خوفناک انکشاف: سندھ کے 40 فیصد ٹرک ڈرائیورں کی بینائی خطرناک حد تک کمزور

سندھ میں حالیہ آنکھوں کی اسکریننگ مہم کے دوران چونکا دینے والا انکشاف ہوا ہے کہ صوبے کے تقریباً 40 فیصد ٹرک ڈرائیور بصری کمزوری (ویژن امپیرمنٹ) کا شکار ہیں، جس سے سڑکوں پر ٹریفک حادثات کے خدشات مزید بڑھ گئے ہیں۔ نجی ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق اس طبی معائنہ مہم کا آغاز […]

آپریشن سندور کی ناکامی : بھارتی عسکری قیادت چین کے کردار پر تقسیم کا شکار

بھارتی عسکری قیادت آپریشن سندور کی ناکامی کے بعد واضح تضادات کا شکار دکھائی دے رہی ہے۔ چین کے کردار اور پاکستان کو حاصل معلومات کے حوالے سے بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف (سی ڈی ایس) اور ڈپٹی آرمی چیف کے بیانات ایک دوسرے سے متصادم ہیں، جس نے نہ صرف بھارتی فوجی منصوبہ بندی […]

’ایئرپورٹس خلائی مخلوق کو زمین تک پہنچانے کا زریعہ بن سکتے ہیں‘، نیا تجزیہ وائرل

ہم نے فلموں میں دیکھا ہے کہ جب خلائی مخلوق (ایلینز) زمین پر آتی ہے تو وہ زمین پر اترنے کے لیے کچھ خاص جگہوں کی تلاش کرتی ہے۔ لیکن کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ ہوائی اڈے، جہاں سے ہمارے جہاز اڑتے اور اترتے ہیں، وہی جگہیں خلائی مخلوق کے لیے ’لینڈنگ اسٹریپس‘ […]

ویڈیو لیک ہونے سے بچنا چاہتے ہیں تو ان برانڈز کے فون کبھی استعمال نہ کریں

جدید دور میں جہاں اسمارٹ فون ہماری زندگیوں کا اہم حصہ بن چکے ہیں، وہیں دو معروف موبائل برانڈز ”انفنکس“ (Infinix) اور ”ون پلس“ (OnePlus) پر سنگین الزامات سامنے آئے ہیں جن سے صارفین کی پرائیویسی اور ذاتی معلومات شدید خطرے میں پڑ گئی ہیں۔ دونوں کمپنیوں پر خفیہ طور پر ڈیٹا چرانے، جاسوسی کرنے […]

عالیہ بھٹ کی سابق اسسٹنٹ نے 77 لاکھ کا چونا لگا دیا

بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کی سابق پرسنل اسسٹنٹ ویدیکا پرکاش شیٹی کو 77 لاکھ روپے کی دھوکہ دہی کے الزام میں ممبئی کی جوہو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق ویدیکا نے عالیہ کی پروڈکشن کمپنی ایٹرنل سن شائن پروڈکشنز اور ان کے ذاتی اکاؤنٹس سے جعلی بلوں اور دستخطوں کے […]

یمن میں بھارتی نرس کو سزائے موت، عملدرآمد کی تاریخ کا اعلان، لیکن آخری امید باقی

بھارتی ریاست کیرالہ سے تعلق رکھنے والی نرس نمیشا پریا کو یمن میں ایک مقامی شہری کے قتل کے الزام میں سزائے موت سنائی جا چکی ہے، اور اب انسانی حقوق کے کارکن سیموئل جیروم کے مطابق 16 جولائی کو ان کی پھانسی پر عملدرآمد کیا جائے گا۔ جیل حکام نے باضابطہ طور پر نمیشا […]

کراچی کا مطلع جزوی ابر آلود، چند دن ہلکی بوندا باندی متوقع

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر قائد میں آئندہ چند روز کے دوران مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا جبکہ کہیں کہیں ہلکی بارش اور بوندا باندی متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اس وقت کراچی کا درجہ حرارت 30 ڈگری سینٹی گریڈ ہے، تاہم نمی کا تناسب 74 فیصد ہونے کی وجہ سے […]

وزن میں کمی کے لیے چاول یا روٹی، بہتر انتخاب کون سا ہے؟

صدیوں سے جاری ایک عام سوال ، وزن کم کرنے کے لیے چاول بہتر ہیں یا روٹی؟ اب سائنسی تحقیق کی روشنی میں واضح ہو چکا ہے۔ ماہرینِ غذائیت اور بین الاقوامی اداروں کی تازہ تحقیق کے مطابق چاول کھائیں یا روٹی دونوں سے موٹاپا نہیں ہوتا بلکہ درست مقدار اور متوازن استعمال کی صورت […]

کچی پیاز کھانے کے فوائد: سائنسی تحقیق کی روشنی میں

قدرتی غذاؤں میں پیاز کو ایک نمایاں مقام حاصل ہے۔ ہزاروں سالوں سے اسے صرف ذائقہ بڑھانے کے لیے نہیں، بلکہ ایک قدرتی دوا کے طور پر بھی استعمال کیا جا رہا ہے۔ خاص طور پر ’کچی پیاز‘ کو طبِ مشرق، دیسی طریقہ علاج، اور جدید سائنسی تحقیق میں خاص اہمیت حاصل ہے۔ اس مضمون […]

موت سے قبل حمیرا اصغر کی انسٹاگرام پوسٹ نے نئی بحث چھیڑ دی

ٹی وی اور تھیٹر کی مشہور اداکارہ و ماڈل حمیرا اصغر علی کی کئی روز پرانی لاش کراچی کے پوش علاقے ڈیفنس میں واقع ان کے فلیٹ سے برآمد ہوئی ہے۔ اس افسوسناک واقعہ کا انکشاف 8 جولائی (منگل) کو ہوا جب عدالتی حکم پر بیلف کی جانب سے فلیٹ کا دروازہ کھولا گیا،اندر سے […]