کراچی آگرہ تاج میں مخدوش 7 منزلہ رہائشی عمارت کو خالی کرا دیا گیا، تفصیلی رپورٹ آنے پر عمارت کو گرا دیا جائے گا جبکہ سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) کے حکام نے پانی کی بوسیدہ ٹینکی توڑ دی، جس پر رہائشیوں کی جانب سے شدید احتجاج کیا گیا۔ دوسری جانب عمارت […]
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے 10 جولائی تک ملک بھر میں شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری کردیا۔ جاری کیے گئے الرٹ کے مطابق پنجاب، سندھ، بلوچستان، خیبرپختونخوا، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں ندی نالوں اور دریاؤں میں طغیانی کا خطرہ ہے۔ دریائے چناب کے مرالہ اور قادرآباد […]
صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب اور خیبرپختونخوا نے صوبوں کے مختلف اضلاع میں 24 گھنٹوں کے دوران بارشوں کے باعث ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری کردی، خیبرپختونخوا اور پنجاب میں بارشوں کے باعث مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق جبکہ 7 زخمی ہوگئے۔ خیبرپختونخوا تفصیلات کے مطابق پی ڈی […]
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی نے 2025 کے لیے نئے ضوابط جاری کر دیے ہیں جو اب باقاعدہ طور پر نافذالعمل ہوں گے۔ یہ ضوابط پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023 کے تحت جاری کیے گئے ہیں۔ نئے ضوابط کے مطابق، کمیٹی کی سربراہی چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کر رہے ہیں جبکہ کمیٹی میں جسٹس […]
کراچی کے علاقے لیاری میں جمعے کے روز ایک افسوسناک واقعے میں پانچ منزلہ رہائشی عمارت زمین بوس ہوئی، جس کے نتیجے میں 27 افراد جاں بحق جبکہ 8 افراد زخمی ہو گئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں 16 مرد، 9 خواتین اور 2 معصوم بچے شامل ہیں۔ یہ واقعہ شہر میں گہرے رنج و […]
سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں جاری ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ میں پاکستانی نوجوان کھلاڑیوں نے متاثر کن کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نو تمغے اپنے نام کر لیے، جن میں ایک طلائی، ایک چاندی اور سات کانسی کے تمغے شامل ہیں۔ پاکستان کے کم عمر لیکن باصلاحیت کراٹے کھلاڑی حذیفہ ارشد نے انڈر […]
فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس نے مسجد اقصیٰ کو ’ریڈ لائن‘ قرار دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اسرائیلی حملوں اور آبادکاروں کی یلغار کے خلاف ہر قیمت پر مقدس مقام کا دفاع کیا جائے گا۔ حماس کے القدس امور کے سربراہ ہارون ناصرالدین نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ مسجد اقصیٰ فلسطینی قوم کے […]
تبتی روحانی پیشوا ’دلائی لامہ‘ نے کہا ہے کہ وہ 130 سال سے زائد عمر پانے کی خواہش رکھتے ہیں۔ یہ بیان انہوں نے اپنے طویل عرصہ حیات کے لیے منعقدہ ایک مذہبی تقریب کے دوران دیا، جس میں ہزاروں عقیدت مند شریک تھے۔ دلائی لامہ آج یعنی اتوار 6 جولائی کو اپنی ’90 ویں […]
پنجاب پولیس نے محرم الحرام کے دوران امن و امان کو یقینی بنانے اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو برقرار رکھنے کے لیے سوشل میڈیا پر اشتعال انگیز اور قابل اعتراض مواد پھیلانے والوں کے خلاف بھرپور کارروائی شروع کر دی ہے۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سوشل میڈیا پر […]
برطانیہ میں فلسطین کے حامی احتجاجی گروپ ’فلسطین ایکشن‘ پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ حکومت نے اسے دہشت گرد تنظیم قرار دیتے ہوئے اس کی سرگرمیوں کو ملکی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دیا ہے۔ اس فیصلے کے بعد تنظیم سے وابستگی یا حمایت کو سنگین جرم تصور کیا جائے گا۔ برطانوی پارلیمنٹ […]