وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ 5 اگست کو پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی ریلی نکالیں گے، ریلی رنگ روڈ سے ہوتے قلعہ بالا حصار پر اختتام پذیر ہوگی، جو اس احتجاج میں شامل نہیں ہوگا وہ دوسروں کو بھی غلام بنانے میں شامل ہوگا، آپ نکلیں کیا ہوتا ہے […]
راولپنڈی میں جرگے کے حکم پر لڑکی کو غیرت کے نام پر قتل کرنے کے مقدمے کی تفتیش میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، پولیس نے لڑکی کو قتل کرنے کے مزید اہم شواہد حاصل کرلیے۔ ذرائع کے مطابق پولیس کی تفتیشی ٹیم نے قتل کے وقت پہنے گئے مقتولہ کے کپڑے برآمد کرلیے، کپڑے […]
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کو بھمبر کے علاقے سماہنی سے حراست میں لے لیا گیا، سابق وزیراعظم ریلی سے خطاب کے لیے سماہنی پہنچے تھے۔ ذرائع کے مطابق آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار عبدالقیوم نیازی کو آزاد کشمیر پولیس نے گرفتار کرلیا، گرفتاری سے قبل […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کی جانب سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو عہدہ چھوڑنے سے متعلق بیان پر وزیراعلیٰ کے ترجمان فراز مغل کا ردعمل سامنے آگیا۔ ترجمان وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا فراز مغل نے کہا کہ خیبرپختونخوا حکومت بانی پی ٹی آئی عمران خان کے وژن کی نمائندہ […]
سری نگر ایئرپورٹ پرایک نجی فضائی کمپنی کے عملے پر ایک آرمی افسر کی مبینہ ’قاتلانہ حملے‘ کی ویڈیو وائرل ہوگئی، جو مبینہ طور پر کیبن میں اضافی سامان لے جانے پر اضافی چارجز لینے پر مشتعل ہو گیا۔ اس واقعے میں 4 ایئرلائن ملازمین کو شدید چوٹیں آئیں، جن میں ایک کی ریڑھ کی […]
صدر مملکت آصف علی زرداری اور اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کی ایوانِ صدر میں ملاقات ہوئی جس میں دو طرفہ تعلقات کو مزید وسعت دینے کا عزم کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے ایرانی صدر مسعود پزشکیان وفد کے ہمراہ ایوان صدر پہنچ گئے ہیں۔ ایوان […]
غزہ میں جاری اسرائیلی مظالم کے خلاف دنیا بھر میں احتجاجی مظاہرے جاری ہیں۔ آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں شدید بارش کے باوجود ہزاروں افراد نے مشہور ہاربر برج پر مارچ کیا اور جنگ زدہ غزہ کے لیے امن و امداد کی فراہمی کا مطالبہ کیا۔ احتجاج میں شریک افراد نے فوری سیزفائر ابھی اور […]
ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان اور وفد کی وطن واپسی کے موقع پر شہر کی مختلف مرکزی شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی متاثر ہونے کا امکان ہے جبکہ اسلام آباد ٹریفک پولیس نے شہریوں کو متبادل راستے اختیار کرنے کی ہدایت جاری کردی ہے۔ اسلام آباد پولیس کے مطابق سرینہ چوک، کلب روڈ، فیض آباد، […]
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے ملاقات ہوئی، جس میں دوطرفہ تعلقات بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے اسلام آباد میں اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے ملاقات کی، جس میں پاک ایران پارلیمانی تعاون، خطے کی صورتحال اور […]
اسرائیلی افواج کی کارروائیوں کے دوران شہید ہونے والے فلسطینی بچوں کی بھاری اکثریت کو جان بوجھ کر سر یا سینے میں گولیاں مارکر قتل کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے، 2023 میں غزہ میں اسرائیلی فوج کے آپریشن کے دوران بچوں کو گولیاں ماری گئیں۔ بی بی سی کی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق میں […]