صدر مملکت آصف زرداری نے وزیرتوانائی سندھ ناصر شاہ سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سندھ توانائی کا حب ہے، سندھ کے توانائی مساٸل فوری طورپرحل کیے جائیں گے، سندھ کی ترقی پورے ملک کی ترقی ہے۔ ناصر شاہ نے کہا کہ بجلی کمپنیوں میں سندھ کی نماٸندگی نہ ہونے کے باعث مساٸل […]
بارشوں کے باعث دریائے سندھ میں پانی کی سطح میں اضافہ ہو گیا ہے جبکہ گڈو بیراج اور سکھر بیراج پر بھی پانی کی آمد میں نمایاں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ بڑھتے ہوئے پانی کے دباؤ کے پیش نظر تربیلا ڈیم کے اسپِل ویز کھول دیے گئے ہیں۔ دوسری جانب، کوہِ سلیمان کے پہاڑی […]
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کی موجودہ حکومت دھاندلی سے وجود میں آئی ہے اور صوبہ بدامنی، دہشتگردی اور ریاستی کمزوریوں کا شکار ہے۔ مفتی محمود مرکز پشاور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا نے کہا کہ ملک کے تین بڑے صوبے امن و […]
وزیراعظم شہباز شریف نے طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بدعنوانی کے خاتمے کیلئے سخت اور بے مثال فیصلے کیے گئے، ایف بی آر سے کرپٹ عناصر کو بغیر کسی تاخیر کے نکالا گیا۔ انہوں نے کہا کہ وہ جانتے تھے کہ اصلاحات کی راہ میں فون کالز اور سفارشیں آئیں گی، مگر […]
چین کے شہر شنگھائی میں ایک خطرناک کیس میں ایک ملازم کو اپنے ساتھی کو تین مختلف مواقع پر دوا دے کر بے ہوش کرنے اور اس سے اہم کام کے منصوبے چرانے کے جرم میں جیل کی سزا سنائی گئی ہے۔ ملزم کا نام لی ہے، جو اپنے ایک کاروباری سفر کے دوران ایک […]
بیجنگ اور تائی پے کے درمیان کشیدگی میں ایک بار پھر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جب تائیوان کی جانب سے اپنی تاریخ کی سب سے بڑی فوجی مشقوں کا آغاز کیا گیا، تو جواباً چین کی پیپلز لبریشن آرمی (پی ایل اے) نے سمندری مشقوں میں اپنی ”ٹینک بوٹس“ کی طاقت دکھا دی۔ ان […]
اداکارہ علیزے شاہ اپنے دبنگ تبصرےمیں شادی شدہ مرد اداکاروں کے دوہرے رویے پر تنقید کے تیر چلائے ہیں۔ نوجوانی میں فلم ’سپر اسٹار‘ سے اپنے کیریئر کا آغاز کرنے والی علیزے شاہ نہ صرف اپنی اداکاری سے جانی جاتی ہیں بلکہ اپنے بےباک انداز اورکھل کر رائے دینے کی وجہ سے بھی اکثر خبروں […]
پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی باصلاحیت اداکارہ نوشین شاہ اپنی بے مثال اداکاری، منفرد فیشن اسٹائل اور اسکرین پر دل موہ لینے والی موجودگی کے لیے جانی جاتی ہیں۔ تاہم، گزشتہ ایک سال سے وہ شوبز سے غائب تھیں جس پر مداحوں نے کئی سوالات اٹھائے۔ اب نوشین نہ صرف دوبارہ منظرعام پر آئی ہیں بلکہ […]
بھارت کے شہر بنگلور میں ایک نوجوان خاتون کے ساتھ پیش آیا ایک حیران کن اور قدرے پریشان کن واقعہ ان دنوں ریڈٹ پر وائرل ہو رہا ہے، جہاں ایک اجنبی شخص نے نہ صرف اس سے کافی پینے کی پیشکش کی بلکہ بعد میں اس سے ایسی درخواست کر ڈالی جس نے صارفین کو […]
سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس بروز ہفتہ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس منیب اختر، جسٹس عالیہ نیلم اور جسٹس جنید غفار نے شرکت کی۔ اجلاس میں ججز کے خلاف موصول ہونے والی شکایات، ضابطہ اخلاق میں ترامیم، اور انکوائری کے طریقہ کار پر تفصیلی […]