صندل کو ماتھے پر لگانے کے 5 جادوئی فوائد

صندل کی لکڑی کو صدیوں سے اپنی خوشبو اور روحانیت کےطور پر جانا جاتا ہے، لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ روزمرہ کی صحت کے لیے بھی بے شمار فوائد فراہم کرتی ہے؟ صندل ایک خوشبودار لکڑی ہے جو جلد، ذہنی صحت اور طبی فوائد کے لئے جانی جاتی ہے۔ ۔ اس کی منفرد، […]

محرم الحرام میں سندھ میں 49 ہزار سے زائد پولیس اہلکار تعینات ہوں گے، شرجیل انعام میمن

سندھ کے سینئر وزیر اطلاعات و ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن نے پریس کانفرنس میں محرم الحرام کے سیکیورٹی پلان، چنگچی رکشہ پابندی، اساتذہ بھرتی اور سیاسی صورتحال پر جامع گفتگو کی۔ شرجیل میمن نے بتایا کہ محرم الحرام کے دوران سندھ بھر میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ 35,116 اہلکار جلوسوں ، 35,116 […]

حسین ترین کا اپنےنکاح کی شاندار تقریبات میں بھاری رقم خرچ کرنے کا انکشاف

جون کے اختتام پر سوشل میڈیا اسٹارز ربیکا خان اور حسین ترین کے نکاح کی تقریبات کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔ ان ویڈیوز اور تصاویر کے بعد اب حسین ترین نے اپنے حالیہ ولاگ میں نکاح کی تقریبات پر خرچ کی جانے والی رقم کے حوالے سے چونکا دینے والا […]

اسرائيلی فوج کی پبلسٹی کا الزام، بی بی سی کے 100 سے زائد ملازمین نے ادارے کو خط لکھ دیا

برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے 100 سے زائد ملازمین نے ادارے کی رپورٹنگ پر شدید تحفظات کا اظہار کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملازمین نے ادارے پر فلسطین کے خلاف ہونے اور اسرائيل کے حق میں تعصب برتنے کا الزام عائد کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق مشرق وسطیٰ سے متعلق کوریج میں جانبداری […]

2025 میں پاکستان پانی کی کمی سے متاثر ہونے والا 15واں ملک بن جائے گا، چیئرمین این ڈی ایم اے

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے موسمیاتی تبدیلی کے ممبران نے این ڈی ایم اے کا دورہ کیا۔ دورے کےدوران چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر نے اراکین کو موسمیاتی خطرات، پیشگی انتباہی نظام، گلیشیئرز کے پگھلاؤ اور متوقع بارشوں سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی۔ چیئرمین این ڈی ایم اے نے بریفنگ […]

برطانوی پارلیمنٹ کی احتجاجی گروپ ’فلسطین ایکشن‘ کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کی تیاری

برطانوی پارلیمنٹ کی احتجاجی گروپ فلسطین ایکشن کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کی تیاری جانے لگی پابندی لگانے پر ووٹنگ کی گئی، بل ہاؤس آف لارڈز کی منظوری کے بعد قانون کی شکل اختیار کرے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ کے ماہرین نے برطانیہ پر زور دیا ہے کہ وہ دہشت گردی […]

دنیا کے صرف دو مقامات جو نیوکلئیر جنگ میں محفوظ رہیں گے

دنیا ایک نازک موڑ پر کھڑی ہے جہاں ایٹمی جنگ کا خطرہ کسی بھی وقت حقیقت بن سکتا ہے۔ ماہرین خبردار کر رہے ہیں کہ اگر تیسری عالمی جنگ ایٹمی ہتھیاروں کے ساتھ لڑی گئی تو انسانیت کا وجود خطرے میں پڑ جائے گا۔ ایسے میں صرف دو ممالک ہیں جو اس تباہی سے بچنے […]

مائیکروسافٹ کا پھر ہزاروں ملازمین کی برطرفی کا اعلان، وجہ بھی سامنے آگئی

مائیکروسافٹ کمپنی نے پھر ہزاروں ملازمین کی برطرف کرنے کا اعلان کر دیا جس کی بڑی وجہ بھی سامنے آگئی ہے۔ ٹیکنالوجی کی دنیا کی بڑی کمپنی مائیکروسافٹ نے رواں سال کی دوسری بڑی برطرفی کا آغاز کر دیا ہے، جس کے تحت ہزاروں ملازمین کو فارغ کیا جا رہا ہے۔ کمپنی نے بدھ کے […]

جنوبی افریقہ کے ایئر چیف کی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا سے ملاقات

راولپنڈی: جنوبی افریقہ کی ایئر فورس کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل وائز مین سیمو مبامبو نے جوائنٹ اسٹاف ہیڈکوارٹرز راولپنڈی میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا سے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات کے دوران دوطرفہ دلچسپی کے امور، دفاعی تعاون اور […]

کراچی: سسرالیوں کا بہیمانہ ظلم، داماد کو زندہ جلا دیا

کراچی کے علاقے بلدیہ اتحاد ٹاؤن میں لرزہ خیز واقعے میں سسرالیوں نے داماد آرتھر کو گھر بلا کر زندہ جلا دیا۔ پولیس کے مطابق آرتھر کو اس کی بیوی مشی نے فون کر کے سسرال بلایا، جہاں پہنچنے پر اس کے ساتھ بدترین سلوک کیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ بیوی نے گیٹ […]