کراچی کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ شہر قائد کے علاقے صدر، گرومندر، لسبیلہ، گولیمار، ناظم آباد میں بادل برس پڑے ہیں۔ شارع فیصل، ڈیفنس، قیوم آباد اور کورنگی میں بھی ہلکی بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے آج اور کل شدید بارشوں کا الرٹ جاری کیا […]
بھارتی ریاست اُتر پردیش کے ضلع مرادآباد میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ منظرِ عام پر آیا ہے جہاں زچگی کے بعد شدید ذہنی دباؤ کا شکار ایک خاتون نے اپنی نوزائیدہ بچے کو فریج میں رکھ دیا اور بھول گئی۔ یہ افسوسناک واقعہ 5 ستمبر کو مرادآباد کے علاقے جبار کالونی میں پیش […]
سندھ اور پنجاب میں شدید بارشوں نے نظامِ زندگی درہم برہم کردیا۔ تیز اور مسلسل بارش کے باعث درجنوں شہروں میں سڑکیں، محلے اور بازار پانی سے بھر گئے، کئی علاقے تالاب اور جھیلوں کا منظر پیش کرنے لگے جبکہ نشیبی علاقوں میں گھروں تک پانی داخل ہو گیا۔ سندھ کے شہر حیدرآباد، سکھر، خیرپور، […]
فرانس کے ارکان پارلیمنٹ نے وزیراعظم پرعدم اعتماد کر دیا۔ فرانکوئس بیارو 9 ماہ بعد ہی عہدے سے فارغ ہو گئے ہیں جس سے فرانس میں نیا سیاسی بحران پیدا ہو گیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق فرانسیسی وزیراعظم فرانکوئس پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں ناکام ہو گئے۔ وزیراعظم صرف […]
غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں آج ضلع کولگام میں دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج، پیراملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس اور پولیس کے اسپیشل آپریشنز گروپ نے ایک مشترکہ کارروائی میں علاقے کو […]
نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں ایک خاتون ڈرائیور کی لاپرواہی بڑے حادثے کا باعث بن گئی۔ گاڑی فیری ٹرمینل سے ٹکرا کر سمندر میں جاگری۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ گاڑی تیز رفتاری سے فٹ پاتھ عبور کرتی ہوئی بائیک شیلٹر اور ٹرمینل کے شیشے […]
ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا 17واں ایڈیشن 9 ستمبر سے متحدہ عرب امارات میں شروع ہورہا ہے، جس کے لیے ایونٹ میں شامل ٹیموں نے بھرپور تیاریاں کر رکھی ہیں۔ ٹورنامنٹ کا فائنل 28 ستمبر کو دبئی میں کھیلا جائے گا۔ ایشیا کپ 2025 میں پہلی بار 8 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں، جنہیں دو […]
اقوام متحدہ کی جوہری نگرانی کی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے چیف نے ایران سے مذاکرات میں پیشرفت کا دعویٰ کیا ہے۔ ایران کے جوہری مقامات تک انسپکشن پر جلد کامیاب نتیجہ نکلنے کی امید ہے۔ ویانا میں آئی اے ای اے بورڈ آف گورنرز اجلاس سے رافائل گروسی نے خطاب کرتے ہوئے کہا […]
وزیراعظم شہباز شریف سے امریکی کمپنیوں یونائیٹڈ اسٹیٹس اسٹریٹجک میٹلز اور موٹا اینجل گروپ کے اعلیٰ سطحی وفد نے ملاقات کی، جس میں معدنیات، لاجسٹکس اور تعمیرات کے شعبوں میں سرمایہ کاری پر اتفاق ہوا۔ اس موقع پر دو اہم معاہدوں پر بھی دستخط کیے گئے۔ سرکاری ٹی وی کے مطابق ملاقات میں نائب وزیراعظم […]
حکومتی بدعنوانیوں اور سوشل میڈیا پر پابندیوں کے خلاف نیپال میں ہزاروں مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے، مظاہرین نے پارلیمنٹ کا گھیراؤ کرلیا، پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں میں 19 افراد ہلاک جبکہ 87 سے زائد زخمی ہوگئے۔ مغربی ذرائع ابلاغ کے مطابق کھٹمنڈو پولیس کے ترجمان شیکھر کھنال نے صحافیوں کو بتایا، ”اب […]