لیاری میں 9 خطرناک عمارتوں کا انخلا مکمل، غیر قانونی تعمیرات پر شکنجہ تیار

سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا کہ لیاری میں نو خطرنک عمارتیں خالی کروالی گئی ہیں۔ ایک عمارت کو گرایا جا رہا ہے۔ متاثرہ خاندانوں کو تین ماہ کا کرایہ دیا جائے گا۔ غیرقانونی عمارتوں کی تعمیر میں ملوث افسران کے خلاف کارروائی ہوگی۔ سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ […]

نہ گھر رہے، نہ روزگار — لیاری متاثرین نے گورنر ہاؤس میں ”امید کی گھنٹی“ بجا دی

کراچی میں سانحہ لیاری کے متاثرین امداد کی امید لیے گورنر ہاؤس پہنچ گئے اور ”امید کی گھنٹی“ بجاکر اپنی فریاد گورنر سندھ تک پہنچائی۔ متاثرین کا کہنا تھا کہ عمارت گرنے کے باعث ان کے رکشے ملبے تلے دب گئے، گھر تباہ ہو گئے اور روزگار کا واحد ذریعہ بھی ختم ہو گیا، اب […]

اداکارہ حمیرا اصغر کی لاش تقریباً 9 ماہ پرانی ہونے کا انکشاف، کیس معمہ بن گیا

کراچی کے پوش علاقے ڈیفنس فیز 6 خیابان اتحاد میں واقع فلیٹ سے ملنے والی اداکارہ حمیرا اصغر کی لاش تقریباً 9 ماہ پرانی ہونے کا انکشاف ہوا ہے، جس کے بعد کیس معمہ بن گیا اور کئی سوالات کھڑے ہوگئے، پولیس نے رات گئے فلیٹ کو ڈی سیل کرکے مزید شواہد اکھٹا کیے لیکن […]

اداکارہ حمیرا اصغر کے لواحقین لاش وصول کرنے پر رضا مند ہوگئے

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں اپنے فلیٹ سے مردہ حالت میں ملنے والی اداکارہ حمیرا اصغر کے لواحقین لاش وصول کرنے پر رضا مند ہوگئے۔ دوسری جانب صوبائی وزیر ثقافت و سیاحت سید ذوالفقار علی شاہ نے محکمے کی جانب سے اداکارہ حمیرا اصغر کی تدفین کرانے کا فیصلہ کرلیا۔ کراچی کے پوش علاقے ڈیفنس […]

لاش سڑتی رہی کوئی پوچھنے نہ آیا، اب سب اداکارہ حمیرا اصغر کی تدفین کیلئے لڑنے لگے

کراچی میں معروف اداکارہ حمیرا اصغر علی کی لاش ملنے کے بعد پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں اہل خانہ نے بالآخر میت وصول کرنے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ پولیس کے مطابق مرحومہ کے بہنوئی نے دوبارہ حکام سے رابطہ کیا ہے اور یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ حمیرا کے بھائی کو […]

’ڈرفٹنگ‘ اور دماغ سے دماغ تک رابطہ: سائنس فکشن سے حقیقت تک کا سفر

سائنس فکشن فلم ’Pacific Rim‘ میں دکھایا گیا دماغ سے دماغ تک رابطہ، جسے ’ڈرفٹنگ‘ کہا جاتا ہے، محض فلمی تصور نہیں رہا۔ حالیہ سائنسی تحقیق نے یہ ثابت کیا ہے کہ انسانوں کے درمیان براہِ راست دماغی رابطہ ممکن ہے، وہ بھی بغیر کسی سرجری یا بغیر کسی میڈیم کے۔ دماغی لہروں کے ذریعے […]

آج نیوز کے ساتھ اپنے کیریئر کو آگے بڑھانے کا موقع، آسامیاں جاری، ابھی اپلائی کریں

آج نیوز اپنے نیوز روم اور ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کے لیے باصلاحیت، پُرجوش اور پروفیشنل افراد کی خدمات حاصل کرنا چاہتا ہے۔ اگر آپ میڈیا، صحافت اور ڈیجیٹل دنیا میں مہارت رکھتے ہیں تو ہمارے درج ذیل عہدوں کے لیے درخواست دیں 1. Ticker Operator (لائیو نیوز ٹکر آپریٹر) مقام: کراچی تعلیمی قابلیت: ماس کمیونیکیشن، […]

کھٹا اور پرانا دہی محفوظ یا غیر محفوظ؟ صحیح طریقے سے اسٹور کرنے کا طریقہ کیا؟

اپنی پروبائیوٹک خصوصیات اور ٹھنڈک کے اثرات کے لیے مشہوردہی ایک اہم غذا سمجھا جاتا ہے۔ لیکن اکثر ایسا ہوٓتا ہے کہ کچھ دن گذرنے کے بعد دہی کا ذائقہ کھٹا اور بو آنا شروع ہو جاتی ہےتو سوال اٹھتا ہے کیا یہ کھٹا دہی استعمال اور کھانے کے قابل بھی ہے یا نہیں؟ اس […]

بجلی چوری میں بڑی بڑی کمپنیاں ملوث ہیں، ڈسکوز نے 591 ارب کے نقصانات کا بوجھ ڈالا، وزیر توانائی

وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ ڈسکوز نے سال 2023/24 میں 591 ارب کے نقصانات کا بوجھ ڈالا، اگر یہ نقصانات نہ ہوتے تو ملک کا قرضہ اتارنے میں آسانی ہوتی، پوری حکومت اور کابینہ نے معاملے پر شدید تحفظات کا اظہار کیا۔ وفاقی وزیر توانائی نے کہا کہ حکومت توانائی کےشعبے میں […]

ہسپانوی خاتون کا انوکھا شوق، انڈوں کے کپ جمع کر کے عالمی ریکارڈ قائم کردیا

دنیا بھر میں لوگ مختلف اشیا جمع کرنے کے شوقین ہوتے ہیں، لیکن ہسپانوی خاتون ماریا روجاس نے ایک ایسا انوکھا شوق اپنایا جس نے انہیں گنیز ورلڈ ریکارڈ کا حصہ بنا دیا۔ ماریا نے 5,468 انڈوں کے کپ (Egg Cups) جمع کر کے دنیا کی سب سے بڑی کلیکشن کا ریکارڈ قائم کیا ہے۔ […]