ایلون مسک کا شکوہ: ’گروک‘ عوامی مقبولیت کے باوجود ایپل کی فہرست میں شامل کیوں نہیں

ایپس کی دنیا میں ریٹنگز اور ریویوز کسی بھی ایپ کی کامیابی کا سب سے بڑا پیمانہ سمجھے جاتے ہیں۔ عام طور پر جس ایپ کو لاکھوں مثبت ریویوز ملیں، اسے بڑی کمپنیوں کی نمایاں فہرستوں میں ضرور جگہ ملتی ہے۔ ٹیسلا، اسپیس ایکس اور سوشل میڈیا پلیٹ فارم ”ایکس“ کے مالک ایلون مسک نے […]

بھارت کی پھر بڑی آبی جارحیت، بھارتی ریلے کے باعث دریائے ستلج کے کئی بند ٹوٹ گئے

بھارت نے دو دریاؤں میں پانی چھوڑ دیا جس کے باعث دریائے ستلج اور راوی میں بڑے ریلے داخل ہوگئے۔ بھارت نے دو بار رابطہ کر کے سیلاب کی پیشگی اطلاع کی، مگر انڈس واٹر کمیشن کے بجائے سفارتی چینل کا استعمال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق سیلابی ریلے سے ہیڈ گنڈا سنگھ والا اور […]

سونُو نِگم نے عطا اللہ عیسیٰ خیلوی کا شکریہ کیوں ادا کیا؟

بھارت کے مشہور و معروف پلے بیک سنگر سونُو نِگم نے اپنے کیریئر کی ابتدائی کامیابی کا کریڈیٹ پاکستانی لوک گائیک عطا اللہ عیسیٰ خیلوی کودے دیا۔ سونُو نِگم، جن کی آواز کی وسعت، جذباتی ادائیگی اور ورسٹائلٹی کے باعث ”جدید محمد رفیع“ کہا جاتا ہے، حال ہی میں ایک انٹرویو میں پاکستانی لوک گائیک […]

آسٹریلیا کا ایران پر یہودی مخالف حملوں میں ملوث ہونے کا الزام، ایرانی سفیر کی ملک بدری کا حکم

آسٹریلوی وزیرِاعظم انتھونی البانیز نے ایران پر الزام عائد کیا ہے کہ ایران نے آسٹریلیا میں یہودی مخالف حملوں کی منصوبہ بندی کی۔ رپورٹ کے مطابق آسٹریلوی وزیرِاعظم نے اعلان کیا ہے کہ آسٹریلیا نے ایران کے سفیر احمد صادقی کو ملک بدر کر دیا ہے۔ البانیز کے مطابق انٹیلی جنس رپورٹس سے واضح ہے […]

ٹیپ بال کرکٹ میچ: نوجوان بیٹر چھکا مارتے ہی دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا

ٹیپ بال کرکٹ میچ میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے، نوجوان بیٹر کو چھکا مارتے ہی دل کا دورہ پڑنے چل بسا۔ بھاتی میڈیا کے مطابق بھارتی پنجاب کے فیروز پور کے ڈی اے وی اسکول گراؤنڈ میں ہونے والے کرکٹ میچ سے بھی آ رہی ہے۔ جہاں کرکٹ میچ کے دوران چھکا لگانے […]

پاکستان نے بھارت کے 7 طیارے تباہ کیے، ٹرمپ نے ایک بار پھر ذکر چھیڑ دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاک بھارت جنگ کر ذکر چھیڑتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے جنگ کے دوران بھارت کے 7 طیارے تباہ کیے، میں نے اس جنگ کو روکا۔ غزہ کی صورت حال پر بھی سوالات کا جواب دیا۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اوول آفس میں صحافیوں سے گفتگو کے […]

گلگت بلتستان کے بہادر چرواہے: حاضر دماغی پر وزیراعظم کا خراجِ تحسین اور انعام

غذر میں گلیشیئر کے خطرے سے سیکڑوں افراد کی جانیں بچانے والے بہادر چرواہے وزیراعظم ہاؤس کے مہمان بنے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے وصیت خان، انصار اور محمد خان کی ہمت اور حاضر دماغی کو سراہا اور انہیں خراجِ تحسین پیش کیا۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے گلگت بلتستان کے علاقے غذر میں گلوف کی […]

برطانیہ میں تربیتی پرواز کے دوران ہیلی کاپٹر گرِ کر تباہ، 3 افراد ہلاک

برطانیہ میں تربیتی پرواز کے دوران ہیلی کاپٹر گِر کر تباہ ہونے کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہو گئے۔ عالمی میڈیا کے مطابق برطانیہ کے ہیلی کاپٹر میں عملے کے 4 افراد سوار تھے جو آئل آف وائٹ میں کھیتوں میں گر کر تباہ ہوا۔ جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہو گیا۔ پولیس نے […]

غزہ کے معروف کامیڈی آرٹسٹ اسرائیلی حملے میں شہید

غزہ کے معروف کامیڈی آرٹسٹ محمود شُرّاب اسرائیلی حملے میں شہید ہوگئے، کامیڈین سوشل میڈیا پر تخلیقی ویڈیوز کی وجہ سے مشہور تھے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق غزہ کی اور معروف شخصیت اسرائیلی فضائی حملے میں جام شہادت نوش کرگئے، کامیڈین محمود شُرّاب مزاحیہ ویڈیوز بنانے کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا پر تخلیقی صلاحیتوں […]

لاہور سے کراچی صرف 5 گھنٹے میں: پاکستان کی پہلی بُلٹ ٹرین کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟

پاکستان ریلوے نے ملک کی پہلی بُلٹ ٹرین کا منصوبہ پیش کیا ہے، جس کا مقصد لاہور اور کراچی کے درمیان سفر کا دورانیہ تقریباً 20 گھنٹے سے کم کر کے صرف 5 گھنٹے کرنا ہے۔ یہ منصوبہ 2030 تک مکمل کرنے کا ہدف رکھا گیا ہے۔ یہ منصوبہ 6.8 ارب ڈالر مالیت کے مین […]