بورے والا: سائیکل پر کپڑے فروخت کرنے والے محنت کش کی بیٹی نے میٹرک کے امتحان میں میدان مار لیا

بورے والا میں میٹرک کے امتحانات میں سائیکل پر کپڑے فروخت کرنے والے محنت کش کی بیٹی نے میدان مارلیا۔ مقدس نے آرٹس گروپ میں 11 سو49 نمبرلے کر دوسری پوزیشن حاصل کرلی ہے۔ والدین خوشی سے نہال ہیں۔ گورنمنٹ ہائی اسکول مدینہ ٹاؤن، بورےوالا کی ہونہار طالبہ مقدس نے میٹرک امتحانات میں 1200 میں […]

توشہ خانہ 2 کیس میں استغاثہ کے ایک اور گواہ پر جرح مکمل کرلی گئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ 2 کیس میں استغاثہ کے ایک گواہ شفقت محمود پر جرح مکمل کرلی گئی، مقدمے میں مجموعی طور پر 9 گواہ پر جرح مکمل کی گئی جبکہ 10 ویں گواہ پر جزوی جرح […]

لاہور میں عدالتی حکم پر گھر خالی کروانے پر کرایہ دار مشتعل، مالک مکان پر فائرنگ کر دی

لاہور میں عدالتی احکامات پر گھر خالی کروانے پر کرایہ دار آپے سے باہر ہو گیا۔ عدالتی بیلف کے جاتے ہی مالک مکان پر فائرنگ کر دی۔ گھر کے دروازے پر کھڑا ایک شخص زخمی ہو گیا۔ لاہور میں کرایہ دار نے عدالتی احکامات پر گھر خالی کروانے کا غصہ مالک مکان پر سرعام فائرنگ […]

سبی: ڈانگر کے قریب ریلوے ٹریک پر زور دار دھماکا، بولان میل بال بچ گئ

کراچی سے کوئٹہ جانے والی بولان میل ڈانگر کے قریب دھماکے میں بال بال بچ گئی۔ بولان میل گزرنے کے بعد ریلوے ٹریک کے قریب زور دار دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں بولان میل کے آخری بوگی نمبر 7 کے فرش کو جزوی نقصان پہنچا۔ خوش قسمتی سے دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں […]

پنجاب میں بارشیں: لاہور میں گھر کی چھت گرنے سے 2 خواتین زخمی

پنجاب کے مختلف شہروں میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ لاہور میں علامہ اقبال ٹاؤن میں تینتالیس ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔ چکوال، کلرکہار، سرگودھا، منڈی بہاؤالدین، حافظ آباد و دیگر اضلاع میں بھی بارش ہوئی۔ پنجاب اور خیبر پختونخوا میں آج مزید موسلادھار بارشوں کا الرٹ جاری کیا گیا، این ڈی ایم اے کے […]

پاکستان میں سونے کی قیمت کو بریک لگ گئی، ہزاروں روپے کی بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوئی ہے، جہاں فی تولہ سونا 5 ہزار 900 روپے سستا ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈالر کی قدر اور عالمی مارکیٹ میں قیمت گرنے سے پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں […]

26 نومبر احتجاج کیس: عدالت نے پی ٹی آئی کے 12 کارکنان کو سزائیں سنادیں

اسلام آباد میں بغیر اجازت احتجاج کے 3 مقدمات کے فیصلے آگئے، 26 نومبر احتجاج کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 12 کارکنان کو 6،6 ماہ قید کی سزا سنا دی گئی جبکہ ایک ملزم کو بری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں 26 نومبر […]

الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا سے نومنتخب سینیٹرز کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے خیبرپختونخوا سے نومنتخب سینیٹرز کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے سینیٹ انتخابات میں خیبرپختونخوا سے منتخب ہونے والے 11 سینیٹرز کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ 6 ، جے یو آئی اور […]

اسلام آباد: تحریک تحفظ آئین پاکستان اور تحریک انصاف کی مشترکہ پریس کانفرنس، اے پی سی بلانے اور احتجاج کا علان

اسلام آباد میں تحریک تحفظ آئین پاکستان اور پاکستان تحریک انصاف کے قائدین نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ملک میں آئین و قانون کی بحالی، منصفانہ انتخابات اور عام آدمی کے حقوق کے تحفظ کے لیے نئی سیاسی تحریک کا اعلان کر دیا۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے محمود خان اچکزئی نے کہا […]

کپڑوں اور جوتوں سے زنگ کے دھبے دور کرنے کے 5 آسان طریقے

اوہ! کیا آپ کی سفید قمیض پر زنگ کا داغ پڑ گیا ہے؟ گھبرانے کی ضرورت نہیں۔ اگر آپ کبھی اپنے گیلے کپڑے یا جوتے کسی زنگ آلود جالی پر رکھ دیں تو اس پر فورا سرخی مائل دھبہ ضرور پڑ جائے گا۔ سفید قمیض یا جوتوں پر ایسا داغ واقعی شرمندگی کا باعث بن […]