کراچی میں جاں بحق سینئر وکیل خواجہ شمس الاسلام کون تھے؟

کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 6 میں جنازے کے دوران فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے سینئر وکیل خواجہ شمس الاسلام سینئر وکیل تھے، جو گزشتہ کئی برسوں سے کراچی میں اپنی پیشہ وارانہ ذمہ داریاں ادا کررہے تھے۔ توسیع کالونی ملیر سے تعلق رکھنے والے خواجہ شمس الاسلام ان دنوں ڈیفنس فیز 6 میں […]

موت کے کنویں میں کرتب دکھانے والاموٹر سائیکل سوار گرگیا، خوفناک واقعے کی ویڈیو

اتر پردیش کے ضلع مہاراج گنج میں ایک مقامی میلے کے دوران ایسا ناقابلِ یقین واقعہ پیش آیا جس نے دیکھنے والوں کو حیران کر دیا، اٹہیا شِو مندر میں لگے ’ویل آف ڈیتھ‘ ( موت کےکنویں) کے کرتب کے دوران ایک موٹرسائیکل سوار اپنا توازن کھو بیٹھا اور چلتی تیز رفتار بائیک سے گر […]

ہائبرڈ نظام اپوزیشن کا مکمل خاتمہ چاہتا ہے، مصطفیٰ نوازکھوکھر

تحریک تحفظ آئین پاکستان کے زیرِ اہتمام منعقدہ آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) کے بعد مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے، جس میں ملک کی موجودہ سیاسی و آئینی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تمام اپوزیشن جماعتوں کے درمیان وسیع تر سیاسی مکالمے اور نئے میثاقِ جمہوریت کی ضرورت پر […]

عمران خان کے بیٹوں نے پاکستان آنے کے لیے ویزا کی درخواست دے دی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کے بیٹوں نے پاکستان آنے کے لیے ویزا کی درخواست دے دی، قاسم اور سلیمان نے ویزا کے حصول کے لیے پاکستانی ہائی کمیشن سے رجوع کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان […]

5 اگست سے شدید مون سون بارشیں، چھٹے اسپیل کا الرٹ جاری

صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب نے مون سون بارشوں کے چھٹے اسپیل کا الرٹ جاری کردیا۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق 5 اگست سے شروع ہونے والے اسپیل میں پنجاب کے بیشتر اضلاع میں گزشتہ ماہ سے بھی زیادہ مون سون بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ پی ڈی ایم […]

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید کمی، نئی قیمت کتنی ہوگئی؟

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید کمی ہوگئی، آج فی تولہ سونا 100 روپے سستا ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی مقامی مارکیٹ اور عالمی منڈی میں آج سونے کی قیمت میں معمولی کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ […]

چیف جسٹس کی زیر صدارت اجلاس، عدالتی نظام میں اصلاحات اور تعاون بڑھانے پر زور

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس میں عدالتی نظام میں اصلاحات اور تعاون بڑھانے پر زور دیا گیا۔ چیف جسٹس نے دور دراز اضلاع میں عدالتی ڈھانچے کی خراب حالت پر تشویش کا اظہار کیا اور بار ایسوسی ایشنز کو عدالتی ترقیاتی منصوبوں میں شامل کرنے کا اعلان […]

بھارت پر امریکی ٹیرف: مودی حکومت کا امریکا سے F-35 طیارے نہ خریدنے کا فیصلہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے بھارت پر ٹیرف لگانے کے معاملے پر مودی حکومت نے ففتھ جنریشن ایف 35 اسٹیلتھ لڑاکا جیٹ خریدنے میں عدم دلچسپی ظاہر کردی۔ بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے بھارتی درآمدات پر 25 فیصد ٹیرف عائد کرنے کے اعلان کے بعد بھارتی حکومت […]

پنجاب اسمبلی اجلاس میں توڑ پھوڑ: اپوزیشن ارکان کو جرمانوں کی معافی نہ مل سکی

پنجاب اسمبلی اجلاس میں توڑ پھوڑ کے معاملے میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، حکومت سے مذاکرات کامیاب ہونے کے باوجود اپوزیشن ارکان کو جرمانوں کی معافی نہ مل سکی۔ اپوزیشن کے 10 ارکان سے جرمانے کی وصولی کے لیے تیسرا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا جبکہ پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ نے اپوزیشن کو جرمانوں کی […]

اروشی روٹیلا کا زیورات بھرا بیگ لندن ایئرپورٹ سے غائب

بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کا قیمتی براؤن بیگ، جس میں تقریباً 70 لاکھ روپے مالیت کے زیورات تھے، لندن کے گیٹ وِک ایئرپورٹ سے چوری ہو گیا ہے۔ اروشی نے سوشل میڈیا پر بتایا کہ وہ ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے لندن گئی تھیں، لیکن واپسی […]