پولیس نے حمیرا اصغر کی موت سے متعلق تحقیقات کا دائرہ وسیع کردیا ۔ خصوصی ٹیم 63 لوگوں سے پوچھ گچھ کرے گی ، پولیس کے مطابق 5 افراد کے بیانات ریکارڈ کر لیے گئے ہیں۔ پولیس نے حمیرا اصغر کی موت کے معاملے کی تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا ہے۔ خصوصی ٹیم 63 […]
چینی کی قیمتوں میں کمی کے حکومتی دعوے محض اعلان ہی ثابت ہوئے، کیونکہ کراچی سے پشاور، کوئٹہ سے ملتان تک چینی کی فی کلو قیمت ڈبل سنچری عبور کر گئی ہے۔ کئی علاقوں میں دکاندار چینی 180 روپے سے 200 روپے فی کلو میں فروخت کر رہے ہیں، جبکہ شوگر ملز سے ترسیل کی […]
نوجوان اداکارہ حمیرا کی موت کے معاملے میں نیا موڑ سامنے آ گیا ہے، جہاں ان کی بھابھی ہما سہیل نے الزام لگایا ہے کہ یہ خودکشی نہیں بلکہ قتل ہے۔ ان کے مطابق حمیرا جیسی حوصلہ مند لڑکی خودکشی نہیں کر سکتی۔ بھابھی نے سوال اٹھایا کہ فلیٹ کی کھڑکی کھلی کیسے تھی؟ یہ […]
سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہونے والی ایک ویڈیو نے سب کو حیرت میں ڈال دیا ہے، جس میں ایک پیراگلائیڈر کو ہوا میں اڑتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے، مگر اچانک وہ بجلی کی ہائی وولٹیج تاروں سے ٹکرا جاتا ہے۔ ویڈیو میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ تصادم کے […]
انڈونیشیا میں کشتی ریس کے دوران 11 سالہ بچے نے توازن برقرار رکھنے کے لیے غیردانستہ طور پر کیا ڈانس سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ ریس میں 11 سالہ ریان کشتی کے سرے پر کھڑا ہوکر اپنی ٹیم کا حوصلہ بلند کررہا تھا کہ اچانک ڈگمگا گیا، اس نے خود کو سنبھالتے ہوئے اپنے بازوؤں […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں نیٹو سیکرٹری جنرل مارک روٹے سے ملاقات کی۔ اوول آفس میں ملاقات کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا وہ روسی صدر ولادی میرپیوٹن سے خوش نہیں کیونکہ صدر پیوٹن کو یوکرین سے 2 ماہ قبل ہی امن معاہدہ کرلینا چاہیے تھا لیکن روسی […]
پولیس نے حمیرا اصغر کی موت سے متعلق تحقیقات کا دائرہ وسیع کردیا ۔ خصوصی ٹیم 63 لوگوں سے پوچھ گچھ کرے گی ، پولیس کے مطابق 5 افراد کے بیانات ریکارڈ کر لیے گئے ہیں۔ پولیس نے حمیرا اصغر کی موت کے معاملے کی تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا ہے۔ خصوصی ٹیم 63 […]
بلوچستان کے ضلع قلات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.4 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کی گہرائی 40 کلو […]
بدین میں تیز آندھی اورموسلادھاربارش کے باعث گھر کی چھت اور دیوار گر گئی۔ ملبے تلے دب کر 2 خواتین جاں بحق ہوگی، ادھر قمبرشہداد کوٹ میں بھی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر7مزدور زخمی ہو گئے۔ بدین میں تیز آندھی اور موسلا دھار بارش نے تباہی مچا دی، جس کے نتیجے میں ایک […]
پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان وکٹ کیپر بلے باز حسیب اللہ خان نے پاکستان چھوڑ کر انگلینڈ منتقل ہونے کی افواہوں کی تردید کردی۔ گزشتہ کئی دنوں سے سوشل میڈیا پر پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں ایڈیشن میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے نوجوان وکٹ کیپر بلے باز حسیب اللہ […]