پنجاب کے سرکاری اور نجی کالجز کی تقریبات میں بھارتی گانوں پر رقص اورغیر اخلاقی سرگرمیوں پر پابندی عائد کردی گئی۔ ڈائریکٹوریٹ آف کالجز نے کالجوں کے فن فئیر اور اسپورٹس گالا میں ہمسایہ ملک کے گانوں پر رقص کے واقعات پر نوٹس لیتے ہوئے پنجاب کے سرکاری و نجی کالجز میں غیر اخلاقی سرگرمیوں […]
کراچی میں پی آئی اے فلائٹ 306 کا لاپتہ ہونے والا ویل (پہیہ) کراچی پورٹ کی پارکنگ سے مل گیا۔ گزشتہ روز لاہور ایئر پورٹ پر لینڈنگ کے دوران پرواز نے دوسرے پہیہ پر لینڈنگ کی۔ پی اے اے کے مطابق پی آئی اے فلائٹ 306 کا لاپتہ ویل مل گیا ہے۔ لاپتہ ویل جناح […]
رمضان المبارک کے دوران مہنگائی میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور اس دوران کئی اشیا مزید مہنگی ہو گئی ہیں۔ وفاقی ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کردئیے، جس کے مطابق مہنگائی کی شرح 0.22 فیصد مزید بڑھ گئی، جبکہ مسلسل پندرہویں ہفتے بھی چینی کی قیمت میں اضافہ مزید 9 […]
کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے نجی ٹی وی چینل کے دفتر کے باہر فائرنگ کرکے صحافی کو زخمی کرنے کے مقدمے میں ملزم ارمغان کو 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ جمعے کے روز انسداد دہشت گردی کی منتظم عدالت میں نجی ٹی وی چینل کے دفتر کے باہر فائرنگ […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کے بعد لاہور بار ایسوسی ایشن نے بھی ججز کا تبادلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ سپریم کورٹ میں ججز ٹرانسفر کے خلاف آئینی درخواست سینیئر وکیل حامد خان کے ذریعے دائر کی گئی ہے جس میں استدعا کی گئی ہے کہ ججز کی […]
اسلام آباد ہائیکورٹ نے مشال یوسفزئی کی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان سے متعلق درخواست پر لا کلرک پر کمیشن کو سابق وزیراعظم سے ملاقات کی ہدایت کردی جبکہ عدالت نے جیل سپرنٹنڈنٹ کو ملاقات کے انتظامات کرانے کی ہدایت کی، جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے احکامات جاری […]
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے جعفر ایکسپریس آپریشن کی تفصیلات جاری کردیں، انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں نے دشوار گزار علاقے میں جعفر ایکسپریس پر حملہ کیا، حملے کی جگہ پر پہنچنا بڑا مشکل کام تھا، جوان انجن کی […]
جعفر ایکسپریس دہشتگردی واقعے میں پاکستان کا نام لینے پر بھارت بوکھلاہٹ کا شکار ہوگیا۔ واضح رہے کہ ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے کہا تھا کہ ہمارا مؤقف واضح ہے کہ بھارت پاکستان کے خلاف دہشت گردی کو فروغ دے رہا ہے۔ ہم نے ہمیشہ اس حقیقت کو اجاگر کیا ہے کہ بھارت […]
عالمی سطح پر خریداری کے بڑھتے ہوئے حجم سے سونے کی مقامی قیمتوں کے نئے ریکارڈز بنتے جارہے ہیں، پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 700 روپے کا بڑا اضافہ ہوا ہے۔ سونے کی قیمتوں میں آج پھر بڑا اضافہ ریکارڈ ہوا، جس کے نتیجے میں عالمی اور مقامی سطح پر […]
جمیعت علمائے اسلام کے اپوزیشن اتحاد میں شامل ہونے کے معاملے پر اڈیالہ جیل سے گرین سگنل مل گیا، ۔پاکستان تحریک انصاف نے سابق وزیراعظم عمران خان سے مشاورت مکمل کرلی۔ ذرائع کے مطابق اپوزیشن اتحاد میں جے یو آئی شامل ہوگی یا نہیں، پی ٹی آئی نے عمران خان سے مشاورت مکمل کرلی، سابق […]