پاک چین تعلقات باہمی اعتماد، غیر متزلزل حمایت اور مشترکہ عزم پر مبنی ہیں: فیلڈ مارشل

آئی ایس پی آر کے مطابق جی ایچ کیو میں پیپلز لبریشن آرمی چین کی 98ویں سالگرہ کی تقریب منعقد کی گئی۔ چینی سفیر جیانگ زائیڈونگ مہمانِ خصوصی تھے، جب کہ میجر جنرل وانگ ژونگ اور چینی سفارتخانے کے حکام بھی موجود تھے۔ اس تقریب میں پاک فوج کے سینئر افسران نے بھی شرکت کی۔ […]

نئی تحقیق: آپ روزانہ 70 ہزار پلاسٹک ذرات سانس کے ذریعے اپنے جسم میں داخل کر رہے ہیں

کیا آپ جانتے ہیں کہ آپ ہر دن ہزاروں پلاسٹک کے ذرات سانس میں لے رہے ہیں؟ ایک نئی تحقیق نے چونکا دینے والا انکشاف کیا ہے کہ ہم صرف کھانے پینے سے نہیں بلکہ ہوا میں موجود مائیکرو پلاسٹک یعنی انتہائی باریک پلاسٹک کے ذرات سے بھی متاثر ہو رہے ہیں، خاص طور پر […]

دبئی کا نیا منفرد ’چاکلیٹ برگر‘ وائرل

یو اے ای کی ایک میٹھے کی دکان نے اپنی انوکھے اور تخلیقی ڈیزرٹ کے ذریعے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے۔ اس ڈیزرٹ کا نام ہے ”دبئی چاکلیٹ برگر“ یہ میٹھا اپنی انفرادیت کی وجہ سے سوشل میڈیا پر بہت مقبول ہو رہا ہے اور کافی توجہ حاصل کر رہا ہے۔ کھانے ہمیشہ […]

اداکارہ صبا قمر کی طبیعت اچانک خراب، فوری طور پر اسپتال منتقل

پاکستان کی مشہور اداکارہ صبا قمر کی شوٹنگ کے دوران اچانک دل میں تکلیف کی وجہ سے طبیعت خراب ہوگئی۔انہیں قائداعظم انٹرنیشنل اسپتال راولپنڈی منتقل کر دیا گیا ہے۔ ادا کارہ کو شوٹنگ کے دوران جسمانی تکلیف محسوس ہوئی جس کے باعث انہیں آئی سی یو میں داخل کیا گیا۔ ڈاکٹروں نے ان کا فوری […]

پاکستان پر 19 فیصد امریکی ٹیرف کے نفاذ کا مطلب کیا ہے؟

امریکہ نے دنیا کے 70 ممالک پر درآمدی ٹیرف کی فہرست جاری کردی ہے۔ اس فہرست میں پاکستان جنوبی ایشیا کا واحد ملک ہے جس پر نسبتاً کم ٹیرف لگایا گیا ہے۔ وائٹ ہاؤس کی جانب سے جمعرات کو جاری کردہ فہرست کے مطابق امریکہ نے پاکستانی مصنوعات پر بھی 19 فیصد جوابی ٹیرف عائد […]

بجلی اور فریج کے بغیر بھی خوراک کو تازہ رکھنے کے حیرت انگیز دیسی طریقے

تصور کریں کہ آپ کے باورچی خانے میں فریج موجود نہ ہو۔ یہ سن کر آپکو یقینا حیرت ہوگی کہ دنیا کے کروڑوں لوگ بغیر فریج کے اپنی خوراک کو محفوظ اور تازہ رکھتے ہیں۔ چاہے ایتھوپیا کے پہاڑی علاقے ہوں یا راجستھان کے خشک دیہات، بجلی کی غیر دستیابی کے باوجود وہاں کے لوگ […]

اب ڈلیوری بوائے نہیں، روبوٹ لائے گا آپ کا پیزا … روبوٹ فوڈ ڈلیوری کا نیا دور!

دنیا تیزی سے ترقی کر رہی ہے، اور اب وہ وقت آ چکا ہے جب کھانے کی ترسیل یا فوڈ ڈلیوری کے میدان میں بھی روبوٹس کا داخلہ ہو چکا ہے۔ امریکہ کے بڑے شہروں جیسے شکاگو اور شارلٹ میں یہ منظر اب عام ہوتا جا رہا ہے کہ کہیں روبوٹس فرائیڈ چکن لے کر […]

سارہ علی خان کا بوائے فرینڈ کس مشہور خاندان کا باصلاحیت بیٹا ہے؟

بالی ووڈ اداکارہ سارہ علی خان ایک بار پھر اپنی ذاتی زندگی کو لے کر خبروں میں آ گئی ہیں۔ حال ہی میں انہیں دہلی میں ایک نوجوان کے ساتھ دیکھا گیا جس کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ وہ ان کے ممکنہ بوائے فرینڈ ارجن پرتاپ باجوہ ہیں۔ یہ پہلا موقع نہیں […]

امریکا کے نئے تجارتی ٹیرف: ٹرمپ کی کامیابیاں یا عالمی معیشت کے لیے نیا خطرہ؟

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپریل میں نئے تجارتی ٹیرف متعارف کرانے کا اعلان کیا تھا، جس سے عالمی مالیاتی بحران پیدا ہوا تھا، لیکن چار ماہ بعد انہوں نے تجارتی معاہدوں کا سلسلہ شروع کر کے ٹیرف کی سطح کم کرنے کی کوشش کی۔ ٹرمپ کا دعویٰ ہے کہ ان اقدامات سے امریکہ کو […]

طیارہ حادثے میں ہلاک خاتون پائلٹ کا آخری ویڈیو پیغام وائرل

امریکہ کی ریاست انڈیانا میں ایک افسوسناک طیارہ حادثے میں 44 سالہ خاتون پائلٹ این تھو نیوین اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھیں۔ وہ دنیا کا تنہا فضائی سفر کرنے والی ایشیائی نژاد خواتین میں شامل ہونا چاہتی تھیں۔ حادثے سے چند گھنٹے قبل، انہوں نے سوشل میڈیا پر ایک جذباتی ویڈیو پیغام شیئر کیا، […]