ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے پاکستانی اسکواڈ امریکا پہنچ گیا۔ ذرائع کے مطابق قومی اسکواڈ دوگروپوں میں امریکی شہر میامی پہنچا جہاں ان کا استقبال کیا گیا۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچز یکم، 3 اور 4 جولائی کو ہوں گے۔ فاسٹ بولر حارث رؤف نے غیرمعمولی استقبال پر خوشی […]
بالی وڈ کے میگا اسٹارعامر خان، جو بھارتی فلمی دنیا کے سب سے محنتی اور نفیس اداکاروں میں شمار ہوتے ہیں، ایک ایسی خصوصیت رکھتے ہیں جو ان کو دوسروں سے منفرد بناتی ہےاور وہ ہے مالی معاملات میں ان کی حیران کن بے فکری۔ جہاں عام سیلیبرٹیز ہر رقم کی گنتی اور ہر سودے […]
ملک میں آج سے پھر بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ پنجاب، کے پی، گلگت بلتستان اور کشمیر میں موسلادھار بارش کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق موسلا دھار بارشوں کے پیش نظر این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا۔ شدید بارشوں سے ندی نالوں میں طغیانی کا خطرہ ہے۔ ادھر پنجاب میں آج […]
پاکستان اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے درمیان سفارتی اور سرکاری پاسپورٹس رکھنے والے افراد کے لیے ویزا کی پابندیاں ختم کر دی گئیں۔ اس بات کا اعلان پاکستان کے نائب وزیرِاعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے اتوار کے روز کیا۔ اس اہم پیش رفت کے تحت اب پاکستانی سفارتی اور سرکاری […]
چین کے صوبہ ہونان میں ایک 16 سالہ لڑکی نے صرف دو ہفتوں کی انتہائی سخت ڈائٹنگ کے بعد اپنی جان خطرے میں ڈال دی، محض اس خواہش میں کہ وہ اپنی سالگرہ کے لیے خریدا گیا لباس پہن سکے۔ ساؤتھ چائنا مارننگ پوسٹ کے مطابق میئی نامی لڑکی نے دو ہفتے تک صرف معمولی […]
پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے سینئر اداکار اور مصنف محسن گیلانی نے سینیئر آرٹسٹ عائشہ خان کی زندگی کے چند پوشدہ پہلووں کا ذکر کیا۔ محسن گیلانی حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شریک ہوئے جہاں انہوں نے مرحومہ اداکارہ عائشہ خان کی زندگی کی تنہائی پر روشنی ڈالی۔ بشریٰ انصاری اور اسلم شیخ نے عائشہ […]
راولپنڈی فوجی کالونی میں جرگے کے فیصلے پر لڑکی کے مبینہ قتل اور قبر غائب کرنے کا معاملے پر عدالت نے قبر کشائی کے لئے آج کا دن مقرر کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق لڑکی کی قبر کشائی کے لئے متعلقہ افراد کو آگاہ کر دیا گیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ پولیس نے تین […]
یمن کے حوثیوں نے اسرائیل جانے والے بحری جہازوں کو نشانہ بنانے کا اعلان کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حوثی اکثریتی جماعت انصار اللہ نے کہا کہ اسرائیل پورٹس کے ساتھ ڈیل کرنے والی کسی بھی کمپنی کے جہازوں کو نشانہ بنائیں گے۔ ان کا کہنا ہے کہ ہماری کال نہ ماننے والی شپنگ کمپنیوں […]
جیسے جیسے خلائی ایجنسیاں مریخ پر انسان بھیجنے کے منصوبے بنارہی ہیں، انسانی تولید اور بچوں کی پیدائش جیسے حساس مسائل بھی توجہ کا مرکز بن رہے ہیں۔ ایک مریخ کا سفر، آمد و رفت ملا کر، نو ماہ یا اس سے زائد کا وقت لے سکتا ہے، جو کہ ایک مکمل حمل کے برابر […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ میرے علم میں نہیں اس وقت غزہ میں کیا ہو رہا ہے۔ اسکاٹ لینڈ میں یورپی کمیشن کی سربراہ سے ملاقات کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ حماس یرغمالیوں کو واپس نہیں کرنا چاہتی۔ امریکی صدر ٹرمپ نے اس موقع پر […]