امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعرات کے روز کینیڈا پر اپنے ٹیرف حملے کو تیز کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ آئندہ ماہ اگست سے کینیڈا سے درآمدات پر 35 فیصد ٹیرف نافذ کیا جائے گا، جبکہ زیادہ تر دیگر تجارتی شراکت داروں پر بھی 15 سے 20 فیصد کے عمومی ٹیرف عائد کرنے کا […]
شہر قائد میں آسمان پر بادلوں کے ڈیرے اور ٹھنڈی ہواؤں نے گرمی کا زور توڑ دیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 29 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ موجودہ درجہ حرارت 31 ڈگری سینٹی گریڈ ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر میں ہوا میں نمی […]
شہر قائد کے پوش علاقے ڈیفنس فیز 5 بدر کمرشل کے قریب افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں ایک خاتون عمارت کی چوتھی منزل سے گر کر جاں بحق ہو گئیں۔ متوفیہ کی شناخت 45 سالہ ندا زوجہ ذوالفقار کے نام سے ہوئی جو پانچ بچوں کی ماں تھیں۔ پولیس کے مطابق واقعے کے بعد لاش […]
ملک بھر میں مون سون بارشوں نے جل تھل ایک کر دیا، شدید بارشوں سے مختلف شہروں میں نظام زندگی درہم برہم ہو گیا۔ پنجاب، سندھ، بلوچستان اور آزاد کشمیر میں آج بھی موسلادھار بارش کی پیشگوئی ہے، جبکہ نشیبی علاقے زیر آب آ گئے۔ گزشتہ روز کی بارشوں کے باعث مختلف حادثات میں خاتون […]
اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو دنیا کے سب سے بڑے بین الاقوامی اعزاز نوبیل امن انعام کے لیے باضابطہ طور پر نامزد کر دیا ہے۔ نیتن یاہو نے نوبیل کمیٹی کے نام تحریری خط کو سوشل میڈیا پر بھی شیئر کیا، جس میں ٹرمپ کی عالمی امن کے لیے […]
نجی ائرلائن ائر سیال کا انوکھا کارنامہ ۔ لاہور سے کراچی کے ڈومیسٹک مسافر کو پاسپورٹ اور ویزے کے بغیر ہی جدہ پہنچا دیا، پاکستان ائیرپورٹ سیکورٹی حکام نے واقعے کا نوٹس لے کر ریگولیٹر سول ایویشن اتھارٹی اور اسٹیشن مینیجر کو خط لکھ دیا۔ ایئر سیال کی مبینہ غفلت کے باعث ایک مسافر کو […]
پشین میں 55 سالہ چپڑاسی فیض الحق نے میٹرک پاس کر کے سب کو حیران کر دیا۔ غربت کے باعث بچپن میں تعلیم ادھوری چھوڑنے والے فیض الحق نے پرائیویٹ طور پر میٹرک کا امتحان دے کر اپنی برسوں پرانی خواہش پوری کی۔ بلوچستان کے ضلع پشین میں سرکاری اسکول کے 55 سالہ چپڑاسی فیض […]
کراچی کے علاقے ڈیفنس میں اپنے فلیٹ سے مردہ حالت میں ملنے والی اداکارہ حمیرا اصغر کی لاش بھائی اور بہنوئی نے وصول کرلی، بھائی نوید اصغر نے حمیرا کی تدفین لاہور میں کرانے کا اعلان کردیا اور والد کی جانب سے حمیرا کی لاش وصول کرنے سے انکار کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ […]
اسرائیلی وزیر دفاع اسرائیل کاتز نے کہا ہے کہاگر تہران کی طرف سے خطرہ محسوس ہوا تو ایران پر دوبارہ حملہ کرینگے۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل کی پہنچ تہران، تبریز، اصفہان اور ایران کے ہر اُس مقام تک ہے جہاں سے اسرائیل کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی جائے گی۔ اسرائیلی وزیر دفاع کاتز […]
فرانسیسی مہم جو نے اپنے آپ کو آگ جلا کر 1,450 فٹ تک موٹرسائیکل چلا کر گنیز ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا۔ 41 سالہ جوناتھن ویرو نامی یہ شخص جو پروفیشنل فائر فائٹر (آگ بجھانے والا) اور شوقیہ کرتب باز ہے، اس نے اپنے پورے جسم پر آگ لگائی موٹر سائیکل چلا کر سب سے زیادہ […]