گاڑی کے بونٹ پر’فش ایکویرئیم’ بنانے والے شہری کو شدید تنقید کا سامنا

گاڑی کے بونٹ کو مچھلیوں کے ایکویریئم میں تبدیل کرنے کا انوکھا واقعہ، جہاں ایک شخص نے اپنی گاڑی کے بونٹ کو شفاف شیشے نما پلاسٹک سے ڈھانپ کر اس میں پانی بھرا اور زندہ مچھلیاں ڈال دیں۔ اس نے اس منظر کی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر شیئر کی، جو تیزی سے وائرل […]

کرشمہ کپور کا سنجے کپور کے 30,000 کروڑ کےاثاثے میں کوئی حصہ نہیں: بچے قانونی وارث

ممبئی: بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ اور کپور فیملی سے تعلق رکھنے والی کرشمہ کپور کو سنجے کپور کی موت کے بعد پیدا ہونے والے 30,000 کروڑ بھارتی روپے مالیت کے وراثتی تنازعے سے دور رکھا جارہا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق خاندان کے قریبی ذرائع نے بتایا ہے کہ کرشمہ کپورکو اپنے […]

کراچی کے ساحل پر لڑکا لڑکی کی لاشیں برآمد

کراچی کے ساحل پر نوجوان لڑکا لڑکی کی لاشیں برآمد ہوئیں، جن کے سروں پر گولیاں ماری گئی ہیں۔ پولیس کے مطابق ایسا لگتا ہے جیسے دونوں لڑکا لڑکی کو کہیں سے لاکر یہاں مارا گیا ہو۔ پولیس نے بتایا کہ ساحل کا یہ علاقہ سنسان ہے۔ دونوں کو سروں پر گولیاں ماری گئی ہیں۔ […]

تاجر رہنما ایس ایم تنویر کا شرح سود میں کمی کا مطالبہ

تاجر رہنما ایس ایم تنویر نے اسٹیٹ بینک کا شرح سود سنگل ڈیجیٹ پر لانے کا مطالبہ کردیا۔ ذرائع کے مطابق اپنے بیان میں ایس ایم تنویر نے کہا کہ شرح سود میں کمی معیشت کیلئے گیم چینجر ثابت ہوگا، شرح سود میں کمی سے گروتھ میں اضافہ اور قرضوں کی ادائیگی میں سہولت ہوگی۔ […]

’رات کو بیوی کے پاؤں دبا کر سوتا ہوں‘: احمد حسن کے انکشاف نےسوشل میڈیا پرہلچل مچادی

اداکار و ہدایتکار احمد حسن نے ایک ایسی بات کہہ دی جو سوشل میڈیا پر خوب چرچا بن گئی۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ وہ ہر رات سونے سے پہلے اپنی بیوی نوشین احمد کے پاؤں دباتے ہیں۔ حال ہی میں دونوں میاں بیوی ایک نجی ٹی وی کے انٹرٹینمنٹ شو میں مہمان بنے۔ شو […]

ملیریا کا خاتمہ؟ دوا جو مچھر کو خون پیتے ہی مار دے – تحقیق

تصور کریں، اگر آپ کا خون ہی مچھروں کے لیے زہر بن جائے؟ اگر مچھر جو آپ کا خون چوسے اور پھر چند گھنٹوں میں وہ مچھر مر جائے؟ سچ لگے یا خواب، لیکن سائنس نے اس تصور کو حقیقت کے قریب کر دیا ہے۔ ایک نئی دوا نے انسانی خون کو مچھر کش ہتھیار […]

کوئٹہ: جعفر ایکسپریس کے قریب دھماکا، 3 بوگیاں پٹری سے اُتر گئیں

جیکب آباد سے کچھ فاصلے پر جعفر ایکسپریس کے قریب دھماکا ہوا ہے، جس سے ٹرین کی تین بوگیاں پٹڑی سے اترگئیں۔ ریلوے ذرائع کے مطابق ٹریک پر دھماکا صبح 10 بج کر 20 منٹ پر ہوا، جس کے باعث جعفر ایکسپریس کی 3 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں۔ ریلوے ذرائع کا کہنا ہے کہ […]

اسرائیلی وزیر دفاع کی ایرانی سپریم لیڈر کو براہ راست نشانہ بنانے کی دھمکی

مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی ایک بار پھر خطرناک موڑ اختیار کر گئی ہے، جہاں اسرائیل کے وزیر دفاع اسرائیل کاتز نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کو براہِ راست نشانہ بنانے کی دھمکی دی ہے۔ کاتز نے یہ بیان اتوار کے روز رامون ایئر فورس بیس کے دورے کے دوران دیا، […]

سارہ خان نے اپنے وائرل ’فیمینسٹ‘ بیان پر کھل کر بات کردی

سارہ خان، پاکستان کی مقبول ترین اداکارہ، جنہوں نے ”ثبات“، ”ہم تم“، ”رقصِ بسمل“، ”نمک حرام“ اور ”ممکن“ جیسے شاندار ڈراموں میں اپنی اداکاری سے لاکھوں دل جیت لیے ہیں، اس وقت ڈرامہ سیریز ”شیر“ میں دانش تیمور کے ساتھ کام کر رہی ہیں جہاں ان کی اداکاری کو بے تحاشا سراہا جا رہا ہے۔ […]

خیبرپختونخوا کی تاریخی جامعات شدید مالی بحران کا شکار، ملازمین تنخواہوں سے محروم

پشاور: خیبرپختونخوا کی تاریخی جامعات شدید مالی بحران کا شکار ہوگئیں۔ ذرائع کے مطابق گورنر اور وزیراعلیٰ کے آبائی ضلع کی تاریخی گومل یونیورسٹی کے ملازمین تنخواہوں سے محروم ہیں۔ پشاور یونیورسٹی، رزعی یونیورسٹی، اسلامیہ کالج یونیورسٹی ماہ جون کی تنخواہیں بھی نصف جاری ہئی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پیوٹا نے صدر، وزیراعظم، […]