عالمی منظر نامے کو پیش کرتی کچھ دلچسپ اور کچھ سوچنے پر مجبور کرتی تصاویر!

دنیا کے بدلتے مناظر، انسانی جذبات، سیاسی ہلچل اور قدرتی مناظر کو ایک نظر میں دیکھنے کا سب سے مؤثر ذریعہ تصاویر ہوتی ہیں۔ رائٹرز کے ذریعے منتخب کی گئی یہ پانچ تصاویر عالمی منظرنامے کی عکاسی کرتی ہیں، کہیں احتجاج کی صدائیں ہیں،کہیں بے بسی، تو کہیں قدرتی خوبصورتی کا نظارہ۔ یہ لمحے خبروں […]

’آپریشن مہادیو‘: دہشتگردوں کو پاکستانی ثابت کرنے کیلئے بھارتی وزیر داخلہ کے مضحکہ خیز ثبوت

بھارت کی پارلیمان (لوک سبھا) میں خطاب کرتے ہوئے بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ نے ایک بار پھر پاکستان پر بے بنیاد الزامات کی روایت برقرار رکھی، اور ”آپریشن مہادیو“ کے نام پر تین افراد کی ہلاکت کو اپنی حکومت کی کامیابی قرار دیا۔ امیت شاہ نے دعویٰ کیا کہ یہ تینوں افراد اپریل 22 […]

غزہ میں شدید غذائی قلت، عالمی اداروں کی نئی وارننگ جاری

غزہ میں شدید غذائی قلت سے متعلق عالمی اداروں کی جانب سے ایک نیا انتباہ جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا کہ فوری اقدامات نہ کرنے سے یہاں بڑے پیمانے پر اموات ہو سکتی ہیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق خوراک کی کمی کے باعث روزانہ کی بنیاد پر کئی بچے […]

ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا دورۂ پاکستان: شیڈول فائنل، 2 اگست کو لاہور آمد متوقع

ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کے سرکاری دورۂ پاکستان کا شیڈول تیار کر لیا گیا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق صدر مسعود پزشکیان 2 اگست کو لاہور پہنچیں گے، جہاں وہ اپنے دورے کا باضابطہ آغاز کریں گے۔ ذرائع کے مطابق ایرانی صدر لاہور پہنچ کر شاعر مشرق علامہ اقبال کے مزار پر حاضری […]

ولاگرز کی دکھاوے پر مبنی زندگی نوجوانوں میں غلط سوچ کو فروغ دے رہی ہے، صرحا اصغر

معروف ماڈل و اداکارہ صرحا اصغر نے ولاگرز اور یوٹیوبرز پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنی زندگی کو جس انداز میں پیش کرتے ہیں، وہ حقیقت سے بہت دور ہے اور اس سے معاشرے میں غیر حقیقی توقعات اور غلط رجحانات جنم لے رہے ہیں۔ اداکارہ نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ […]

گدھوں کے گوشت کی برآمدگی میں اہم پیشرفت: پنڈی اسلام آباد والوں کیلئے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد کے تھانہ سنگجانی کی حدود میں گدھوں کے گوشت کی غیر قانونی فراہمی سے متعلق بڑی کارروائی سامنے آئی ہے۔ پولیس اور فوڈ اتھارٹی نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے مبینہ طور پر گدھوں کا گوشت فروخت کرنے والے ایک مرکز پر چھاپہ مار کر ایک ہزار کلوگرام سے زائد گدھے کا گوشت اور […]

بشری انصاری نے اپنے سابقہ شوہر کو ’روایت پسند‘ کہہ دیا

بشریٰ انصاری پاکستان کی ایک لیجنڈ ہیں جنہوں نے کئی میدانوں میں طبع اآزمائی کی اور اپنے بے مثال ٹیلنٹ کا ثبوت دیا چاہےوہ اداکاری، ہو، گلوکاری ہویا میزبانی۔ اپنے کیریئر سے ہٹ کر بشری انصاری کی یہ خوبی رہی ہے کہ وہ ذاتی زندگی میں کئی مشکلات کے باوجود ہمیشہ مسکراتی رہیں اور کبھی […]

ٹرمپ کا گرپتونت سنگھ کو لکھا گیا خط عالمی توجہ کا مرکز

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے سکھ فار جسٹس کے جنرل کونسل گرپتونت سنگھ کو لکھا گیا خط عالمی توجہ کا مرکز بن گیا۔ امریکی صدر ٹرمپ نے خالصتان کی حامی تنظیم سکھ فار جسٹس کے رہنما گروپتونت سنگھ پنوں کو خط لکھ دیا، جس نے عالمی سطح پر نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ […]

سپریم کورٹ: بانی پی ٹی آئی کا ضمانت کیس سننے والا بینچ تبدیل

نو مئی واقعات میں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی ضمانت کے معاملے پر سپریم کورٹ میں ہونے والی سماعت ایک بار پھر مؤخر کر دی گئی ہے، جبکہ ضمانتوں کی درخواست پر سماعت کرنے والا بینچ بھی کردیا گیا ہے۔ چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے […]

رجب بٹ کی اپنی اہلیہ کے بھائی کو وارننگ، اختلافات کھل کر سامنے آگئے

رجب بٹ ایک ایسے پاکستانی فیملی ویلاگر ہیں جنہوں نے اپنی فری اسٹائل ویڈیوز کی وجہ سے شہرت پائی ہے۔ اب وہ کئی متنازعہ باتوں اور جھگڑوں کی وجہ سے مشہور ہیں۔ ان پر کئی مقدمات بھی درج ہیں۔ ان کی شادی بھی سوشل میڈیا پر خاصی ہنگامہ خیز رہی اور اس شادی کی دھوم […]