وفاقی حکومت نے بجلی بلوں سے 35 روپے ماہانہ پی ٹی وی فیس ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ باقاعدہ اعلان جلد متوقع ، ملک میں چارکروڑ سے زائد بجلی صارفین سے پی ٹی وی فیس کی مد میں ماہانہ ڈیڑھ ارب روپے وصول کئے جاتے ہیں۔ وفاقی حکومت نے بجلی بلوں سے 35 روپے […]
لاہور کے علاقے باٹا پور کی نہر میں لڑکی کی خودکشی کی کوشش، پولیس اہلکار نے نہرمیں چھلانگ لگانے والی لڑکی کو بچالیا۔ باٹا پور میں بی آر بی نہر خیرا پل سے ڈولفن کو 15 کی کال پر موصول ہوئی کہ جوان سالہ لڑکی نے نہر میں چھلانگ لگا دی جس پر ڈولفن پولیس […]
کراچی کے علاقے لیاری موسیٰ لین میں کوثر مسجد کے قریب واقع مکان کی چھت گر گئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر بچی جاں بحق ہو گئی، ریسکیوذرائع نے بتایا ہے کہ ملبے تلے دب کر خاتون سمیت 2 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ ریسکیو اہلکاروں نے […]
ورلڈ چیمپیئنزآف لیجنڈز کپ کامیلہ انگلینڈ میں سجنے کو تیارہے ، قومی ٹیم یونس خان کی قیادت میں اِن ایکشن ہوگی، 18 جولائی کوپہلے میچ میں میزبان انگلینڈ سے سامنا ہوگا۔ پاک بھارٹ ٹاکرا 20 جولائی کو ایجبسٹن میں شیڈول ہے۔ کرکٹ شائقین کے لیے بڑی خوشخبری، ورلڈ چیمپیئنز آف لیجنڈز کپ کا میلہ انگلینڈ […]
پنجاب بھر میں موسلادھار بارش اور آندھی کے باعث مختلف حادثات رونما ہوئے، جن میں کئی افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق، زیادہ تر اموات چھتوں اور دیواروں کے گرنے کے سبب ہوئیں۔ لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش اور آندھی کے باعث مختلف حادثات […]
ایران نے اقوام متحدہ کی بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کی نگرانی کے تحت نصب کیے گئے کیمروں کو اپنے متعدد نیوکلیئر تنصیبات سے ہٹا دیا ہے، آئی آے ای اے کی سربراہ رافیل گروسی کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کردی ہے۔ بین الاقوامی خبر ایجنسی کے مطابق ایرانی پارلیمنٹ نے 25 جون […]
خیبرپختونخوا حکومت میں کروڑوں کی بدعنوانی کا ایک اور اسکینڈل سامنے آگیا۔ آڈٹ رپورٹ میں وزیراعلیٰ کے انتخابی حلقے میں سرکاری اسپتال میں کروڑوں کی مالی بے ضابطگیاں سامنے آگئیں۔ مفتی محمود میمورل اسپتال ڈی آئی خان میں ادویات کی خریداری میں ہیرپھیراور ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال میں کئی غیر قانونی بھرتیوں کا بھی انکشاف […]
خیبر پختونخوا میں دو روز میں تیز آندھی، بارش اور سیلاب سے تباہی کے دوران حادثات میں انیس افراد جاں بحق اور چھ زخمی ہو گئے۔ برسات سے چھ گھر مکمل تباہ، پچاس کو جزوی نقصان پہنچا۔ خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں، آندھی اور سیلابی ریلوں نے شدید تباہی مچائی ہے۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی […]
کراچی میں کہیں ہلکی، کہیں تیز بارش کے نتیجے میں نشیبی علاقے زیرآب آ گئے، سڑکوں پر جمع پانی نہ نکالا جا سکا۔ ساحلی علاقوں میں طغیانی کے بعد پانی ہٹس اور رہائشی علاقوں میں داخل ہو گیا۔ سب سے زیادہ بارش گلشن معمار میں 23 ملی میٹر ریکارڈ ہوئی، سرجانی میں 22، سعدی ٹاؤن […]
فیلڈ مارشل عاصم منیر نے بنوں سی ایم ایچ کا دورہ کیا جہاں انھوں نے زخمیوں کی عیادت کی۔ فیلڈ مارشل نے بنوں چھاؤنی حملے کے شہدا کی نماز جنازہ میں بھی شرکت کی۔ پاک فوج کے شعبہ برائے تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کور ہیڈ […]