ملک کے بالائی علاقوں میں مون سون کے ساتویں اسپیل نے تباہی مچا دی ہے، خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں کلاؤڈ برسٹ، لینڈ سلائیڈنگ اور سیلابی ریلے کے باعث جاں بحق افراد کی تعداد 300 سے تجاوز کر گئی ہے اور متعدد افراد زخمی ہوئے جبکہ کئی افراد اب بھی لاپتہ ہیں۔ جمعہ کو […]
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک کے شمالی علاقوں میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث سڑکوں کی صورتحال پر نیا الرٹ جاری کردیا ہے۔ ادارے کے مطابق گلگت بلتستان میں سومرو پل، گانچھے، سالتورو پل اور باغیچہ سکردو پل کو شدید نقصان پہنچا ہے، جس کے باعث آمدورفت معطل ہوگئی […]
بھارتی فوج کے ریٹائرڈ میجر جنرل یش مور نے حالیہ پاک بھارت کشیدگی اور بھارت کی جنگی پالیسیوں پر مودی سرکار کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔ یش مور نے کہا کہ پاک بھارت جنگ کے بعد پاکستان آرمی چیف اور پاکستانی فوج کا وقار مزید بڑھ گیا ہے، پاکستانی آرمی چیف کو تو ٹرمپ نے […]
سانگھڑ میں صحافی خاور حسین پراسرار طور پر جاں بحق ہو گئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق خاور حسین کی لاش حیدرآباد روڈ پر ایک نجی ہوٹل کے باہر کھڑی گاڑی میں پائی گئی، جہاں ان کے سر میں گولی لگی ہوئی تھی۔ مقامی حکام واقعے کی تحقیقات میں مصروف ہیں اور لاش کو مزید قانونی […]
اسلام آباد سے کراچی آنے والی نجی ایئرلائن کی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی۔ اسلام آباد سے کراچی جانے والی نجی ایئرلائن کے طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا، جس کے بعد کپتان نے فوری طور پر رن وے پر ہی جہاز کو روک لیا۔ اس واقعے کے فوراً بعد انجینیئرز کی ٹیم موقع […]
حافظ آباد کے علاقے اسد اللہ پور میں سفاک ٹولے نے 3 افراد کو بے رحمی سے قتل کر کے ان کی گاڑی سمیت آگ لگا دی۔ مقتولین میں اسپین پلٹ شخص اور پولیس اہلکاربھی شامل ہے۔ حافظ آباد کے علاقے اسد اللہ پور کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے ایک گاڑی پر فائرنگ کر […]
روس کے صدر ویلادیمیر پیوٹن نے خیبر پختونخوا میں بارش اور سیلاب کے نتیجے میں جانی نقصانات پر صدر مملکت آصف علی زرداری کو تعزیتی خط کے ذریعے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایوان صدر سے جاری اعلامیے کے مطابق روس کی جانب سے پاکستان میں سیلاب سے جانی نقصان پر دکھ اور […]
آسٹریلیا میں بھارتی طالب علموں کے ایک گروہ نے 5 ماہ کے دوران 10 ملین ڈالرز سے زائد کی چوریاں کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ اس گروہ پر الزام ہے کہ انھوں نے بڑے اسٹورز سے 10 ملین ڈالرز سے زائد مالیت کا قیمتی اشیاء چُرایا، جس میں بے بی فارمولا، وٹامنز، الیکٹرک ٹوتھ برش […]
امریکا کے شہر ویسٹ سیئٹل میں قیمتی جواہرات کی دکان پرکی چوری نے پولیس اور اسٹور کے عملے کو ہلا کر رکھ دیا، ڈاکو 90 سیکنڈ سے بھی کم وقت میں تقریباً 2 ملین ڈالر مالیت کے زیورات اور دیگر قیمتی اشیاء لوٹر کر فرار ہوگئے جس کی فوٹیجز بھی سامنے آگئی۔ عالمی میڈیا کے […]
کلکتہ میں ہدایتکار ویویک اگنی ہوتری کی فلم ’دی بنگال فائلز‘ کے ٹریلر لانچ کے دوران اچانک ہنگامہ آرائی ہوئی اور پولیس کی مداخلت کے باعث تقریب کو روک دیا گیا۔ ناقدین کا کہنا ہے کہ جمہوریت، اظہارِ رائے اور فن کو ایک بار پھر دبانے کی کوشش کی گئی ہے۔ بھارت میں ایک بار […]