سندھ اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) نے 8 این جی اوز کو بلیک لسٹ کرنے کی ہدایت کردی، ہینڈز اور سرسو سمیت 8 این جی اوز نے 8 کروڑ روپے کا ریکارڈ فراہم نہیں کیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے سندھ حکومت کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے […]
آج نیوز کے پروگرام سپاٹ لائٹ میں گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے 5 اگست کی تاریخ دی تھی، 90 دن کی بات کو توڑ مروڑ کر بیان کیا جا رہا ہے، 90 دن کا 5 اگست کی تحریک سے کوئی […]
چینی 250 روپے سے اوپر جانے کا خدشہ ہے، سستی چینی بیچنے اور مہنگی خریدنے کا معاملہ آئی ایم ایف کے ریڈار پر آگیا، ٹیکس چھوٹ کی حکومتی وضاحت مسترد ہونے پر 5 لاکھ میڑک ٹن چینی درآمد کرنے کا فیصلہ واپس ہوگیا، ٹیکس چھوٹ پر آئی ایم ایف سے 7 ارب ڈالر قرض پروگرام […]
لاہور کی تاجر تنظیموں نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) قوانین کے خلاف 19 جولائی کو شٹر ڈاؤن ہڑتال کی حمایت کا اعلان کردیا۔ صدر انجمن تاجران لاہور مجاہد مقصود بٹ نے کہا کہ شک کی بنا پر گرفتاری کا کالا قانون نہیں مانتے، پارلیمنٹیرین کی تنخواہیں، مفت بجلی اورپٹرول ختم کیا جائے۔ […]
ٹوبہ ٹیک سنگھ میں 21 سالہ نوجوان نے زہر کھا کر خودکشی کر لی، اطلاع ملتے ہی دوسرے دوست نے بھی زہر کھا کر جان دے دی۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں 21 سالہ نوجوان عباس نے زہر کھا کر خود کشی کرلی، اطلاع ملنے پر 19 سالہ ساجد نے بھی زہر کھا لیا۔ عباس اور […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ پی ٹی آئی پنجاب کی چیف آرگنائزر عالیہ حمزہ پر برس پڑے اور ان کے خلاف کارروائی کا عندیہ دے دیا، سلیمان اکرم راجہ نے کہا کہ عالیہ حمزہ نے اچھے ایونٹ کو بیوقوفانہ ٹویٹ سے متنازع بنایا، یہ عمل کسی صورت برداشت […]
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے آل پاکستان تنظیم تاجران کو یقین دہانی کرائی ہے کہ 2 لاکھ روپے نقد بینک میں جمع کرانے پر ٹیکس کی کٹوتی نہیں ہوگی۔ آل پاکستان تنظیم تاجران کے وفد کی جانب سے ایف بی آر حکام سے مذاکرات کیے گئے، اس موقع پر ایف بی آر […]
آسٹریلیا نے تیسرے اور آخری ڈے نائٹ ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کو 176 رنز سے شکست دے کر سیریز 0-3 سے اپنے نام کرلی، اس جیت کے ساتھ آسٹریلیا نے تین میچوں کی ٹیسٹ سیریز میں ویسٹ انڈیز کو وائٹ واش کردیا، میچ کا سب سے حیران کن لمحہ ویسٹ انڈیز کی دوسری اننگز رہی […]
آسٹریلوی فاسٹ بولر مچل اسٹارک نے اپنے 100 ویں ٹیسٹ میچ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 400 وکٹیں مکمل کرلیں اور ٹیسٹ کرکٹ میں کم سے کم گیندوں پر 5 وکٹیں مکمل کرنے کا 78 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا۔ آسٹریلیا نے فاسٹ بولر مچل اسٹارک کی تباہ کن اور ریکارڈ ساز بولنگ […]
وفاقی حکومت نے عافیہ صدیقی کیس میں سپریم کورٹ سے رجوع کرتے ہوئے اسلام آباد ہائیکورٹ کا 16 مئی کا آرڈر چیلنج کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے اسلام آباد ہائیکورٹ کا 16 مئی کا آرڈر سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا اور اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم نامے کے خلاف اپیل دائر کردی۔ اپیل […]