خیبرپختونخوا اسمبلی میں سینیٹ کے ضمنی الیکشن میں ثانیہ نشتر کی خالی نشست پر پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کی مشال یوسفزئی سینیٹر منتخب ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختوںخوا میں سینیٹ الیکشن پر گنتی کا عمل مکمل ہوگیا، غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق مشال یوسفزئی 86 ووٹ لے کر سینیٹر منتخب […]
یو اے ای میں غیر ملکیوں کی تعداد 9.06 ملین تک پہنچ چکی ہے اور یہ ملک دنیا بھر کے 200 ممالک سے آئے ہوئے افراد کا گھر بن چکا ہے۔ حکومت کی جانب سے رہائشی ویزوں کے قوانین میں تبدیلیاں اور سول قوانین میں اصلاحات نے غیر ملکی کمیونٹی کی تیزی سے ترقی میں […]
متحدہ عرب امارات کے اہم تجارتی مراکز دبئی اور ابوظہبی میں کاروباری سرگرمیوں کا دائرہ اب دن کی روشنی تک محدود نہیں رہا۔ کئی ادارے، بالخصوص بینک، شاپنگ مالز، اور مرمتی یا فلم سازی کے شعبے سے وابستہ کمپنیاں، رات کے اوقات میں بھی سرگرم رہتی ہیں۔ تاہم، رات 9 بجے سے صبح 6 بجے […]
فیصل آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی 2023 کے پرتشدد واقعات سے متعلق تین مختلف مقدمات کا فیصلہ سنا دیا ہے۔ عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 185 کارکنوں اور رہنماؤں کے خلاف درج مقدمات کا فیصلہ سنایا۔ جس کے مطابق، مرکزی قیادت کو 10 سال قید کی سزا […]
متحدہ عرب امارات میں رہائشیوں کے لیے گاڑی کا ہونا ایک اہم ضرورت بن چکا ہے، تاہم بعض افراد روایتی بینک فنانس کی مدد سے گاڑی خریدنے سے محروم رہ جاتے ہیں یا پھر بینک لون کے لیے ڈاؤن پیمنٹ جمع کرنے میں مشکلات کا سامنا کرتے ہیں۔ خاص طور پر نئے آنے والے، فری […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے پاکستان میں موجود ”بڑے تیل کے ذخائر“ اور انہیں نکالنے سے متعلق معاہدے کے اعلان نے ایک نئی بحث کو جنم دے دیا ہے: کیا پاکستان واقعی اتنا تیل رکھتا ہے کہ وہ ایک دن بھارت کو برآمد کرسکے؟ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ”ٹروتھ سوشل“ […]
چیمپئن شپ آف لیجنڈز 2025 کے سیمی فائنل میں پاکستان کے خلاف کھیلنے سے بھارت کے انکار کے بعد کرکٹ شائقین نہ صرف بھارت کے سابق کھلاڑیوں پر تنقید کر رہے ہیں بلکہ سوشل میڈیا پر انہیں ٹرول بھی کیا جا رہا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پاکستانی شائقین نے سابق بھارتی کھلاڑیوں […]
پاکستانی شوبز انڈسٹری کا جانا پہچانا نام، معروف اداکار اور مقبول گیم شو ’جیتو پاکستان‘ کے میزبان فہد مصطفیٰ حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک تنازعے کا شکار بن گئے ہیں۔ یہ تنازع اس وقت سر اٹھاتا نظر آیا جب ان کے سابق فوٹوگرافر عمر سعید نے ایک ویڈیو کے ساتھ ایک چونکا دینے […]
صوبائی محتسب نے کے الیکٹرک کے چیف ایگزیکیوٹیو آفیسر (سی ای او) مونس علوی کو ایک خاتون کو دفتر میں ہراساں کرنے کے کیس میں عہدے سے ہٹانے کا حکم جاری کردیا ہے۔ محتسب نے فیصلہ سناتے ہوئے مونس علوی پر 25 لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا ہے، جو متاثرہ خاتون کو بطور ازالہ ادا […]
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئے کرنسی نوٹوں کے لیے ڈیزائن کا انتخاب کر لیا ہے۔ یہ اعلان اسٹیٹ بینک کے گورنر جمیل احمد نے بدھ کے روز کراچی میں منعقدہ ایک پریس کانفرنس کے دوران کیا، جس میں مرکزی بینک کی جانب سے شرحِ سود کو برقرار رکھنے کے فیصلے پر بریفنگ دی گئی […]