وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں تعینات سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے آج وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران خطے کی حالیہ پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی جانب سے 27 سے 30 اکتوبر […]
پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی نے اعلان کیا ہے کہ اگست میں مخصوص دنوں پر یوم آزادی پریڈ کی ریہرسل کے باعث اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پروازوں کی آمد و روانگی عارضی طور پر معطل رہے گی۔ نوٹس ٹو ایئرمین (NOTAM) کے مطابق، 11، 12 اور 13 اگست کو رات 8 بجے سے 10 بجے تک […]
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم اینڈ ڈی سی) نے اعلان کیا ہے کہ میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز ایڈمیشن ٹیسٹ (ایم ڈی کیٹ) 5 اکتوبر 2025 (بروز اتوار) کو ہوگا۔ کونسل نے واضح کیا ہے کہ سوشل میڈیا پر فیس میں 80 فیصد اضافے کی خبریں بے بنیاد ہیں۔ ترجمان پی ایم اینڈ ڈی […]
بولی وُڈ کے مشہور اداکار عامر خان اور ان کے بھائی فیصل خان کے درمیان کشیدہ تعلقات کوئی نئی بات نہیں، لیکن اب فیصل خان نے ایک حیران کن انکشاف کر کے مداحوں کو چونکا دیا ہے۔ فیصل خان نے دعویٰ کیا ہے کہ کچھ سال قبل عامر خان نے انہیں ایک سال سے زائد […]
پاکستان کے سینئر اور مایہ ناز اداکار نعمان اعجاز نے یومِ آزادی کے تناظر میں سچائی پرمبنی تلخ بیان دیا ہے جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ نعمان اعجازگزشتہ تین دہائیوں سے شوبز انڈسٹری میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوارہے ہیں۔ اداکاری سے ہٹ کران کی جرات مندانہ رائے اور سماجی مسائل پر بےلاگ گفتگو […]
بلوچستان کے ضلع ژوب کے علاقے سمبزہ میں 7 اور 8 اگست 2025 کو سیکورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی میں 33 دہشت گردوں کی ہلاکت کے بعد 8 اور 9 اگست کی درمیانی شب پاک-افغان سرحد کے قریب ایک مزید کلیئرنس آپریشن کیا گیا، جس میں مزید 14 بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد مارے گئے۔ […]
آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان ہفتے کو طے پانے والے امن معاہدے میں پاکستان نے اپنے مفاد کے لیے نیا موقع تلاش کرلیا ہے۔ وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان امن معاہدے کا خیرمقدم کیا اور امید ظاہر کی کہ یہ پیش رفت تجارت اور علاقائی روابط کے نئے دروازے کھولے […]
بنگلور کی ایک خاتون کا انوکھا اپارٹمنٹ کرائے پر دینے کا اشتہار اپنی مزاحیہ اور صاف گوئی پر مبنی شرائط کی وجہ سے سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ اس پوسٹ میں خاتون نے اپنا نام شیوانی بتایا اورلکھا کہ وہ اپنے ”بالکل پسندیدہ مقام“ سے نکل رہی ہیں اور چاہتی ہیں کہ کوئی […]
پاکستانی طلبہ نے تھائی لینڈ میں منعقدہ ایشین سائنس کیمپ 2025 میں اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دو گولڈ اور ایک سلور میڈل جیت لیے۔ بین الاقوامی سائنس مقابلہ میں پاکستان کی تاریخ کی یہ اب تک کی سب سے بڑی کامیابی تصور کی جا رہی ہے۔ پاکستان سائنس فاؤنڈیشن نے اس مقابلے […]
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ اگر ایوان میں ہمیں ایک رکن کی بھی اکثریت حاصل ہوئی تو کے پی حکومت گرا دیں گے، تاہم اس وقت کسی حکومت کو گرانے کی سازش نہیں کر رہے۔ گورنر خیبرپختونخوا نے بھٹ شاہ میں حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائی کے 282 ویں عرس کی تقریبات […]