حکومت کی جانب سے غیر ضروری ادویات کی قیمتوں کو ڈی ریگولیٹ کرنے کے فیصلے کے بعد ملک بھر میں تقریباً تمام ادویات مقامی فارمیسیز پر باآسانی دستیاب ہیں۔ فارماسیوٹیکل صنعت کے نمائندوں اور ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ اس اقدام نے کئی برسوں سے جاری قلت کا خاتمہ کیا ہے اور بلیک مارکیٹ […]
سپریم کورٹ کے 4 ججز نے چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کو خط لکھ دیا جس میں سپریم کورٹ کے رولز کو سرکولیشن کے ذریعے منظور کرنے پر تحفظات کا اظہار کیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ کے ججز کا چیف جسٹس کو لکھا گیا ایک اور خط سامنے آیا ہے، یہ خط چار ججز […]
مقبوضہ بیت المقدس کے راموت جنکشن پر پیر کی صبح مسلح افراد نے بس اسٹاپ پر اندھا دھند فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 12 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے اے پی کے مطابق اسرائیلی پولیس کے مطابق حملہ آوروں نے پہلے بس اسٹاپ پر لوگوں کو نشانہ بنایا اور […]
پاکستان بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، فی تولہ سونا 6100 روپے مہنگا ہوگیا، قیمت 3 لاکھ 84 ہزار روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔ سونے کی مقامی اور بین الاقوامی قیمتیں میں بڑا اضافہ ہونے کے نتیجے میں نئی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح […]
بھارت آبی جارحیت اور سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی سے باز نہ آیا، دریائے ستلج میں مزید پانی چھوڑ دیا گیا جس پر انتہائی اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ پی ڈی ایم اے نے اونچے درجے کے سیلاب سے آگاہ کردیا جب کہ انتظامیہ اور فوج الرٹ ہے۔ دوسری طرف دریائے […]
بھارت کے معروف اسٹینڈ اپ کامیڈین ذاکر خان نے اپنی صحت کے پیشِ نظر اسٹیج شو سے عارضی طور پر دور رہنے کا اعلان کیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 38 سالہ کامیڈین نے اپنے انسٹاگرام اسٹوریز پر ایک جذباتی پیغام شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ لگاتار ٹور اور سخت شیڈول نے ان کی […]
اکثر ایسا ہوتا ہے کہ کھڑکیوں پر دھبے اور داغ دھول کے بعد صاف نہیں ہوتے، چاہے کتنے ہی کیمیکل کلینرز استعمال کریں۔ لیکن اب ایک دلچسپ اور قدرتی ٹوٹکا سوشل میڈیا پر دھوم مچا رہا ہے اور وہ ہے پیاز سے کھڑکیاں صاف کرنا۔ جی ہاں، وہی عام پیاز، جسے ہم کھانے میں استعمال […]
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں مزید بارش کی پیشگوئی کردی ہے جب کہ کراچی میں تیزہواؤں کے ساتھ مزید بارش ہوگی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ، جنوبی پنجاب اور شمال مشرقی بلوچستان میں بارش کی پیشگوئی ہے، اسلام آباد میں مطلع جزوی ابرآلود اور بعض مقامات پر بارش کا امکان ہے۔ محکمہ […]
شارجہ میں کھیلے گئے تین ملکی ٹی 20 سیریز کے فائنل ٹاکرے میں پاکستانی اسپنر محمد نواز نے اپنی تباہ کن بولنگ کی بدولت افغان بیٹرز کو تگنی کا ناچ نچادیا اور میچ میں شاندار ہیٹ ٹرک کی، مسلسل 3 گیندوں پر 3 افغان بلے بازوں کو ٹھکانے لگایا اور اننگز میں 5 وکٹیں اڑائیں […]
وزیراعظم شہبازشریف اور صدر مملکت آصف علی زرداری نے یومِ بحریہ کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ پاک بحریہ ملک کی محافظ اور ہمارے تابناک مستقبل کی معمار ہے، ہمیشہ قوم کا سر فخر سے بلند کیا، 1965 کی جنگ میں پاک بحریہ نے نئی تاریخ رقم کی، آپریشن سومناتھ دشمن کے لیے […]