اقوام متحدہ میں اسحاق ڈار کی قیادت میں عالمی تنازعات سے متعلق پرامن حل کی قرارداد منظور

اقوام متحدہ میں کثیرالجہتی تنازعات کے پرامن حل کے لیے اہم مذاکرہ ہوا جس کی صدارت پاکستان کے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کی۔ اس موقع پر تنازعات کے پرامن حل کے طریقہ کار کو مؤثر بنانے والی قرارداد منظور کی گئی۔ قرارداد نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے پیش کی۔ نیویارک میں اقوام متحدہ کی […]

شاہ لطیف ٹاؤن سے لاپتہ بچہ بھیک مانگتے ہوئے والدین کو کیسے ملا؟

کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں تین ماہ قبل لاپتہ ہونے والے تین سالہ حسین کو مسجد کے باہر بھیک مانگتے دیکھ کر اہل خانہ نے پہچان لیا اور پیشہ ور بھکاری کو پکڑلیا۔ بچہ بھیک مانگتے ہوئے والدین کو کیسے ملا؟ تفصیلات سامنے آگئیں۔ بچے کے والد کے مطابق حسین علی پانچ مئی […]

مذاکرات کا وقت ختم ہو گیا اب جو بھی ہوگا عمران خان ہدایات دیں گے، بیرسٹر گوہر

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ مذاکرات کا وقت ختم ہو گیا اب جو بھی ہوگا عمران خان ہدایات دیں گے، بانی پی ٹی آئی اس احتجاج کو جیل سے خود لیڈ کریں گے، بانی سے ملاقات نہ کرانا عدالتی حکم کی خلاف ورزی ہے، پی ٹی آئی کے لوگوں […]

کورنگی میں جیولرز کی 3 دکانوں میں ڈکیتی، ڈاکو سونا اور نقدی لوٹ کر فرار

کراچی کے علاقے کورنگی مارکیٹ میں ڈاکؤوں نےجیولرزشاپس کا صفایا کردیا۔ ڈاکؤوں کی فائرنگ سے ان کا اپنا ساتھی بھی زخمی ہوا جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے اسپتال میں دم توڑگیا۔ واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج آج نیوز نے حاصل کرلی۔ کراچی کے علاقے کورنگی مارکیٹ میں جیولرز کی تین دکانوں […]

قلات میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن میں فتنہ الہندوستان کے 8 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان کے ضلع قلات میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن کرتے ہوئے فتنہ الہندوستان کے 8 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے 19 جولائی کو بلوچستان کے ضلع قلات میں خفیہ معلومات پر مبنی کامیاب آپریشن کے […]

قائم مقام اسپیکر پنجاب اسمبلی نے اپوزیشن کے 26 ارکان کی بحالی کی ہدایت کردی

اپوزیشن کے 26 ارکان کی معطلی کے معاملے میں بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے، قائم قام اسپیکر پنجاب اسمبلی ظہیر اقبال چنڑ نے اپوزیشن ارکان کی بحالی کی ہدایت کر دی، حکومت کی جانب سے بھی اپوزیشن ارکان کی بحالی کی حمایت کی گئی۔ بجٹ تقریر کے دوران بحث مباحثے اور نازیبا الفاظ استعمال کرنے […]

9 مئی کیس: اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی سمیت 32 ملزمان کو 10، 10 سال قید کی سزا

سرگودھا کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کیس میں اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان بچھڑ سمیت 32 ملزمان کو 10، 10 سال قید کی سزا سنادی۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت سرگودھا نے میانوالی میں 9 مئی کو ہنگامہ آرائی کے خلاف کیس کا فیصلہ سنادیا۔ عدالت نے اپوزیشن […]

عماد وسیم کی مبینہ گرل فرینڈ کا ردعمل سامنے آگیا

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے معروف آل راؤنڈر عماد وسیم ان دنوں کرکٹ سے زیادہ اپنی نجی زندگی کی وجہ سے خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں۔ حال ہی میں ان کی اہلیہ ثانیہ اشفاق نے سوشل میڈیا پر ایک جذباتی پوسٹ شیئر کی، جس میں انہوں نے اپنے نوزائیدہ بچے کی تصویر کے ساتھ لکھا، […]

پاور ڈویژن کی آئی ایم ایف کو سستی بجلی فراہمی کیلئے دو تجاویز، 200 یونٹ والے مسئلے کے حل پر غور

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کے چیئرمین جنید اکبر خان کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں بجلی کی قیمت، کیپیسٹی پیمنٹس اور آئی ایم ایف سے سستی بجلی پر جاری مذاکرات کے حوالے سے کئی اہم انکشافات اور سوالات سامنے آئے۔ پاور ڈویژن نے بتایا کہ آئی ایم ایف کو سستی بجلی فراہمی […]

اسمارٹ واچ نے لاپتہ طیارے کا پتہ بتا دیا

حال ہی میں امریکی ریاست مونٹانا میں ایک افسوسناک فضائی حادثہ پیش آیا، جس میں تین افراد جان کی بازی ہار گئے۔ تاہم اس حادثے کا مقام اس وقت تک معلوم نہیں ہو سکا تھا جب تک جدید ٹیکنالوجی، یعنی ایک اسمارٹ واچ، نے اپنی مدد فراہم نہ کی۔ یہ حادثہ جمعرات اور جمعہ کی […]