ترکی کے وزیر ٹرانسپورٹ عبدالقادر یورالوغلو کو سوشل میڈیا پرتیز رفتار ڈرئیونگ کی ویڈیو ڈالنے کے بعد جرمانہ کردیا گیا۔ ویڈیو میں وہ 225 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گاڑی چلا رہے تھے، جو قانونی حد سے تقریباً دوگنا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا گیا کہ وزیرعبدالقادر کی گاڑی اناطولیہ کی مشہور انقرہ موٹروے پر […]
آج کل عام افراد کے ساتھ ساتھ کئی مشہور شخصیات میں بھی بالوں کی خوبصورتی اور مضبوطی کے لیے پیاز کا رس استعمال کر نے کی طرف رحجان بڑھ رہاہے۔ بالی ووڈ اداکارائیں بپاشا باسو، ملائکہ اروڑا، سوناکشی سنہا، تمنا بھاٹیہ اور ڈمپل کپاڈیہ اپنی گھنے اور چمکدار بالوں کا راز ”پیاز کے رس“ کو […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آج وائٹ ہاؤس میں غزہ کی جنگ کے بعد کے منصوبوں پر ایک بڑے اجلاس کی صدارت کریں گے۔ یہ بات ان کے خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف نے ایک انٹرویو کے دوران بتائی۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق منگل کو فاکس نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے امریکی خصوصی ایلچی اسٹیو […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سیاسی کمیٹی کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ این اے 129 لاہور کے ضمنی الیکشن میں حصہ لیا جائے گا۔ پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کا اجلاس گزشتہ رات اسلام آباد میں زوم پر ہوا، جس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔ اجلاس کے اعلامیے کے […]
سابق آسٹریلوی کرکٹ کپتان اور دنیا ئے کرکٹ کے مایہ ناز بیٹسمین مائیکل کلارک ایک بار پھرجلد کے کینسر میں مبتلا ہو گئے ہیں۔ 43 سالہ سابق کھلاڑی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ”ایکس“ (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنی صحت سے متعلق اپڈیٹ شیئر کرتے ہوئے ناک سے کینسر زدہ جگہ کی سرجری کی تصویر پوسٹ […]
وزیردفاع خواجہ آصف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا نام لیے بغیر ضمنی انتخاب سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں دھاندلی کے سہارے کھڑے ہیں لیکن پنجاب میں عوامی فیصلہ سہنے کی ہمت نہیں۔ پنجاب میں شکست کا ڈر مگر خیبرپختونخوا میں دھاندلی کا سہارا لیا جائے گا جو […]
ٹیلر سوئفٹ، جنہیں عالمی موسیقی کی امپریس کہا جاتا ہے، نے این ایف ایل اسٹار ٹریوس کیلسی کے ساتھ اپنی منگنی کا اعلان کر کے دنیا کو حیران کر دیا ہے۔ یہ رشتہ نہ صرف پاپ کلچر اور اسپورٹس فرنٹیئرز کے درمیان ایک زبردست پل بلکہ ایک ایسی جوڑی ہے جسے ’سپر جوڑی‘ اور ’امریکہ […]
روزمرہ زندگی میں دہی اور چھاچھ دونوں کو بہت پسند کیا جاتا ہے، لیکن اکثر لوگ سمجھتے ہیں کہ دہی میں پانی ملانا ہی چھاچھ بنانے کا اصل طریقہ ہے۔ جبکہ ماہرین کا کہنا ہے کہ روایتی چھاچھ وہی ہوتی ہے جو دہی کو مکھن نکالنے کے لیے پھینٹنے کے بعد بچنے والا لیکویڈ ہوتا […]
پنجاب کے متعدد علاقوں میں سیلاب نے تباہی مچادی ہے، بھارت سے آنے والے سیلابی ریلے کے باعث دریائے ستلج، راوی اور چناب بپھر گئے، دریائے ستلج میں شدید طغیانی سے 50 دیہات زیر آب آگئے جبکہ 126 افراد کو ریسکیو کرلیا گیا۔ دوسری طرف سیلابی صورتحال میں سول انتظامیہ کی مدد کے لیے صوبے […]
امریکا کی جانب سے بھارتی مصنوعات پر 25 فیصد اضافی ٹیرف کا اطلاق آج سے ہوگیا ہے۔ امریکا کی جانب سے اعلان کردہ 25 فیصد اضافی ٹیرف کے بعد بھارت پر مجموعی ٹیرف 50 فیصد ہوگیا جب کہ اس حوالے سے امریکی ہوم لینڈ سیکیورٹی نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹیرف […]