استنبول: ترکیہ کی تاریخی آیہ صوفیہ مسجد کو آگ لگانے کی کوشش ناکام بنادی گئی اور مسجد میں آگ لگانے کی کوشش کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔ ترک میڈیا کے مطابق یہ واقعہ 11 جولائی کی رات پیش آیا جب عشاء کی نماز کے بعد مسجد میں زائرین کی تعداد کم ہو […]
نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے اگلے ہفتے کے لیے ممکنہ موسمی صورتحال پر الرٹ جاری کردیا ہے جبکہ ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں 8 اگست تک بارشوں کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق این ڈی ایم اے نے دریائے ستلج میں ممکنہ سیلابی صورتحال پر الرٹ جاری کردیا ہے۔ […]
وزارت داخلہ نے پروف آف رجسٹریشن کارڈ ہولڈر غیر ملکیوں کی واپسی کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے پی او آر ہولڈر افغان شہریوں کو واپس بھیجنے کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ وزارت داخلہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق پی او آر کارڈ ہولڈرز کی رضاکارانہ واپسی کا عمل فوری طور پر شروع […]
راولپنڈی کی عدالت نے جرگے کے فیصلے پر غیرت کے نام پر شادی شدہ لڑکی سدرہ عرب کے قتل کیس میں گرفتار تمام 6 ملزمان کا مزید 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق سدرہ قتل کیس میں ملزمان کے مزید جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ شمع یاسین نے کی۔ […]
پنجاب کابینہ نے سرکاری ملازمین کی بیوہ کو تاحیات پینشن دینے کی منظوری دے دی ہے جبکہ 5 ویں اور 8 ویں جماعت کے امتحانات سرکاری طور پر لینے سمیت اہم اقدامات کی منظوری دی گئی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 28 واں اجلاس ہوا ہے، جس میں میں […]
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں 3 ملکی ٹی 20 سیریز کے دوران پاکستان اور افغانستان کے فینز کے لیے الگ انٹری اور انکلوژر رکھنے کا فیصلہ ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور افغانستان کے میچ میں افغان فینز کی بدنظمی کے پیش نظر اسٹیڈیم میں الگ انٹری اورانکلوژر رکھنے کا فیصلہ کیا […]
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے اپوزیشن لیڈر سینیٹ شبلی فراز اور قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی عمر ایوب سمیت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 9 سینیٹرز اور ارکان اسمبلی کو نااہل قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے سزا یافتہ اراکین قومی اسمبلی اور سینیٹرز کو ڈی […]
حکومت سندھ نے چینی اور چاول کے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف ایکشن لے لیا، کورنگی میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے 13 ہزار چینی اور چاول کے تھیلے برآمد کر لیے ہیں۔ سندھ حکومت کے محکمہ بیورو آف سپلائی پرائسز کی کارروائی میں غیر رجسٹرڈ گودام سے 4 ہزار چینی اور 9 ہزار چاول کے تھیلے […]
بھارتی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ دیوولینا بھٹاچارجی، جنہوں نے مقبول ڈرامے ’ساتھ نبھانا ساتھیا‘ میں گوپی بہو کا کردار ادا کیا، سوشل میڈیا پر بیٹے کی رنگت پر ہونے والی تنقید کا نشانہ بننے پر خاموش نہ رہیں اور انہوں نے اپنے مخالفین کو دوٹوک پیغام دے دیا۔ دیوولینا نے دسمبر 2022 میں اپنے […]
بال گرنا مردوں میں عام مسئلہ بن چکا ہے جو نہ صرف ان کی خود اعتمادی بلکہ شخصیت پر بھی اثر انداز ہوتا ہے۔ تشویشناک امر ہے کہ آج کل کے بڑھتے ہوئے ذہنی دباؤ کی وجہ سے نوجوان مرد بھی اس مسئلے کا شکار ہو رہے ہیں۔ اگر آپ نے کبھی سوچا ہو کہ […]