بھارتی کرکٹ ٹیم کے اسٹار بولر جسپریت بمراہ کی انگلینڈ کیخلاف مایوس کن کارکردگی نے ان کے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے، اس سے قبل بھارتی بولر فٹنس کے مسائل کا شکار رہے جس کے باعث ان کی بولنگ میں اتنی رفتار نظر نہیں آرہی جتنی انجری سے قبل تھی۔ تاہم اب […]
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے سرتوڑ کوششیں کی گئیں، کوئی یہ نہ سمجھے کہ حکومت نے ان کے لیے کوشش نہیں کی۔ انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر عافیہ پاکستان کی بیٹی ہیں اور اس حوالے سے کسی کو کوئی غلط فہمی نہیں ہونی چاہیے۔ تحریک […]
محکمہ ہاؤسنگ پنجاب نے سستے اور قابل استطاعت رہائشی منصوبوں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کیا ہے۔ صوبے بھر کی ڈویلپمنٹ اتھارٹیز کے قوانین اور قانونی فریم ورک یکساں بنائے جائیں گے۔ سہولیات سے بھرپور سستے رہائشی مواقع پیدا کرنے کے لیے قانون سازی پر کام شروع کر دیا گیا ہے۔ محکمہ ہاؤسنگ پنجاب نے […]
معروف ہالی ووڈ اداکار وِل اسمتھ کے بیٹے اور نوجوان ریپر و اداکار جیدن اسمتھ ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئے ہیں، لیکن اس بار کسی نئی فلم یا البم کی وجہ سے نہیں، بلکہ اُن کے مبینہ منشیات کے استعمال اور سڑک پر عجیب و غریب حرکات کے باعث۔ جیدن کو حالیہ […]
ایک ناقابلِ یقین سائنسی انکشاف نے دنیا کو چونکا دیا ہے۔ اسپین کے ماہرینِ آثارِ قدیمہ نے دریافت کیا ہے کہ انسانوں کے قدیم آباؤ اجداد تقریباً ساڑھے 8 لاکھ سال پہلے بچوں کو بھی شکار بنا کر کھایا کرتے تھے۔ یہ حیران کن ثبوت اسپین کے شمالی علاقے آتاپیورکا (Atapuerca) کی ’گران دولینا‘ (Gran […]
وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر داخلہ محسن نقوی نے ملاقات کی۔ ملاقات میں وزیر داخلہ نے وزیراعظم کو زائرین کے لیے نئی پالیسی پر بریفنگ دی، جبکہ بلوچستان کی امن و امان کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے ملاقات کی، جس میں ملک […]
امریک شہر ڈینور میں طیارے میں اچانک دھواں نکلنے کے بعد جہاز میں سوار مسافروں کو ہنگامی طور پر باہر نکالا گیا۔ ایوی ایشن حکام کے مطابق بوئنگ 737 کے لینڈنگ گیئر میں ممکنہ خرابی اور دھواں اٹھنے پر مسافروں اور عملے کو سلائیڈ کے ذریعے طیارے سے باہر نکالا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں […]
راولپنڈی میں شادی شدہ خاتون کے قتل کا واقعہ سامنے آگیا، خاتون کو گزشتہ روز تھانہ صادق آباد کے علاقہ شکریال میں قتل کیا گیا۔ پولیس کے مطابق مقتولہ تین بچوں کی ماں تھی۔ راولپنڈی کے تھانہ صادق آباد کے علاقہ شکریال میں تین بچوں کی ماں، سدرہ اعظم کا قتل کا واقعہ سامنے آیا […]
سوشل میڈیا پر حالیہ دنوں ایک تصویر نے مداحوں کو حیران کر دیا، جس میں دعویٰ کیا گیا کہ پاکستانی کرکٹر اعظم خان نے صرف دو ماہ میں 69 کلو وزن کم کر لیا ہے۔ تصویر دیکھتے ہی سوشل میڈیا صارفین داد دیتے اور حیرت کا اظہار کرتے دکھائی دیے، لیکن کئی لوگ اس دعوے […]
واٹس ایپ صرف ایک میسجنگ ایپ نہیں رہا، اب یہ ایک ذہین اور جدید کمیونیکیشن ٹول بنتا جا رہا ہے۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ میٹا کی اے آئی ٹیکنالوجی کی مدد سے اب صارفین کو ایسی سہولیات ملنے جارہی ہیں جونہ صرف بات چیت کو آسان، تیز اور مؤثر بنائیں گی بلکہ ساتھ ہی […]