سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس بروز ہفتہ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس منیب اختر، جسٹس عالیہ نیلم اور جسٹس جنید غفار نے شرکت کی۔ اجلاس میں ججز کے خلاف موصول ہونے والی شکایات، ضابطہ اخلاق میں ترامیم، اور انکوائری کے طریقہ کار پر تفصیلی […]
آئی ایم ایف کی شرائط کے تحت جاری کی گئی تازہ رپورٹ نے سرکاری اداروں کے مالی خسارے کی سنگین تصویر پیش کر دی ہے۔ وزارتِ خزانہ کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق 15 سے زائد سرکاری اداروں کا مجموعی خسارہ 59 کھرب روپے سے تجاوز کر چکا ہے۔ رپورٹ کے مطابق پینشن […]
ایک عام خیال ہے کہ وزن کم کرنے کے لیے صرف خوراک اور جم جانا ہی کافی ہے۔ لیکن جدید سائنسی تحقیقات پر نظر ڈالی جائے تو معاملہ کچھ مختلف نظر آتا ہے۔ جس کے مطابق نیند کا کردار اس عمل میں سب سے زیادہ اہم ثابت ہو رہا ہے۔ اگر آپ نیند پوری نہیں […]
حیدرآباد کے نواحی علاقے ہوسڑی گاؤں خدا ڈنو پہنور میں پیش آنے والے اس دل دہلا دینے والے واقعے میں شوہر نے بیوی کو کلہاڑی کے وار سے قتل کر دیا، جس کے بعد مقتولہ کے رشتہ داروں نے موقع پر پہنچ کر شوہر کو بھی قتل کر دیا اور فرار ہو گئے۔ پولیس کے […]
پشاور ہائی کورٹ میں ایک اہم آئینی معاملے پر پیش رفت ہوئی ہے، جہاں شہید سیکیورٹی اہلکاروں کے لیے میڈیا میں ”ہلاک“ کا لفظ استعمال کرنے پر سوال اٹھایا گیا تھا۔ پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے عدالت میں اپنا باقاعدہ جواب جمع کراتے ہوئے واضح طور پر ہدایت جاری کی ہے کہ میڈیا […]
ماہرین صحت نے خبردار کیا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں کا انسانی جسم پر گہرا اثر پڑ سکتا ہے، جوخاص طور پر دردِ شقیقہ (Migraine) یا دیگر اقسام کے سر درد میں اضافے کا باعث بن سکتی ہیں۔ تحقیق ظاہر کرتی ہے کہ موسم میں آنے والی تبدیلیاں نہ صرف اعصابی نظام کو متاثر کرتی ہیں […]
آسیان ریجنل فورم (اے آر ایف) کے حالیہ اجلاس میں ایک بار پھر بھارت کو سفارتی محاذ پر اس وقت شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا جب اس نے پاکستان کے خلاف گھسے پٹے الزامات دہرائے، تاہم پاکستانی وفد نے بروقت، مدلل اور سخت جواب دے کر بھارتی پراپیگنڈے کا پول کھول دیا۔ ایڈیشنل سیکریٹری خارجہ […]
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے لاہور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے بلوچستان میں دہشتگردی کے حالیہ واقعے پر شدید افسوس کا اظہار کیا اور کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے متاثرہ خاندانوں سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ عظمیٰ بخاری نے کہا کہ دہشتگردی کے خلاف پوری قوم متحد ہے اور اس […]
وفاقی دارالحکومت کے تھانہ ترنول میں دورانِ حراست ایک ملزم کی مبینہ ہلاکت کا واقعہ سامنے آ گیا، جس کے بعد پولیس نے چار اہلکاروں سمیت پانچ افراد کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کر لیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والے ملزم کو قتل کے مقدمے میں گرفتار کیا گیا تھا۔ تاہم […]
معروف اداکارہ طوبیٰ انور نے ایک حالیہ انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ شوبز انڈسٹری سے وابستہ چند خواتین فنکاروں نے ایک واٹس ایپ گروپ تشکیل دیا ہے، جس کا مقصد ذہنی دباؤ، تنہائی اور جذباتی مسائل سے نمٹنے میں ایک دوسرے کی مدد کرنا ہے۔ طوبیٰ انور کے مطابق یہ اقدام اداکارہ حمیرا اصغر […]