کراچی کے مصروف ترین علاقے طارق روڈ پردن دیہاڑے سنار سے تقریباً 4 کروڑ روپے لوٹ لیے گئے۔ پولیس کے مطابق ڈکیتی کی واردات کراچی کے علاقے طارق روڈ کے پیش آئی جہاں ڈاکو سنار سے 3 کروڑ98 لاکھ روپے لوٹ کر فرارہوگئے۔ پولیس کے مطابق سنار کا کہنا ہے کہ میں سونا فروخت کرکے […]
بھارتی ریاست راجستھان کے سیکر ضلع میں کھٹوشیام مندر کے باہر دکانداروں نے پجاریوں پر لاٹھیوں سے حملہ کردیا، خواتین پر بھی تشدد کیا گیا۔ بھارتی ریایست راجستھان کے ضلع سیکر میں کھٹوشیام جی مندر کے احاطے سے 4 دکانداروں کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتار دکانداروں پر الزام ہے کہ انہوں نے […]
ملک بھر میں مختلف ٹریفک حادثات کے نتیجے میں 13 افراد جاں بحق اور 44 زخمی ہوگئے۔ راولپنڈی سے لاہور جانے والی بس کو چکری انٹرچینج کے قریب حادثہ پیش آگیا، جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 41 زخمی ہوگئے۔ لیاقت پور میں موٹرسائیکلیں ٹکرانے سے 2 نوجوان جاں بحق ہوگئے، شیخوپورہ […]
غزہ میں اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری جاری ہے اب تک مزید 50 فلسطینی شہید ہوگئے۔ اسرائیلی افواج نے غزہ پر کیے گئے 40 فضائی حملوں کی ویڈیو بھی جاری کر دی ہے، جن میں رہائشی علاقوں، بنیادی سہولیات کے مراکز اور عام شہریوں کو نشانہ بناتے دکھایا گیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق 7 […]
پنجاب اسمبلی سے معطل ہونے والے 26 اراکین کی بحالی کے معاملے پر حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور بے نتیجہ ختم ہوگیا، دونوں فریقین نے مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کے 26 ارکان کی معطلی اور ریفرنس کے معاملے پر حکومت اور […]
ملک بھرمیں بالوں کے ڈیرے ہیں، محکمہ موسمیات نے آج شام سے کل تک پنجاب، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کردی جبکہ ندی نالوں میں طغیانی اور پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کے خدشے کے پیش نظر متعلقہ اداروں کو الرٹ کردیا گیا۔ محکمہ موسمیات نے […]
خیبرپختونخوا میں ایک اور بڑے مالیاتی اسکینڈل کا انکشاف ہوا ہے، جس میں کے پی سٹیز امپروومنٹ پراجیکٹ میں مبینہ طور پر 32 ارب روپے کی بے ضابطگیوں کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ خیبرپختونخوا سٹیز امپروومنٹ پروجیکٹ میں 32ارب کی مبینہ بےضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے، جسے صوبے کا دوسرا بڑا مالی بے ضابطگیوں کا […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں احتجاج کے حوالے سے اختلافات سامنے آگئے، پی ٹی آئی پنجاب کی چیف آرگنائزر عالیہ حمزہ نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی جانب سے تحریک کے اعلان پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ 5 اگست کے مقابلے میں 90 دن کا پلان کہاں سے آیا […]
سابق پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد نے حکومت کی جانب سے 30 کروڑ ڈالر کی چینی برآمد کے بعد پھر سے درآمد کرنے کے معاملے پر سوالات اٹھا دیے۔ فواد حسن فواد نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا کہ چینی کی 30 کروڑ ڈالر کی درآمد عوامی مفاد میں نہیں لہٰذا اس کا […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پنجاب کی چیف آرگنائزر عالیہ حمزہ نے خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی جانب سے تحریک کے اعلان پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ 5 اگست کے مقابلے میں 90 دن کا پلان کہاں سے آیا ہے۔ پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت کے لاہور میں […]