسی کے پاعث پاکستان میں اپنی مصنوعات کی مینوفیکچرنگ بند کر رہے ہیں۔ یاماہا موٹر پاکستان کی جانب سے جاری […]

کراچی میں موسلادھار بارش، نظام زندگی درہم برہم، ندی نالوں میں طغیانی

کراچی میں موسلادھار بارشوں نے نظام زندگی مفلوج کردیا، شہر کے بیشتر علاقے پانی میں ڈوب گئے۔ گلشن معمار میں سب سے زیادہ 37.3 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی، نارتھ کراچی میں 29، کورنگی میں 23.6، ناظم آباد میں 21، سعدی ٹاؤن میں 18.1، گلشن حدید اور شارع فیصل پر 15، کیماڑی اور اورنگی […]

ایشیا کپ کے افتتاحی میچ میں افغانستان نے ہانگ کانگ کو 94 رنز سے شکست دے دی

ابوظبی: ایشیا کپ 2025 کے افتتاحی میچ میں افغانستان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہانگ کانگ کو 94 رنز سے شکست دے دی۔ ابوظبی میں کھیلے گئے میچ میں افغانستان کے کپتان راشد خان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ افغان ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے […]

اسرائیل کا دوحہ پر فضائی حملہ، حماس قیادت محفوظ، خلیل الحیہ کے بیٹے سمیت 6 افراد شہید

اسرائیلی فوج نے منگل کو دعویٰ کیا کہ اس نے فضائی حملے میں حماس کی قیادت کو نشانہ بنایا ہے۔ حماس کے مطابق اسرائیلی حملے میں اعلی قیادت محفوظ رہی تاہم ان کے 6 افراد شہید ہوئے جن میں ڈاکٹر خلیل الحیہ کے فرزند ہمام الحیہ، ڈاکٹر خلیل الحیہ کے دفتر کے ڈائریکٹر ابو بلال، […]

پاکستان میں سونا پھر ہزاروں روپے مہنگا، سونے کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں

پاکستان میں فی تولہ سونا 4100 روپے مہنگا ہونے سے نئی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ پاکستان میں سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی فی تولہ سونا ہزاروں روپے مہنگا ہونے کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ آل پاکستان صرافہ […]

9 مئی کے ایک اور کیس میں شاہ محمود بری، یاسمین راشد اور دیگر کو 10، 10 سال قید کی سزا

لاہور کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی کو 9 مئی کے ایک اور مقدمے میں بری کر دیا جبکہ ڈاکٹر یاسمین راشد اور میاں محمود الرشید کو 10،10 سال قید کی سزا سنا دی ہے۔ منگل کو کوٹ لکھپت جیل لاہور میں انسداد دہشت […]

اسرائیل کا دوحہ پر فضائی حملہ، حماس کے رہنما خلیل الحیہ شہید، عرب میڈیا

قطر کے دارالحکومت دوحہ میں اسرائیل کے فضائی حملوں کے نتیجے میں حماس کے سینئر رہنما خلیل الحیہ شہید ہو گئے۔ غیر ملکی ذرائع کے مطابق منگل کے روز شہر کے مختلف علاقوں میں کم از کم 10 دھماکے ہوئے جن کے بعد دوحہ کے کئی حصوں سے دھواں اٹھتا دیکھا گیا۔ عینی شاہدین نے […]

کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش: پنجاب، سندھ اور بلوچستان میں مزید بارشوں کا الرٹ جاری

کراچی شہر کے بیشتر علاقوں میں علی الصبح شروع ہونے والی ہلکی بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے پنجاب، سندھ اور بلوچستان میں 12 سے 24 گھنٹوں کے دوران بارشوں کا الرٹ جاری کیا ہے۔ کراچی کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے بارش کا […]

بھارت سے پانی چھوڑے جانے سے دریائے ستلج کے بہاؤ میں اضافہ، ملتان پر خطرات برقرار، اگلے 24 گھنٹے اہم قرار

بھارت سے آبی جارحیت کا سلسلہ تھم نہ سکا، ایک بار پھر دریائے ستلج میں پانی چھوڑے جانے سے دریا کے بہاؤ میں مزید اضافہ ہوگیا۔ دریائے چناب کے بپھرے ریلے سے ملتان پر خطرات برقرار ہیں اور انتظامیہ نے اگلے 24 گھنٹے اہم قرار دے دیے جب کہ شہری آبادیوں کو بچانے کے لیے […]

حکومت کی سیلاب متاثرین کو بڑا ریلیف دینے کی تیاری، تفصیلات سامنے آ گئیں

وفاقی حکومت سیلاب متاثرین کو بڑا ریلیف دینے کی تیاری کررہی ہے، اس حوالے سے تجاویز تیار کرلی گئی ہیں، جس کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔ وفاقی حکومت نے سیلاب متاثرین کے لیے بجلی کے بلوں میں بڑا ریلیف دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ بجلی بلوں پر […]