اسپیکر قومی اسمبلی کی تنخواہ میں اضافے کے معاملے پر ترجمان قومی اسمبلی کی وضاحت سامنے آ گئی۔ اسپیکر قومی اسمبلی کی تنخواہ میں اضافے کے معاملے پر ترجمان قومی اسمبلی کا مؤقف سامنے آ گیا ہے۔ ترجمان نے واضح کیا ہے کہ تنخواہ میں اضافے کی سمری اسپیکر یا قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب […]
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اصافے کو جواز بناتے ہوئے ریلوے انتظامیہ نے مسافر ٹرینوں کے کرائے مزید 2 فیصد بڑھا دیے ہیں، اس فیصلے کے بعد لاہور سے کراچی اکانومی کلاس کا ٹکٹ 500 روپے مزید مہنگا ہوگیا۔ ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے ٹرینوں کے کرائے میں […]
پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کے نام اظہار تشکر کا خط لکھا ہے، جس میں انہوں نے اسپیکر قومی اسمبلی کے پارلیمانی کردار کی تعریف کی ہے۔ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے یہ خط اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز […]
9 مئی سے متعلق کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کو اپیل میں بڑا ریلیف مل گیا جبکہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے 4 کارکنان کو بری کر دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے 4 کارکنان کو 9 مئی کے مقدمے سے بری کرتے ہوئے سزا کالعدم قرار […]
لاہور ہائیکورٹ نے نو مئی کے آٹھ مقدمات میں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی ضمانت کی درخواستیں مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ عدالت نے قرار دیا کہ یہ دلیل قابل قبول نہیں کہ نو مئی کو بانی پی ٹی آئی جیل میں تھے۔ عدالت نے پولیس اہلکاروں کے […]
اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے سنی اتحاد کونسل کے 26 ارکان کے خلاف الیکشن کمیشن میں ریفرنس دائر کردیا۔ تفصیلات کے کے مطابق اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان الیکشن کمیشن پہنچ گئے، جہاں انہوں نے سنی اتحاد کونسل کے ارکان صوبائی اسمبلی پنجاب کے خلاف نااہلی ریفرنس الیکشن کمیشن میں دائر کر […]
جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں پولیس وین پر حملہ ہوا ہے، فائرنگ سے ڈی ایس پی زخمی اور ایک اہلکار لاپتا ہوگیا۔ جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں پولیس وین پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ڈی ایس پی زخمی ہو گئے، جبکہ ایک پولیس اہلکار لاپتا ہے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس […]
ممبئی میں آنے والے طوفان نے بالی وڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کی بہن ارپیتا خان کے گھر کو متاثر کیا۔ ارپیتا خان وہ خوش نصیب لڑکی ہیں جنہیں سلمان خان نے اپنی بہن بنا لیا، حالانکہ وہ ایک امیر خاندان میں پیدا نہیں ہوئی تھیں بلکہ سلمان خان کے خاندان نے ارپیتا کو […]
صندل کی لکڑی کو صدیوں سے اپنی خوشبو اور روحانیت کےطور پر جانا جاتا ہے، لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ روزمرہ کی صحت کے لیے بھی بے شمار فوائد فراہم کرتی ہے؟ صندل ایک خوشبودار لکڑی ہے جو جلد، ذہنی صحت اور طبی فوائد کے لئے جانی جاتی ہے۔ ۔ اس کی منفرد، […]
وفاقی دارالحکومت میں موٹرسائیکل سواروں کے لیے حفاطتی اقدامات مزید سخت کر دیے گئے ہیں۔ اسلام آباد انتظامیہ نے فیصلہ کیا ہے کہ اب موٹر سائیکل پر سوار دونوں افراد خواہ وہ ڈرائیور ہو یا پیچھے بیٹھنے والا دونوں کے لیے ہیلمٹ پہننا لازمی ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق فیصلے کا اطلاق دو ہفتے بعد کیا […]