روس میں آئے خوفناک زلزلے اور سونامی کی وجہ کیا ہے، کیا خطرہ ابھی باقی ہے؟

تیس جولائی 2025 کی رات روس کے دور افتادہ علاقے کماچتکا کے مشرقی ساحل کے قریب اچانک زمین زور سے لرزنے لگی۔ ریکٹر اسکیل پر شدت تھی 8.8، یعنی دنیا کے گزشتہ دس سالوں میں آنے والے طاقتور ترین زلزلوں میں سے ایک۔ سچ تو یہ ہے کہ یہ جدید ریکارڈز میں چھٹا بڑا زلزلہ […]

پارلیمنٹ میں رسوائی، خفت مٹانے کیلئے میزائل تجربے: پاکستان سے شکست کے بعد مودی سرکار کو منہ چھپانے کی جگہ نہیں مل رہی

نئی دہلی میں سورج چمک رہا تھا، لیکن لوک سبھا میں مودی سرکار کا چہرہ اُترا ہوا تھا۔ وجہ؟ نہ آپریشن سندور کی کوئی وضاحت، نہ ہلاک ہونے والوں کا ذکر، نہ ہی سفارتی محاذ پر کسی فتح کا دعویٰ۔ ہاں، پرلے میزائل کی نمائش ضرور تھی، شاید قوم کو یہ باور کرانے کے لیے […]

آپ کے جوتے ہی آپ کے دشمن؟ آرتھو پیڈک ڈاکٹر کیا کہتے ہیں؟

ہم سب اپنی روزمرہ کی زندگی میں اپنے پیروں کو چوٹ، گندگی اور سخت موسم سے بچانے کے لیے جوتے پہنتے ہیں، لیکن ہر وقت، ہر دن جوتے پہننا دراصل نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے۔ ماہرینِ آرتھوپیڈکس نے اس بارے میں اہم انتباہ جاری کیا ہے کہ جوتے پہنے رہنے کی عادت سے پاؤں […]

پی ٹی آئی نے مشال یوسفزئی کو سینیٹ ٹکٹ جاری کر دیا، دیگر امیدواروں کو دستبرداری کی ہدایت

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے خیبرپختونخوا کی خواتین نشست پر سینیٹ ضمنی انتخاب کے لیے مشال یوسفزئی کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دیا ہے۔ اس حوالے سے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان کی جانب سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کیا گیا جس میں کہا گیا ہے کہ یہ فیصلہ بانی پی […]

بلوچستان میں پسند کی شادی کے 7 سال بعد ایک اور جوڑا قتل

بلوچستان کی سرزمین ایک بار پھر غیرت کے نام پر انسانی خون سے رنگین ہو گئی۔ محبت کرنے والوں کی ایک اور کہانی خون میں نہا گئی۔ مستونگ کے علاقے لکپاس میں ایک حاملہ خاتون اور اُس کے شوہر کو ان کے اپنے ہی عزیزوں نے بے دردی سے قتل کر دیا۔ قتل ہونے والی […]

ٹائپنگ انڈیکیٹرز، ایموجی ری ایکشنز اور بہت کچھ، ایکس کی نئی چیٹ اپ ڈیٹ

سماجی رابطے کے مقبول پلیٹ فارم، جو پہلے ”ٹویٹر“ کے نام سے جانا جاتا تھا اور اب ”ایکس“ کے طور پر پہچانا جاتا ہے، نے واٹس ایپ انداز سے متاثر ہوکراپنی ڈائریکٹ میسجنگ (DM) سہولیات کو بہتر بنانے کے لیے کئی نئے فیچرز متعارف کروائے ہیں جو خاص طور پر واٹس ایپ کے صارفین کے […]

شرح سود میں کمی کا امکان، اسٹیٹ بینک آج مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے آج نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان متوقع ہے۔ گورنر اسٹیٹ بینک پریس کانفرنس میں موجودہ مالی و اقتصادی حالات کے پیشِ نظر آئندہ شرح سود سے متعلق پالیسی بیان جاری کریں گے۔ ملک میں افراطِ زر کے گراف میں نمایاں کمی اور مالیاتی اشاریوں میں مثبت رجحانات نے […]

فلسطین کو بطور ریاست اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں تسلیم کریں گے، برطانوی وزیر خارجہ

اقوام متحدہ کے زیرِ اہتمام مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل سے متعلق ایک اہم بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس کی میزبانی پاکستان، فرانس اور سعودی عرب نے کی۔ کانفرنس میں غزہ کی تشویش ناک صورتحال، انسانی المیے اور مسئلہ فلسطین کے سیاسی حل پر تفصیل سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ کانفرنس […]

سونامی کی پہلی لہر جاپان اور روس سے ٹکرا گئی، امریکا اور ایکواڈور کو بھی خطرہ، لاکھوں افراد کو انخلاء کی ہدایات

جاپان کے قومی نشریاتی ادارے ”این ایچ کے“ کے مطابق روس میں آئے 8.8 شدت کے زلزلے کے بعد اٹھنے والی سونامی کی پہلی لہر ملک کے شمالی جزیرے ہوکائیدو کے ساحل سے ٹکرا گئی ہے، جس کی اونچائی تقریباً 30 سینٹی میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔ تاہم حکام نے خبردار کیا ہے کہ اگلی […]

روس میں 8.8 شدت کا زلزلہ، سونامی کی لہریں، امریکا سمیت بحرالکاہل کے ساحلی ممالک میں ہنگامی الرٹس

روس کے مشرقی علاقے کامچاتکا میں بدھ کے روز 8.8 شدت کا شدید زلزلہ آیا جس کے نتیجے میں عمارتوں کو نقصان پہنچا، کئی افراد زخمی ہوگئے اور سونامی کی 4 میٹر (13 فٹ) تک بلند لہریں اٹھیں۔ زلزلے اور سونامی کے باعث بحرالکاہل کے گرد واقع کئی ممالک میں خطرے کی گھنٹیاں بج گئیں […]