بابوسر ٹاپ میں کلاؤڈ برسٹ اور سیلاب: سیکڑوں سیاح پھنس گئے، متعدد ہلاکتیں، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری

بابوسر ٹاپ اور ملحقہ علاقوں میں شدید بارشوں اور کلاؤڈ برسٹ کے نتیجے میں ہنگامی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق، کلاؤڈ برسٹ کے باعث ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ اور سیلابی ریلوں نے علاقے میں تباہی مچادی ہے، جہاں چودہ سے […]

بھارتی اپوزیشن جماعتوں نے مودی حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا، پہلگام حملہ انٹیلیجنس کی ناکامی قرار

بھارت میں مودی سرکار کو اپنی ناقص انٹیلیجنس اور کمزور خارجہ پالیسی کے باعث شدید اپوزیشن کی تنقید کا سامنا ہے۔ اپوزیشن جماعت ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) کے رہنما اور رکنِ پارلیمنٹ ابھیشیک بینرجی نے مقبوضہ جموں کشمیر کے علاقے پہلگام میں حالیہ دہشت گردانہ حملے کو انٹیلیجنس کی ”واضح اور مکمل ناکامی“ قرار […]

سوات میں استاد کے تشدد سے 14 سالہ طالبعلم جاں بحق

سوات میں استاد کے تشدد سے 14 سالہ طالبعلم فرحان جان کی بازی ہار گیا۔ سوات کے علاقے خوازہ چالیار میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایک 14 سالہ طالبعلم فرحان کو اس کے استاد نے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا۔ شدید تشدد کے باعث فرحان نے جان کی بازی ہار گیا۔ بااثر […]

خوفناک کتے کو بچے پر چھوڑنے کے بعد مالک ہنستا رہا، ویڈیو وائرل

بھارتی شہر ممبئی میں خوفناک کتے کو بچے پر چھوڑنے کے بعد مالک کے ہنسنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ رکشے میں سوار ایک شخص نے امریکی نسل کے پٹ بُل کتے کو ایک 11 سالہ بچے پر چھوڑ […]

قتل یا کچھ اور؟ سفید پاؤڈر اور حمیرا کے کپڑوں کا معمہ کیا ہے؟

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں اداکارہ حمیرا اصغر قتل کیس نیا رخ اختیار کرنے لگا، پولیس کو فلیٹ سے سفید پاؤڈر سمیت کئی اہم شواہد مل گئے، پولیس ذرائع کے مطابق سفید پاوڈر کئی جگہوں پر مٹی کے برتنوں میں رکھا گیا تھا، پاؤڈر رکھنے کا مقصد بدبو کو پھیلنے سے روکنا تھا، پولیس پہلے […]

اڈیالہ جیل میں قید ظاہر جعفر کا طبی اور نفسیاتی معائنہ کیوں کیا گیا، معاملہ کیا ہے؟

راولپنڈی پمز اسپتال کے میڈیکل بورڈ نے اڈیالہ جیل راولپنڈی میں نور مقدم قتل کیس میں سزائے موت پانے والے مجرم ظاہر جعفر کا طبی اور نفسیاتی معائنہ کیا، رپورٹ رحم کی اپیل کے ساتھ صدر مملکت کو ارسال کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی پمز اسپتال کے میڈیکل بورڈ نے اڈیالہ جیل میں […]

بھارتی نائب صدر جگ دیپ دھنکھر نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

بھارتی نائب صدر اور بھارتی راجیہ سبھا (ایوان بالا)کے چیئرمین جگ دیپ دھنکھر عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست راجستھان سے تعلق رکھنے والے 74سالہ جگ دیپ دھنکھر نے طبی مسائل کو استعفیٰ دینے کی وجہ بتایا ہے۔ صدر دروپدی مرمو کو لکھے ایک خط میں نائب صدر دھنکھر نے لکھا […]

پتوکی سے خطرناک ڈکیت گینگ کے 6 کارندے گرفتار

پتوکی کے علاقے سٹی پھولنگر سے خطرناک ڈکیت گینگ کے 6 کارندے گرفتار کرلئے گئے، پولیس کا ملزمان کے قبضے سے 70 لاکھ روپے کا مسروقہ سامان برآمد کرنے کا دعویٰ۔ پتوکی کے علاقے سٹی پھولنگر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک خطرناک ڈکیت گینگ کے چھ ارکان کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے […]

وزیراعظم شہباز شریف نے طبی آلات کی رجسٹریشن کے ڈیجیٹل نظام کا افتتاح کردیا

وزیراعظم شہباز شریف نے طبی آلات کی رجسٹریشن کے ڈیجیٹل نظام کا افتتاح کردیا اور ساتھ ہی کرپشن کے خاتمے اور شفافیت کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ طبی شعبے میں انقلاب لانا مشکل ضرور ہے لیکن ناممکن نہیں اور اگر قوم متحد ہو جائے تو پاکستان کی تقدیر بدلی جا سکتی ہے، […]

سینیٹ انتخابات کے بعد ایوان بالا میں سیاسی جماعتوں کی نئی پوزیشن کیا ہوگی؟

سینیٹ میں حکومتی اتحاد کو دو تہائی اکثریت حاصل ہو گئی ہے۔ پیپلزپارٹی ایوانِ بالا کی سب سے بڑی جماعت بن کر سامنے آئی ہے، جبکہ پاکستان تحریک انصاف آزاد ارکان کی حمایت کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔ مسلم لیگ (ن) تیسرے نمبر پر موجود ہے۔ سینیٹ میں حکمران اتحاد کو دو تہائی اکثریت […]