پولیس کے مطابق لاہور میں سی سی ڈی کے دو مبینہ مقابلے میں فائرنگ کے تبادلے میں دو خطرناک ڈاکو ہلاک گئے۔ لاہور میں سی سی ڈی (کرائم کنٹرول ڈپارٹمنٹ) کے ہاتھوں دو مبینہ پولیس مقابلوں میں دو خطرناک ڈاکو ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں مارے جانے والے ملزمان کی […]
موٹر وے ایم ٹو بلکسر انٹرچینج کے قریب بس ٹائر پھٹنے سے الٹ گئی، حادثے میں 5 افراد جاں بحق اور 13 مسافر زخمی ہوگئے۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق موٹروے ایم ٹو پر بلکسر انٹرچینج کے قریب افسوسناک حادثہ پیش آیا جہاں راولپنڈی سے لاہور جانے والی مسافر بس ٹائر پھٹنے کے باعث الٹ […]
پاکستان کو سبق سکھانے کے دعوے کرنے والے بھارتی مسلح افواج کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل انیل چوہان نے بڑا اعتراف کرلیا۔ رپورٹس کے مطابق کہ چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل انیل چوہان نے کہا کہ پاکستان نے بھارت کے ایک دو نہیں بلکہ 7 طیارے گرائے۔ تاہم اپنے بیان میں شرمندگی کے بجائے […]
گوجر خان میں کیپٹن محمد سرورشہید کے77 واں یوم شہادت کے موقع پر مزار پر پھول رکھنے کی تقریب منعقد کی گئی۔ کیپٹن محمد سرور شہید نے 27 جولائی 1948 کو پہلی کشمیر جنگ میں دشمن کے خلاف جامِ شہادت نوش کیا۔ نشانِ حیدر حاصل کرنے والی پاکستان کی پہلی شخصیت، کیپٹن محمد سرور شہید […]
بالی ووڈ اداکارہ زرین خان نے حال ہی میں سوشل میڈیا پر شادی اور عمر کے حوالے سے کی جانے والی تنقید کا بےباکی سے جواب دیا ہے، جسے سراہا جا رہا ہے۔ انسٹاگرام پر ایک صارف نے زرین خان کی پوسٹ پر طنز کرتے ہوئے لکھا، ’شادی کرلو، بوڑھی ہو رہی ہو‘۔ تاہم اس […]
اسرائیلی فوج نے غزہ کے لیے امداد لے جانے والی امدادی کشتی پر قبضہ کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فریڈم فلوٹیلا کولیشن کے امدادی جہاز کو اسرائیل کے تین بحری جہازوں اور ڈرونز نے گھیرے میں لیا اور فوجی کشتی پر چڑھ گئے جس کے بعد اسرائیلی فوج نے کشتی میں سوار نہتے بین […]
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے حافظ آباد اور پنڈی بھٹیاں میں بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کے لیے فی خاندان 10 لاکھ روپے کی مالی امداد دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے حافظ آباد اور پنڈی بھٹیاں میں بارشوں اور سیلاب متاثرین کی امداد کا بڑا فیصلہ […]
اسلام آباد فوڈ اتھارٹی نے ترنول میں چھاپہ مار کر 25 من گدھے کا گوشت برآمد کرلیا جبکہ 50 سے زائد گدھے بھی برآمد کرلیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے بعد اسلام آباد میں بھی گدھے کا گوشت برآمد کرلیا گیا، اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کی ٹیم کی جانب سے ترنول کے علاقے میں […]
مظفر آباد کی جہلم ویلی میں تیندوا گھر کے برآمدے میں کھیلنے والی لڑکی کو اٹھا کر لے گیا، بچی کی لاش کھیتوں سے برآمد ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق مظفرآباد کی جہلم ویلی میں کنٹرول لائن کے پانڈو سیکٹر کے گاؤں سنگڑ شمالی ڈبراں کے مقام پر تیندوے نے حملہ کرکے 9 سالہ بچی کو […]
راولپنڈی میں غیرت کے نام پر لڑکی کے قتل کے حوالے سے راولپنڈی پولیس کا بیان سامنے آگیا، ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق لڑکی کے قتل کو ابتدائی طور پر ملزمان نے اغوا کی شکل دینے کی کوشش کی، بعد ازاں قتل کے شواہد سامنے آگئے اب اس کیس میں پولیس مدعی ہے۔ تفصیلات کے […]