بھارت نے خاتون نے انسٹاگرام زیادہ استعمال کرنے سے منع کرنے پر شوہر کے خلاف تھانے میں شکایت درج کروا دی۔ بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر نوائڈا سے تعلق رکنے والی خاتون نِشا اپنے خاوند وجندرا کے خلاف انوکھی شکایت لے کر تھانے پہنچ گئیں۔ نِشا نے پولیس کو بتایا کہ ان کے شوہر کا […]
کراچی کے علاقے آرام باغ کے مرکزی چوک پر واقع ایک عمارت کو خطرناک قرار دیا گیا ہے، جس کا اسٹرکچر مسلسل خراب ہو رہا ہے اور یہ علاقے کے مکینوں کے لیے ایک بڑا خطرہ بن چکا ہے۔ بارش یا تیز ہواؤں کے دوران عمارت کے کچھ حصے گرتے رہتے ہیں، جس کی وجہ […]
وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ہدایت پر جشنِ آزادی اور معرکۂ حق تقریبات کیلئے اعلیٰ سطحی کمیٹی قائم کردی۔ وفاقی وزیر احسن اقبال کو کمیٹی کا کنوینئر مقرر جبکہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کمیٹی کے شریک کنوینئر ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم کی خصوصی ہدایت پر جشنِ آزادی اور معرکۂ حق کی […]
کراچی میں مخدوش رہائشی عمارت گرنے کے واقعے پر حکومت سندھ اور جماعت اسلامی آمنے سامنے سامنے آ گئے۔ آج نیوز کے پروگرام ”دس“ میں گفتگو کرتے ہوئے جماعت اسلامی کراچی کے امیر منعم ظفر نے کہا کہ صرف نوٹسز جاری کرنا کافی نہیں، سعدیہ جاوید نے کہا کہ شہرمیں پورشن اور کمرشلائز کس دورمیں […]
ایک طرف شکست کا اعتراف، دوسری طرف چین پرالزامات، بھارت کے نائب آرمی چیف لیفٹیننٹ جنرل راہول سنگھ نے دعوی کیا کہ پاکستان کو چین سے بھارت کی لائیو معلومات مل رہی تھیں، ساتھ ہی بھارتی ائیرڈیفنس کی ناکامی کا اعتراف کر لیا کہا، ہمیں وقت پر اہم سامان نہیں ملا۔ لیفٹیننٹ جنرل راہول سنگھ […]
سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاک پتن میں بچوں کی اموات، سانحہ سوات اور کراچی میں عمارت منہدم ہونے کے واقعات حکومتوں کی ناکامی ہیں، انہیں ذمہ داری کا احساس نہیں، پورا نظام تبدیل کیے بغیر آگے نہیں بڑھا جاسکتا۔ آج نیوز کے پروگرام روبرو میں گفتگو کرتے ہوئے عوام پاکستان […]
علی امین گنڈاپور نے اپنی ہی پارٹی پر بجٹ سے متعلق پروپیگنڈا کا الزم لگا دیا۔ انھوں نے کہا کہ پہلے کہتے تھے بجٹ پیش نا کرو، پھر پاس نہ کرنے کا شور کیا، پیٹرن انچیف نے بجٹ منظوری پر اطمینان کا اظہار کیا، بجٹ منظوری میں ہمارے 2 ارکان نے ووٹ نہیں دیا۔ وزیراعلیٰ […]
شام کے صدر احمد الشرع نے دمشق کے صدراتی محل میں ایک تقریب کے دوران ملک کا نیا قومی نشان متعارف کرا دیا۔ اس موقع پر بڑے شہروں کے چوراہوں پر جشن کا سماں تھا۔ یہ اعلان ملک میں بعث پارٹی کی حکمرانی کے کئی دہائیوں بعد ایک نئی سیاسی مرحلے میں منتقلی کے دوران […]
کاروباری ہفتے کے آخری روز عالمی منڈی کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونا 1500 روپے سستا ہو گیا۔ ایک تولہ سونا 1500 روپے کمی سے 3 لاکھ 55 ہزار 500 روپے کا ہوگیا ۔ […]
سانحے بغدادی کے بعد سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے ناقابل رہائش عمارتوں کی فہرست جاری کردی، کراچی میں پانچ سو اٹھہتر عمارتوں کومخدوش قرار دیا، ضلع جنوبی میں سب سے زیادہ چار سو چھپن مخدوش عمارتیں ہیں۔ کراچی میں لیاری کے علاقے میں سانحہ بغدادی کے بعد سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (SBCA) نے شہر بھر […]