امریکا کی جھیل سے پراسرار ’زندہ چپچپا مادہ‘ دریافت، سوشل میڈیا پر ہلچل مچ گئی

امریکی ریاست اوہائیو کے شہر کلیولینڈ میں اس وقت حیرت کی لہر دوڑ گئی جب ماہرینِ حیاتیات نے ایک تحقیقاتی جہاز بلو ہیئرن کے پَر پر مرمت کے دوران ایک پراسرار اور چپچپے ’ٹار نما‘ مادے کو دریافت کیا، جو زندگی کی ایک نئی اور نامعلوم شکل ثابت ہوا ہے۔ یہ انکشاف اُس وقت ہوا […]

ڈولی چائے والا کا پورے ملک میں اپنی ’ٹپریاں‘ اور ’کھوکھے‘ کھولنے کا اعلان

انٹرنیٹ پر اپنے منفرد انداز، دلکش لباس اور تھیٹرک چائے بنانے کے اسٹائل کی وجہ سے مقبول ہونے والے ڈولی چائے والا نے حال ہی میں ملک بھر میں اپنی چائے کی دکانیں اور موبائل کارٹس لانچ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ انسٹاگرام پر جاری کی گئی ایک دلکش پوسٹ میں، انہوں نے ”ڈولی چائے“ […]

کینسر کے مریضوں کے لیے امید کی کرن: کیمو تھراپی کے دوران بال جھڑنے سے بچاؤ کا نیا طریقہ دریافت

شیفیلڈ ہالم یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے کینسر کے مریضوں کے لیے ایک انقلابی طریقہ دریافت کیا ہے، جو کیمو تھراپی کے دوران بالوں کے جھڑنے کو نمایاں حد تک کم کر سکتا ہے۔ نئی تحقیق کے مطابق، ”اسکیلپ کولنگ“ یعنی سر کی ٹھنڈک اور اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور لوشن کا امتزاج بالوں کے فولیکلز کو […]

ایپل واچ کا کمال: اب درستگی کے ساتھ حمل کی شناخت بھی ممکن

ایپل واچ ہر دن صحت سے متعلق بہت سارا ڈیٹا جمع کرتی ہے اور ایپل کے محققین ابھی تک یہ معلوم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں کہ اس ڈیٹا کے ذریعے کون سی نئی خصوصیات متعارف کرائی جا سکتی ہیں۔ حالیہ تحقیق کے مطابق، ایپل واچ میں اب حمل کی جانچ کرنے کی خاصیت […]

لاہور میں مبینہ پولیس مقابلے، دو ڈاکو ہلاک

لاہور کے علاقوں کاہنہ اور شادباغ میں دو الگ الگ مبینہ پولیس مقابلوں میں دو ڈاکو ہلاک ہو گئے۔ سی سی ڈی پولیس کے مطابق دونوں ملزمان ڈکیتی، چوری، شاپ رابری اور پولیس مقابلوں جیسے سنگین جرائم میں ملوث تھے۔ پہلا مبینہ مقابلہ شادباغ کے علاقے میں پیش آیا، جہاں پولیس نے زیرِ حراست ملزم […]

ایران امریکی فوجی اڈے پر نصب اہم کمیونیکیشن ڈوم تباہ کرنے میں کامیاب، سیٹلائٹ تصاویر سے تصدیق

تہران اور واشنگٹن کے درمیان حالیہ کشیدگی کے دوران ایران نے 23 جون کو قطر میں واقع امریکی فوجی اڈے ”العدید ایئر بیس“ پر بیلسٹک میزائل حملہ کیا، جس میں امریکی فوج کے زیر استعمال ایک اہم سیٹلائٹ کمیونیکیشن ڈوم کو شدید نقصان پہنچا۔ امریکی خبر رساں ادارے نے سیٹلائٹ تصاویر اور سرکاری بیانات کی […]

ٹیکساس میں سیلاب سے تباہی: صدر ٹرمپ کا دورہ تنقید کی زد میں، صحافی کو ’شیطان صفت‘ قرار دے دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا سیلاب سے متاثرہ ریاست ٹیکساس کا دورہ اس وقت متنازع بن گیا جب انہوں نے ایک صحافی کے سوال پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اُسے ”انتہائی شیطان صفت شخص“ قرار دے دیا۔ واقعہ اُس وقت پیش آیا جب کرفل میں قائم ایمرجنسی آپریشنز سینٹر میں صدر ٹرمپ سیلاب زدہ […]

جعلی سرکاری آفیسر بن کر آئس سپلائی کرنے والا منشیات فروش لاہور سے گرفتار

لاہور میں سول لائن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی سرکاری آفیسر بن کر منشیات فروشی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ملزم عمران کو اسنیپ چیکنگ کے دوران اس وقت پکڑا گیا جب وہ نیلی بتی اور سبز نمبر پلیٹ لگی نجی گاڑی میں سوار تھا۔ پولیس کے مطابق ملزم نے خود کو […]

ایئر انڈیا طیارہ حادثہ: صرف 98 سیکنڈ میں 260 افراد کی ہلاکت کا ذمہ دار کون؟ تحقیقاتی رپورٹ میں اہم انکشافات

12 جون 2025 کو احمد آباد سے لندن جانے والی ایئر انڈیا کی پرواز ”AI171“، صرف 98 سیکنڈ کی پرواز کے بعد زمین بوس ہوگئی۔ بوئنگ 787-8 ڈریم لائنر طیارہ ہوائی اڈے کی باڑ پھلانگنے سے پہلے ہی گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار 241 مسافر اور عملہ سمیت زمین […]

حمیرا اصغر کی موت: پراسرار حالات، قتل کا شبہ، جعلی شکایت اور خاندان میں اختلافات— معاملہ مزید الجھ گیا

پاکستانی ماڈل و اداکارہ حمیرا اصغر کی پر اسرار موت کا معمہ حل ہونے کے بجائے مزید پیچیدہ ہوتا جا رہا ہے۔ کراچی کے علاقے ڈیفنس میں واقع ایک فلیٹ سے ملنے والی ان کی لاش کئی ماہ پرانی تھی، جبکہ اس معاملے میں قتل کا شبہ، خاندانی اختلافات، جعلی شکایت اور تکنیکی تحقیقات کی […]