رافیل طیاروں کی ناکامی کے باوجود مودی سرکار کی فرانس سے معاہدے کی کوشش

رافیل طیاروں کی ناکامی کے باوجودجنگی جنون میں مبتلا مودی سرکار نے فرانس سے معاہدے کی کوشش تیز کردی۔ آپریشن سندور میں رافیل کی شہرت کے دعوؤں کے بعد بدترین تباہی نے بھارتی فضائیہ کا پول کھول دیا۔ پاکستانی فضائیہ کے ہاتھوں بھارتی رافیل طیاروں کی ناکامی کے باوجود مودی سرکار کی معاہدے کی کوشش […]

ابھی مزید بارشیں ہوں گی، این ڈی ایم اے نے ایک بار پھر خطرے کی گھنٹی بجادی

اسلام آباد، کشمیر، بالائی پنجاب، خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی کردی گئی ہے۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک بھر میں بارشوں کی نئی لہر کی پیش گوئی کرتے ہوئے 18 اگست سے 22 اگست تک مختلف […]

بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریاں: وزیراعظم نے این ڈی ایم اے کو اہم ہدایت کردی

وزیرِ اعظم شہبازشریف کی زیر صدارت ملک میں حالیہ بارشوں اور سیلاب کی صورتحال کے جائزے کے لیے ہنگامی اجلاس ہوا۔ چیئرمین این ڈی ایم اے نے لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر ملک نے وزیرِاعظم کو ملک کے بالائی حصوں میں کلاؤڈ برسٹ، فلیش فلڈز سے ہونے والے نقصانات اور ریسکیو و ریلیف آپریشن پر بریفنگ […]

خیبرپختونخوا میں سیلاب سے جانی نقصان، حکومت کا کل یوم سوگ منانے کا اعلان

خیبرپختونخوا حکومت نے سیلاب کے باعث ہونے والے جانی نقصان کے باعث کل یوم سوگ منانے کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے تصدیق کی ہے کہ صوبائی حکومت کا ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر باجوڑ کے بارشوں سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سامان لے جاتے ہوئے خراب موسم کے باعث کریش […]

کلائوڈ برسٹ کیا ہوتا ہے؟

حال ہی میں خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں بونیر، مانسہرہ، سوات، شانگلہ، بٹگرام اور باجوڑ میں تباہ کن سیلابی صورتحال نے ہر طرف بربادی کی داستان بکھیر دی۔ ان تباہیوں کی بڑی وجہ ایک خطرناک موسمی مظہر ہے جسے ”کلائوڈ برسٹ“ یا ”بادل پھٹنا“ کہا جاتا ہے۔ کلائوڈ برسٹ ہوتا کیا ہے؟ کلائوڈ برسٹ ایک […]

خیبرپختونخوا میں سیلاب: وزیراعظم ہاؤس میں خصوصی سیل قائم، فوری اقدامات کی ہدایت

خیبر پختونخوا میں بارش اور سیلاب سے ہونے والی تباہی کے پیش نظر وزیراعظم ہاؤس میں خصوصی سیل قائم کردیا گیا ہے جبکہ وزیراعظم شہبازشریف نے خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر سمیت بارش سے متاثرہ تمام علاقوں میں فوری اور بھرپور امدادی کارروائیاں شروع کرنے کی ہدایت جاری کردی ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات […]

طوفانی بارش کے دوران چلتی گاڑیوں پر درخت گر گیا، ویڈیو وائرل

سوشل میڈیا پر نئی دہلی کے علاقے کالکاجی میں طوفانی بارش کے دوران المناک حادثے کی ویڈیو تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک درخت کو چلتی گاڑیوں پر گرتے دکھایا گیا ہے۔ نئی دہلی کے علاقے کالکاجی میں گزشتہ روز طوفانی بارشوں کے دوران ایک پرانا نیم کا درخت […]

پاکستان نے’’گریٹر اسرائیل‘’ کے قیام سے متعلق صیہونی حکومت کے بیانات کو مسترد کردیا

پاکستان نے ’’گریٹر اسرائیل‘‘ کے قیام سے متعلق اسرائیلی حکومت کے بیانات کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے مسترد کردیا ہے۔ ترجمان دفترخارجہ شفقت علی خان کا کہنا ہے کہ غزہ سے فلسطینیوں کی بے دخلی کی کوشش کی مذمت کرتے ہیں، عالمی برداری بھی اشتعال انگیزی کو مسترد کرے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق […]

باجوڑ امداد لے جانے والا خیبرپختونخوا حکومت کا ہیلی کاپٹر گرکر تباہ، 5 افراد شہید

خیبرپختونخوا حکومت کا ہیلی کاپٹر امدادی سامان باجوڑ لے جاتے ہوئے مہمند میں حادثے کا شکار ہوگیا، جس کے نتیجے میں 2 پائلٹ سمیت عملے کے 5 افراد شہید ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ میں بارشوں سے متاثرہ علاقوں کے لیے امدادی سامان لے جانے والا خیبرپختونخوا حکومت کا ہیلی کاپٹر […]

خیبرپختونخوا میں کلاؤڈ برسٹ اور سیلابی ریلے سے بڑی تباہی، 157 جاں بحق، بونیر میں 80 اموات کی تصدیق

ملک کے بالائی علاقوں میں مون سون کے ساتویں اسپیل نے تباہی مچا دی۔ خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں کلاؤڈ برسٹ لینڈ سلائیڈنگ اور سیلابی ریلے کے باعث اب تک 157 افراد اپنی جان گنوا بیٹھے اور متعدد لاپتہ ہیں جبکہ کئی مکانات منہدم ہوگئے۔ ڈپٹی کمشنر بونیر نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ […]