پاکستان چلانا ہے تو کراچی کو چلانا ہو گا، فاروق ستار

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ پاکستان کو چلانا ہے تو کراچی کو چلانا ہو گا۔ میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے فاروق ستار کا کہنا تھا کہ شہر میں ٹریفک پولیس بھتہ لے رہی ہے، کونسا ادارہ بچا ہے جو کرپشن جیسی الت سے بچا […]

کے پی کی کچھ شاہراہیں خطرناک علاقوں میں ہیں، جہاں طالبان آجاتے ہیں، آئی جی خیبرپختونخوا

خیبرپختونخوا کے انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس ذوالفقار حمید نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں کچھ شاہراہیں ایسی ہیں جو خطرناک علاقوں میں ہیں، ایسی ہائی ویز پر طالبان آجاتے ہیں، مستقل حل ٹانک ڈی آئی خان روڈ پرچوکیاں قائم کرنا ہے، ایک سال سے بند پیٹرولنگ دوبارہ شروع کی۔ اپنے ایک بیان میں آئی […]

کل سے ملک بھر میں مزید بارشیں، محکمہ موسمیات نے خبر دار کردیا

محکمہ موسمیات نے کل سے ملک بھر میں مون سون کا نیا اسپیل شروع ہونے کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 28 سے 31 جولائی کے دوران اسلام آباد کے ساتھ ساتھ خیبر پختونخوا اور پنجاب کے مختلف شہروں میں بھی بارش کا امکان ہے، ندی نالوں میں طغیانی اور شہروں میں نشیبی علاقے […]

بھارتی شہر ہریدوار میں مندر میں بھگدڑ مچنے سے 6 افراد ہلاک

بھارت کی شمالی ریاست اتراکھنڈ کے شہر ہریدوار میں واقع معروف منسا دیوی مندر مندر میں بھگدڑ مچنے سے 6 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے، کئی کی حالت تشویشناک ہے بھارتی میڈیا کے مطابق، واقعہ اُس وقت پیش آیا جب مندر کے راستے میں ایک تیز وولٹیج کی بجلی کی تار اچانک گر گئی، […]

عمران خان کے بیٹے آرہے ہیں یا جن بھوت؟ رانا تنویر حسین کا دلچسپ تبصرہ

وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ رانا تنویر حسین نے عمران خان کے بیٹوں کے آمد کے حوالے سے دلچسپ تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے بیٹے آرہے ہیں یا جن بھوت آرہے ہیں؟ بانی کے بیٹوں کا انتظار کررہے ہیں کہ وہ آئیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو […]

ایشیا کپ شیڈول کے اعلان کے بعد بھارتی آگ بگولہ، کرکٹرز بھی بورڈ کو آڑے ہاتھوں لینے لگے

ایشیا کپ 2025 کے شیڈول کے اعلان کے بعد بھارتیوں کو آگ لگ گئی، صحافیوں کے بعد کرکٹرز بھی اپنے بورڈ کو آڑے ہاتھوں لینے لگے، سابق کپتان اظہرالدین کا کہنا ہے کہ باہمی سیریز نہیں کھیل رہے تو اے سی سی اور آئی سی سی ایونٹس میں بھی پاکستان سے نہیں کھیلنا چاہیئے۔ تفصیلات […]

پی آئی اے عملے کی بڑی غفلت سامنے آگئی، خاتون مسافر نے ویڈیو شئیر کر دی

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) عملے کی بڑی غفلت سامنے آگئی جبکہ خاتون مسافر نے ویڈیو شئیر کر دی۔ پی آئی اے کے بوئنگ 777 طیارے کے ایئر وینٹیلیشن سسٹم میں خاتون مسافر کا موبائل گر گیا، پی آئی اے کا انجینئرنگ عملہ 13 دن تک موبائل کو جہاز کے ایئر وینٹیلیشن سسٹم سے […]

پی آئی اے کا اربعین زائرین کیلئے خصوصی پروازیں چلانے کا اعلان

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے 8 اگست سے اربعین زائرین کے لیے خصوصی پروازیں چلانے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے نے اربعین کے لیے خصوصی فلائٹ آپریشن چلانے کا اعلان کردیا، پاکستان سے نجف روانگی کی خصوصی پروازیں 8 اگست سے 11 اگست تک چلائی جائیں گی جبکہ نجف […]

فلسطینیوں کے حق میں انڈونیشیا میں برتن بجا کر انوکھا احتجاج

انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں شہریوں نے برتن بجا کر اسرائیلی جارحیت کے خلاف انوکھا احتجاج کیا۔ مظاہرین نے بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر ”غزہ جل رہا ہے“ اور ”فوری جنگ بندی کرو“ جیسے نعرے درج تھے۔ شرکاء نے عالمی برادری سے فوری مداخلت کا مطالبہ کیا ہے۔ ادھر اسرائیل کے […]

کراچی: بلدیہ ریئس گوٹھ میں ڈمپر نے موٹرسائیکل سوار نوجوانوں کو کچل دیا

کراچی کے علاقے بلدیہ ریئس گوٹھ میں ڈمپر نے 2 موٹرسائیکل سوار نوجوانوں کو کچل ڈالا۔ پولیس نے ڈمپر ڈرائیور کو حراست میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق حادثہ ٹرالر کی تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور ٹرالر ڈرائیور کو حراست میں لے لیا جبکہ کیمیکل […]