لاہور میں نجی تعلیمی اداروں کی جانب سے والدین پر مالی دباؤ اور غیر ضروری فیسوں کے مطالبات پر قابو پانے کے لیے ڈسٹرکٹ اسکول ایجوکیشن اتھارٹی نے سخت گائیڈ لائنز جاری کر دی ہیں، جن کے تحت کسی بھی اسکول کو مقررہ فیس سے زائد رقم وصول کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ گائیڈ لائن […]
معروف امریکی گلوکارہ اور اداکارہ سلینا گومز کے منگیتر بینی بلانکو نے اپنی شادی کے متعلق نئی اپڈیٹ شیئر کردی ہے۔ سلینا گومز اور ان کے منگیتر، میوزک پروڈیوسر بینی بلانکو نے ابھی تک اپنی شادی کی تیاریاں شروع نہیں کیں۔ امریکی گلوکارہ سلینا گومز نے منگنی کر لی بینی بلانکو، جنہوں نے دسمبر 2024 […]
کیا آپ نے کبھی ایسا فون کیس دیکھا ہے جو صرف نرم و ملائم ہی نہیں بلکہ بالکل انسان کی جلد جیسا محسوس ہوتا ہو؟ اور حیرت انگیز بات یہ کہ وہ سورج کی روشنی میں جل بھی جائے؟ جی ہاں، ٹیکنالوجی کی دنیا میں نت نئے تجربات کا سلسلہ جاری ہے اور اس بار […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بھاری ٹیرف لگانے کے اعلان کے بعد جنوب مشرقی ایشیا کے دس ممالک پر مشتمل آسیان نے چین سے تجارت کا حجم بڑھانے کا اعلان کردیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق کوالالمپور میں جاری علاقائی گروپ کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں آسیان اور چین کے درمیان مذاکرات مکمل […]
اگر آپ گھر پر خود سے بال رنگ رہے ہیں اور رنگ غلطی سے سنک، ٹب، فرش یا کسی اور سخت سطح پر گر جائے تو گھبرائیں نہیں۔ بالوں کا رنگ اگر فوراً صاف نہ کیا جائے تو یہ مستقل داغ چھوڑ سکتا ہے، خاص طور پر غیر ہموار یا کھردری سطحوں جیسے گراؤٹ یا […]
پنجاب اسمبلی میں ایک جانب آئینی عملداری کے تحت معطل ارکان کیخلاف نااہلی ریفرنسز پر کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے، تو دوسری طرف اپوزیشن نے اسمبلی کے باہر احتجاجاً اپنی ”حقیقی اسمبلی“ لگا دی ہے، جس سے صوبائی سیاست میں ایک نئی کشیدگی جنم لے چکی ہے۔ پنجاب اسمبلی کے ترجمان کے مطابق […]
دنیا کی سب سے بڑی کرپٹو کرنسی بٹ کوائن کی قیمت بدھ کے روز ایک نئی بلند ترین سطح یعنی 1 لاکھ 12 ہزار ڈالر تک جا پہنچی، جس کے بعد تجزیہ کاروں نے اس کے مستقبل میں مزید اضافے کی پیش گوئی شروع کر دی ہے۔ اس وقت بٹ کوائن معمولی اتار چڑھاؤ کے […]
گزشتہ برس مارشل لاء کی ناکام کوشش پر جنوبی کوریا کے سابق صدر یون سک یول کے نئے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے، جس کے بعد انہیں دوسری مرتبہ حراست میں لے لیا گیا۔ واضح رہے کہ یون سوک یول نے گزشتہ سال دسمبر میں اچانک مارشل لا نافذ کرنے کا اعلان کیا تھا، […]
کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 6 کے ایک فلیٹ سے ماڈل و اداکارہ حمیرا اصغر علی کی لاش برآمد ہونے کے بعد معاملے نے ہولناک شکل اختیار کر لی ہے۔ پولیس تفتیش اور ابتدائی میڈیکل رپورٹس نے اس افسوسناک واقعے کے کئی چونکا دینے والے پہلو سامنے لا دیے ہیں۔ ابتدائیر پر کہا گیا کہ […]
بالی ووڈ کی معروف پروڈیوسر ایکتا کپور نے آخرکار وضاحت دے دی ہے کہ وہ مشہور سیریل ’کیونکہ ساس بھی کبھی بہو تھی‘ کو 25 سال بعد دوبارہ کیوں لے کر آ رہی ہیں؟ ایکتا کپور نے سوشل میڈیا پر ایک طویل نوٹ میں لکھا کہ وہ جانتی ہیں کہ یہ شو ایک بہت بڑی […]