حمیرا اصغر کیس میں پولیس نے مالک مکان، اسٹیٹ ایجنٹ، دوست درشہوار سمیت 10 سے زائد افراد کے بیان حاصل کر لیے۔ چوکیدار، گھر میں کام کرنے والی ماسی زرینہ پہلی منزل کے دو مکین اور بالائی منزل کے رہائشیوں کا بیان بھی قلمبند کیا گیا۔ حمیرا کے موبائل سے دس اکتوبر سے قبل کچھ […]
فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے میٹرک کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ نجی تعلیمی اداروں کے طلبہ بازی لے گئے سرکاری ادارے پوزیشنزکی دوڑ سے باہررہے، سائنس میں تینوں پوزیشن لڑکیوں نے اپنے نام کرلیں۔ فیڈرل بورڈ آفس میں ہونے والی تقریب میں وفاقی وزیرتعلیم نے بٹن دبا کر نہم و […]
کراچی کےعلاقے ڈیفنس سے ایک اور کروڑ پتی ماسی پکڑی گئی، ملزمہ نے مالکن کو گرین ٹی میں نشہ آور چیز پلا کر لاکھوں روپے کے زیورات چوری کرکے فرار ہوگئی تھی، گرفتار ملزمہ کراچی اور پنڈی میں چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہے، دوران تحقیقات مہرین نامی ماسی سے اہم انکشافات سامنے آگئے۔ […]
خیبرپختونخوا کے ضلع ہری پور کی تحصیل خان پور کے علاقے کوٹلہ میں جائیداد کے تنازع پر دو قریبی رشتہ دار گروپوں کے درمیان خونی تصادم، فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور پانچ زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق ہری پور کی تحصیل خان پور کے علاقے کوٹلہ میں جائیداد کے تنازع […]
پیرانارمل تحقیق کار ڈین رویرا اچانک اس وقت انتقال کر گئے جب وہ معروف آسیب زدہ ”اینابیل“ گڑیا کو گیٹسبرگ، پنسلوانیا کے دورے پر لے گئے تھے۔ گزشتہ مئی میں رویرا نے آن لائن ان افواہوں کی تردید کی تھی جن میں کہا جا رہا تھا کہ ریگڈی این گڑیا کو اس کے شیشے کے […]
لاہور سمیت پنجاب میں رات بھرطوفانی بارش ۔۔ چھتیں، دیواریں گرنے اورکرنٹ لگنے سے تیس افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ پچاس سے زائد زخمی ہوئے۔ لاہورمیں دو خواتین اور بچے سمیت سولہ افراد جان سے گئے۔۔ فیصل آباد اوررائے ونڈ میں چار چار افراد زندگیوں سے محروم ہو گئے، شیخوپورہ، شاہ کوٹ، عارف والا […]
لاہور کے علاقے شاہدرہ میں بارش کے پانی میں موجود گڑھے میں نوجوان موٹرسائیکل سمیت جاگرا، شہری کے گرنے کی سی سی ٹی وی ویڈیو اج نیوز نے حاصل کر لی۔ تفصیلات کے مطابق شاہدرہ کے علاقے رسول پارک میں بارش کے کھڑے پانی میں چھپے کھلے مین ہول نے ایک شہری کو نگل لیا۔ […]
ترجمان حکومت بلوچستان شاہد رند کے مطابق قلات کے علاقے میں مسافر کوچ پر فائرنگ کا واقعہ رونما ہوا ہے جس کے نتیجے میں تین مسافر جاں بحق اور سات زخمی ہو گئے۔ ترجمان حکومت بلوچستان شاہد رند نے بتایا ہے کہ قلات کے علاقے نمرغ میں کراچی سے کوئٹہ جانے والی مسافر کوچ پر […]
پنجاب کے مختلف شہروں میں مسلسل بارش سے گلی محلوں میں پانی جمع ہو گیا، شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ آزاد کشمیر میں لینڈ سلائیڈنگ جبکہ خیبرپختونخوا میں گلیشیئر پھٹنے اور فلیش فلڈز کا خدشہ ہے۔ بلوچستان میں دریا ناڑی بپھر گیا، جب کہ سندھ کے کئی علاقوں میں پانی کی نکاسی نہ […]
پاک بحریہ کی کمانڈ اینڈ اسٹاف کانفرنس کا نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں انعقاد کیا گیا۔ نیول چیف نے بحری نگرانی اور آپریشنزز کیلئے ڈرونز، زیرِ آب اور سطحِ آب پر چلنے والی خودکار کشتیوں(بحری ڈرونز) کی اہمیت پر زور دیا ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک بحریہ کی کمانڈ اینڈ اسٹاف کانفرنس […]